, 6 tweets, 2 min read Read on Twitter
مسعود اظہر حرکت المجاہدین کا دہشتگرد تھا جس کو انڈیا نے گرفتار کر کہ جیل میں بند کیا تھا ۔ انیس سو ننانوے میں انڈیا کا مسافر طیارہ اغوا کر کہ کابل اتارا گیا۔ مسعود اظہر اور دو ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔ انکار پر ایک مسافر کو ذبح کر دیا گیا۔ پھر انڈیا نے انکو چھوڑ دیا۔
کابل سے مسعود اظہر ، عمر سعید شیخ اور زرگر کو پاکستان لایا گیا ۔ مسعود اظہر کے ذمہ جہاد کشمیر کا سرکاری پراجیکٹ لگا۔ نئی تنظیم کا نام جیش محمد رکھا گیا ۔ مسعود اظہر نے اپنا ہیڈ کوارٹر بہاولپور بنایا اور آج تک وہیں ہے۔ جیش محمد کی شہرت کشمیر میں فدائی حملے ہے۔
جیش محمد ایک دہشتگرد گروہ ہے ، جس کو یورپ، اقوام متحدہ اور تمام بڑے ممالک دہشتگرد قرار دے چکے ہیں۔مگر مسعود اظہر آج بھی ایکٹو ہے۔ جیش محمد کا ہیڈ کوارٹر پھل پھول رہا ہے۔ عمارت اب پورا جہادی جی ایچ کیو ہے۔
بہاولپور اور آس پاس بڑے ہونے والے سب مسعود اظہر سے واقف ہیں۔ دیکھا ہوا بھی
جب کشمیر میں حملہ کرنے والا وہاں ذمہ داری قبول کرتا ہے۔ اسکی وڈیو آتی ہے تو اسلےبعد پاکستان کےجیش محمد کے سوشل میڈیا پیجز پر جشن شروع ہو جاتا ہے۔ کئی شہروں سےگواہی آئی کہ جیش محمد نے جمعہ کو دیوبندی مساجد میں خوشخبری سنائی اور چندہ اکٹھا کیا۔ کھلے عام پاکستان میں زمہ داری قبول کی
آئی ایس آئی کے پیجز پر بھی جشن کا سماں تھا۔ میڈیا پر پاکستانی اینکر کہہ رہے تھے دیکھو کیسے کشمیر میں انڈیا ظلم کرتا اور یہ اسکا ری ایکشن ہے۔ مگر جونہی دیکھا کہ دنیا تو پاکستان پر تھوک رہی ہے، امجد شعیب کی کشمیر میں خود کش حملے شروع ہونے کی کچھ مہینےوڈیو بھی آ گئی تو
نئی تھیوری میدان میں آ گئی کہ مودی کا الیکشن قریب ہے اوس اس نے خود کروایا ہے۔ مان لیں مودی نے خود کروایا ہے مگر بتا دیں جیش محمد کا ہیڈ کوارٹر اور سربراہ کہاں ہیں؟ جیش محمد پاکستان میں کیوں جشن منا رہی؟ فوجی پیجز کیوں جشن منا رہے ؟
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Ahmad Waqass Goraya
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!