Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸 Profile picture
#EndImpunity Alumni @uva_amsterdam Threema:5KSH3S6P . | Here to offend people | Cursed citizen of Blasphemistan
Hikmatullah Khan,FCPS Neurology Profile picture لنڈے کا دانشور Profile picture Mr Tãbïsh Profile picture 3 subscribed
Jun 15, 2023 5 tweets 1 min read
آج اگر پیپلزپارٹی اپنا مئیر بنانے کےلئے آئی ایس آئی اور رینجرز کے ساتھ مل کر ہارس ٹریڈنگ کر کہ غیر منتخب شخص مرتضیٰ وہاب کو گن پوائنٹ پر مسلط کر دیتی ہے جیسے عمران خان کو فوج نے کیا تھا تو کیا جمہوری عمل ہو گا؟ پیپلزپارٹی ہمیشہ سے پراپیگنڈا اور کردارکشی میں تگڑی ہے مگر سچ تاریخ میں نہیں بدلتا۔ ہمیں کوئی سیاسی جماعت پسند نا پسند مگر لوگ ووٹ دیں تو اسی کو نمائندگی کا حق۔ اس وقت کراچی میں پیپلزپارٹی کی 155 سیٹیں ہیں، جماعت اسلامی کی 132 اور پی ٹی آئی کی 62 .
مئیر کے الیکشن میں مئیر وہ بنتا ہے جس کے پاس اکثریتی ووٹ ہو ۔ وہ چاہے ایک آزاد امیدوار لے
May 21, 2023 4 tweets 1 min read
پاکستان کے ڈی ایچ اے کینٹوں میں آباد سب امراء اور انکے بچوں کے پاس دو دو پاسپورٹ ہیں۔ پاکستان کے سابق آرمی چیف کی نواسی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ایمبیسی سے رابطے میں ہے کیونکہ اسکے پاس دو پاسپورٹ ہیں۔
پاکستان نے دوہری شہریت کے قوانین پر کبھی نظر ثانی نہیں کی۔ انڈیا اور کئی ممالک دوہری شہریت کی اجازت نہیں دیتے۔ پاکستان کے وزیر مشیر اکثریت دو ملکوں کا پاسپورٹ رکھتے ہیں۔ فوجی، بیوروکریٹ، جج سب کے خاندان دو پاسپورٹ رکھتے ہیں۔ جنہوں نے قانون بنانا یا بدلنا ہے انکے خود دو پاسپورٹ ہیں۔ خدیجہ شاہ اور اسکے بچے ملک جلا کر جا کر کینیڈا چلے جائیں گے۔
Mar 31, 2023 9 tweets 2 min read
قمر جاوید باجوہ کے بیٹے سعد رسول باجوہ کے پاس وکالت اور دوسرے بیٹے کے علی باجوہ کے پاس انجینئیرنگ کی ڈگری ہے۔ جب قمر باجوہ آرمی چیف بنا تو سعد راولپنڈی کچہری میں وکالت کرتا تھا اور دوسرا بیٹا ایک آئیل کمنپی میں تھا۔ آرمی چیف بنتے ہی سعد دبئی میں Clyde& Co میں associate لگ گیا سعد کے دبئی جانے کے بعد لمز کے دروازے کھل گئے ، وہاں پر لا فیکلٹی اور کانفرنسز میں آمد شروع ہوئی۔ انسانی حقوق پر بھی بھاشن دیتا پایا گیا۔ جہاں سحر بندیال بھی یہی مزے لے رہی تھی۔ آخر ایک کا ابا جج اور دوسرے کا ابا آرمی چیف تھا۔
Nov 29, 2022 16 tweets 8 min read
Qamar Javed Bajwa became COAS on 29 November 2016. I was in Pakistan. I was abducted on 4 January 2017 by ISI and taken to a torture cell at Bedian Road. After 8 days transferred to Islamabad and 24th day back to Lahore cantt. I was not the only victim of criminal Bajwa. My friends were abducted with me. Co conspirator of Bajwa was Asif Ghafoor and Colonel Shafiq. They used the media and accused us of blasphemy. Next two years were hell for my family. They had to leave the country as no court or institution was able to protect them .
