نوازشریف صاحب کی صحت کے مسائل اور انکے ساتھ نصب شدہ حکومت کا غیر انسانی، سفاک اور تضحیک آمیز رویہ ۔
A
@MaryamNSharif
1. دل کے ایک 70 سالہ مریض کو تین مختلف ہسپتالوں میں گھمایا گیا
2. مریض نے اپنے ذاتی ڈاکٹر سے ملنے کی کوشش کی مگر انکار کر دیا گیا
B
4. مریض کی تضحیک کرتےہوئے اس ایک ہسپتال کےکارڈیالوجی یونٹ کی بجائےگائناکالوجی ڈیپارٹمنٹ میں چارگھنٹےبٹھایا گیا....
5. مریض کےچند ٹیسٹ کیےگئے جن کی رپورٹس مہیا کرنےسےانکار کردیاگیا
C
7. ایک ماہ میں بار بار میڈیکل بورڈ بنائے اور توڑے گئے اور تاخیری حربے استعمال کیے گئے تاکہ مریض کی حالت مزید خراب ہو
D
9. نتیجتاً مریض نے حکومت کی جانب سے علاج کے نام پر رچائے جانے والے ڈرامے کا بطورِ احتجاج بائیکاٹ کر دیا
E
11۔ مریض کی بیٹی نے معاملہ سوشل میڈیا پر اٹھایا.... عوام، میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے بھرپور احتجاج کے بعد حکومت جھکنے پر مجبور ہوئی ……..
F
G
H
I
یہ میرے الفاظ سنبھال کر رکھ لیں کہ بیمار قیدی کے ساتھ جس جس نے برا سلوک کیا ہےیا اس کی اور اس کی بیوی کی بیماری کا مذاق اڑایا ہے
J
کیا معلوم اللہ کے نزدیک اس پابند صوم و صلاۃ بیمار قیدی کی کیا حیثیت ہو.
K
L
آخر میں یہ ضرور کہوں گا کہ بدنامِ زمانہ پانامہ فیصلے اور اسکے بعد سے مسلم لیگ نون کی کمزور پالیسی سے مجھے شدید اختلاف ہے۔
M.
تھریڈ ختم ہوا۔