Apr 15, 2022 6 tweets 2 min read
پاکستانی لبرل اور سارے فیشنی ایکٹوسٹ جمائمہ کے ایسے مامے بن رہے ہیں کہ کیا ظلم ہو گیا ہے۔ جبکہ جمائمہ کا اکاؤنٹ اٹھا کر دیکھیں تو دس سال سے زیادہ عرصہ پاکستانی سیاست اور یوتھیاپے سے بھری پڑی ہے۔ نیٹوریلٹی کا چوغہ اوڑھے کلثوم کی دفعہ خاموش رہے ، آج اسکی بھی مزمت کر رہے بیلنس کرنے کے لئے۔ گوری میم کے گھر کے باہر احتجاج کتنی بری بات ہے۔ ساتھ ہی ساری اخلاقیات اور روایات یاد آ گئیں۔ کیا پچھکے کچھ ہفتوں سے نواز شریف کے گھر کے باہر لگے میلے پر بولے تھے؟
کیا یہ کلثوم نواز کے ہسپتال میں گھسنے پر بولے تھے؟ آج اس پر مذمت صرف کاروائی اور بیلنسنگ کے لئے کر رہے۔
Apr 14, 2022 4 tweets 1 min read
ابھی ایک یوتھنی نے سپیس میں فرمایا ہے کہ ہم فوج کی عزت ڈر خوف، وگو فالے، کال ریکارڈنگ اور ڈنڈے سے نہیں کریں گے۔ ہم عزت اور پیار کے بدلے میں عزت کریں گے۔ اور فوج کو سمجھنا ہو گا پاکستان کی خودمختاری پر سمجھوتا نہیں ہو گا۔ فوج کو ساشیں چھوڑنا ہو گا۔ دوسرا یوتھیا بولا
آئی ایس پی آر ہیز فیلڈ مزریبلی
بابر افٹخار کو کسی کالج سکول کا پرسنپل لگا دیں، اسکو کوئی نیریٹو بلڈنگ سکھائے ۔ ہی از جسٹ گرمپی اولڈ مین
Apr 13, 2022 9 tweets 3 min read
قمر جاوید باجوہ نے انتیس نومبر دو ہزار سولہ کو چارج سمبھالا تھا۔ اس کے ساتھ آصف غفور نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا چارج سمبھالا تھا لوکل میڈیا میں عاصم سلیم باجوہ کے دور کی گرفت کو استعمال کیا جا رہا تھا اور کرنل شفیق ایکٹو تھا۔ جنوری دو ہزار سترہ میں ٹی وی پر بلاسفیمی مہم شروع ہوئی۔ Image نو جنوری دو ہزار سترہ کو سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر شروع ہونے والی مہم میں اے آر وائی، بول ٹی وی ، سما ، نیو نیوز وغیرہ فرنٹ پر تھے۔ ان چینلز نے پوری قوم کو بلاسفیمی کے نام پر ایک ایسی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا جو دو ہزار اٹھارہ الیکشن تک چلی۔
Apr 5, 2022 5 tweets 2 min read
پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ امریکہ کو سب سے اونچی آواز میں گالیاں دینے والے امریکی ٹاؤٹ ہوتے ہیں۔ جماعت اسلامی امریکہ کے خلاف ریلیاں نکال رہی تھی، امریکی ایمبیسی پر حملے کر رہی تھی اور امریکہ سے ڈالر لے کر بچے افغانستان بھیج رہی تھی۔ قاضی کا خاندان ارب پتی ہوا۔ اولاد امریکہ پڑھی حافظ سعید جو امریکہ کو گالیاں دیتا نہیں تھکتا تھا اسکا بھائی امریکہ میں رہتا تھا نو گیارہ کے بعد ڈیپورٹ ہوا۔
پاکستان کو حب الوطنی کا بھاشن دینے والے جرنیلوں کے خاندان امریکہ رہتے۔ یہاں دفاع پاکستان کونسل بنا کر امریکہ کے خلاف نعرے لگاتے ۔ حمید گل امریکی جاسوسی ادارے سٹریٹفور
Feb 4, 2022 6 tweets 3 min read
ISPR affiliate @Javerias has called @KiyyaBaloch an unknown journalist. Kiyy’s work has been published in Guardian, Telegraph, Aljazeera, The Economist, The Diplomat Magazine, The News, The Dawn, Daily Times, Radio Free Europe etc Kiyya has appeared in or quoted in BBC, South Asia Morning Post, Voice of America etc
Kiyya writes primarily in English but has also written for Norwegian media.
He has 10 years of Journalism experience. His stories have resulted in Pakistan Foreign office issuing statements
Jan 21, 2021 4 tweets 9 min read
Hello @TechWomen, @TechEdgeSol, @IIEglobal , @ECAatState @StateDept
Your fellow @FizzaRahman is attacking HRDs & acting as troll bully. She claims to be fellow 20-21. You have a vile anti HRD troll among your ranks . Is that what you stand for?
@WeidenfeldSchol & @salesforce Lets see who else follows this vile woman and anti HRD Bully. @HaiderKAbbasi @surkhminahil @maryam_nasim @minerwatahir @hijakamran @qureshik74 @fay_alif @JusticeProject_ @sabizak @usman_ghazi @AmmarRashidT @karachikhatmal @gigglypundit @themewlyweds @amarguriro @nighatdad
Jan 21, 2021 6 tweets 2 min read
4 years ago . I was in ISI torture cell on this day. It was my 🎂 Birthday. There was rough estimate of days and dates as we were kept in solitary with no windows or source of natural light. On 21 (it was just an estimate) , it was just another day and same torture routine. Same “interrogation”. I could not sleep. I was thinking of my 3 years old son, wife and parents. Tortures does something with your mind. I was unable to recall face of my son or family members. There were just names . Which was quite painful.
Jan 20, 2021 5 tweets 2 min read
طارق فواد ملک کا پرویز مشرف تا قمر باجوہ ہر جرنیل کے گھر آنا جانا ہے۔ اسکا نیب سے مطلوب ہونا معنی نہیں رکھتاز اسکے باوجود پاکستان آتا جاتا رہا۔ سب جرنیلوں کو ملتا رہا۔ براڈ شیٹ ڈیل بھی کروائی۔
طارق فواد ملک کا تعلق غضنفر صادق علی سے تھا۔ دونوں کی کمپنی جی ایس اے سے پہلا لیٹرنیب کو لکھا گیا تھا۔ بعد میں انہوں نے براڈ شیٹ بنائی۔ غضنفر طارق علی بدنام زمانہ بی سی سی آئی کا حصہ رہ چکا تھا۔ بی سی سی آئی دنیا کا ساتواں بڑا پرائویٹ بینک تھا ۔ مگر منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کی وجہ سے بینک کو بند کر دیا گیا۔

en.m.wikipedia.org/wiki/Bank_of_C…
Jan 20, 2021 7 tweets 2 min read
تھریڈ : آپ نے یہ نہیں بتایا کہ کانگو میں پاکستانی فوج عرصہ دراز سے ہے اور جرائم اور سمگلنگ میں ہمیشہ سے ملوث رہی ہے اور جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی دو ہزار سات میں کانگو میں بطور برگیڈ کمانڈر کام کیا ہے۔ طارق فواد ملک نا صرف لیفٹننٹ جنرل نعیم اکبر کا داماد ہے بلکہ فوج کے عالمی سونے اور دیگر سمگلنگ نیٹورک کا ایک بڑا چہرہ ہے۔ جس کو اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے نامزد کیا۔
نا صرف یہ بلکہ پاکستانی فوج کے جنرل باجوہ کی کانگو تعیناتی کے دوران اقوام متحدہ اور تحقیقاتی اداروں نے پاکستانی فوج کےسونےاوراسلحہ کی سمگلنگ ملوث ہونےپر تحقیقات کیں
Jan 18, 2021 7 tweets 2 min read
لیلٰی ملک ارسلان بلوچ کے بعد پیش ہے سدرہ وقاص امجد سدرہ وقاص امجد
Jan 4, 2021 7 tweets 2 min read
I was abducted by ISI 4 years ago today.
I was tortured and still suffer . During these four years I have tracked down my abductors. Confirmed their ranks and appointments. One of the two criminals supervising torture was Syed Irtiza Hussain aka Syed Irtiqa Hussain. Image Irtiza/Irtiqa is a sadist who sought pleasure in torture. At no point during the torture, I had the feeling of any interrogation. It was purely for pleasure and exercise of power with impunity. I was tortured to repeat accurate information which they already had in hand.
Nov 22, 2020 13 tweets 2 min read
نیازی کا والدہ انتقال کینسر کا علاج نا ہونے کی وجہ سے نہیں ہوا تھا۔ سالوں کینسر سے لڑائی کے بعد ہوا تھا۔
اصل فراڈ یہ ہےکہ ماں کینسر سے مر رہی تھی تو یہ لندن میموں کے ساتھ عیاشی کر رہا تھا۔ تاریخ کہتی ہے فون تک پر ماں سے نہیں بات کرتا تھا۔ماں نے مرتے دم فون کیا کہتا کاؤنٹی سیزن ہے ماں مر گئی۔ جنازہ ہو گیا نہیں آیا۔ میمیں عیاشی اور کرکٹ جاری رکھی۔ پھر واپس آ کر اسی ماں کے نام پر دھندے کا اڈہ کھولا کہ پاکستان میں کوئی کینسر ہسپتال نہیں ہے۔ خاندان کو ارب پتی کر لیا۔
جبکہ اس دور میں بھی اور آج بھی پاکستان میں کینسر کے ہسپتال ہیں۔
Nov 22, 2020 6 tweets 2 min read
کیا آپ نے یہی دعا اسامہ بن لادن، ملا عمر ، یزید، ممتاز قاتلی، سو بچوں کے قاتل جاوید اقبال، اور باقی نفرت کے پرچارکوں کے لئے بھی کی تھی؟
جو شخص کئی خاندان اجاڑنے والا ہو، بلاسفیمی پر قتل کو مین سٹریم کرنے والا ہو اسکی مغفرت کی سفارش انسانیت سے دغا ہے۔ اس نے جو کیا وہ خود بھگتے۔ اسکا اور خدا کا معاملہ جو بھی ہو ہم نے اسکو زندہ کو معاف کیا نا مردے کو۔ نا کریں گے۔ کیونکہ اگر ریاست اسکو نہیں پکڑ سکی تو اب اسکا وقت حساب ہے نا کہ وہاں بھی انسانیت کے دشمن کی سفارشیں کی جائیں
Sep 26, 2020 5 tweets 1 min read
اے پی سی کے بعد
موچی میڈیا سے خبر چلوائی جاتی ہے کہ سیاستدان فوج سے ملے کچھ دن پہلے۔ (وہ الگ بات کہ فوج نے نیشنل سیکیورٹی اور گلگت بلتستان کے بہانے بلوایا)

پھر طلعت حسین سے خبر چلوائی جاتی ہے کہ نواز شریف کے بھی خفیہ رابطے بذریعہ محمد زبیر عمر

مریم گول مول سی تردید کرتی ہے طلعت آئی ایس پی آر والوں کو کہتا ہے کہ مروا دیا حضور کچھ کرو
آئی ایس پی آر جس نے طلعت کو خبر دی تھی ، ووہی طلعت کی خبر کی تصدیق کرتے ہیں

محمد زبیر کہتا ہے کہ خبر جھوٹی ہے۔ میری ملاقات ذاتی تھی

پھر شیخ رشید تصدیق کرنے پہنچتا ہے کہ سیاستدان ملے تھے اور جے یو آئی والے بھی ملے تھے
Sep 2, 2020 11 tweets 3 min read
اگر آپکو لیدر کا جوتا خریدنا ہے تو
یوشع باجوہ کی کمپنی Mochi Cordwainers سے رابطہ کریں۔
MochiCC.om
اگر آپکو حلال میک اپ خریدنا ہے تو محمد سلیم باجوہ اور اسکی بیوی ایمل ٹنگ کی کمپنی EmelsAllure سے رابطہ کریں
EmelsAllure.com

#BajwaLeaks اگر آپکو منرل واٹر خریدنا ہے تو عاذب سکیم باجوہ کی کمپنی Himalaya Waters سے رابطہ کریں
Himalaya.pk
Aug 16, 2020 5 tweets 1 min read
پنجابی دو ہزار سال سے زیادہ پرانی زبان ہے۔ جس میں صوفیانہ کلام ہزار سال پرانا موجود ہے۔ فرید الدین گنج شکر کا کام آٹھ سو سال پرانا ہے۔
پشتو زبان بھی دو ہزار سال پرانی ہے اور اس میں ادب ، شاعری اور سب ہزار سال سے موجود ہے
سندھی زبان میں بارہ سو سال پہلے قرآن کا ترجمہ ہوا تھا۔ بلوچی زبان میں پانچ سو سال سے زیادہ پرانی شاعری موجود ہے اور قدیم ترین زبانوں میں سے ایک ہے۔
اردو تو ان زبانوں کے مقابلے میں کل کی زبان ہے جو حملہ آوروں کے درباروں میں شروع ہوئی۔ اس میں کوئی قابل ذکر لٹریچر انگریز ہی سرپرستی کے بعد کا ہے۔
Aug 13, 2020 4 tweets 2 min read
تحریک آزادی میں ایک بھی فوجی کی مثال نہیں ملتی تحریک آزادی سے جس نے تاج برطانیہ کی وفاداری چھوڑ کر عوام کا ساتھ دیا ہو ۔ کئی سویلین بیوروکریٹس نے چھوڑا اور بغاوت کا اعلان کیا۔ الٹا ان حریت پسندوں کو کچلنے والے ووہی فوجی تھے جو بعد میں انڈیا پاکستان میں اسی کی دہائی تک جرنیل بنے ایوب، ضیا ، یحییٰ ، نیازی، سب نے تاج برطانیہ کے ماتحت آزادی کی تحریک کو بھی کچلنے کی کوشش کی ، تاج برطانیہ کے ملازم کے طور پر دوسری جنگ عظیم بھی لڑی۔
مولویوں کی تاج برطانیہ سے وفاداری تو صرف فتووں تک محدود تھی۔ فوج تحریک آزادی کو کچلنے والوں میں سے تھی۔