, 8 tweets, 2 min read Read on Twitter
اسد عمر کی یاد میں (ان کی وفات کے بعد)
اسد عمر ایک یگانہ روزگار انسان تھے۔ انہوں نے اوّل اوّل ایک بہت بڑی کمپنی کا بیڑا غرق کر کے اور اسے اربوں روپے کے قرضوں میں ڈبو کر شہرت حاصل کی۔مگر مرحوم اپنی سادگی میں اس کو بھی ایک کارنامہ ہی گردانتے تھے۔ چونکہ بہت دراز قد تھے اس لئیے
گھٹنوں کا فاصلہ سر سے کافی طویل تھا۔ پی ٹی آئ کی مختصر مدت کے لئیےقائم کی جانے والی حکومت کا حصہ رہے اور چند ماہ میں سارے پاکستان کے لوگوں کی چیخیں برآمد کر دیں، روپے کو دھوبی پٹرا مار کے ادھ مویا کر دیا، بجلی، گیس، پیٹرول اور ہر قسم کی اشیا خوردونوش کو عروج بخشا اور ہر طرف سے
خوب تحسین سمیٹی۔ مگر مرحوم کی سب سے کمال خوبی یہ تھی کہ مثال ایسی بھونڈی دیتے تھے کہ سننے والا تھوڑی دیر کے لیے سُن ہو جائے، مثلاً مہنگائ کی وجہ بیان کی کہ اشیا خوردونوش مہنگی ہو جائیں تو عموماً مہنگائ ہو جاتی ہے، پیٹرول کے بارے میں فرماتے تھے کہ اصل میں سستا ہے
محسوس مہنگا ہو رہا ہے، ڈالر کے بارے میں کہا کرتے تھے کہ کہیں مصنوعی طور پر اٹکا ہوا تھا، فطری ماحول میسر آیا تو پھل پھول گیا، وغیرہ وغیرہ۔ اکثر لوگوں کو سرمایہ کاری پر بھی اکساتے اور دلیل کے لئیے عجیب عجیب مثالیں بھی دیتے
ایک محفل میں کہا کہ پاکستان میں ابھی معیشت پر مشکل وقت ہے اور یہی بہترین وقت ہے سرمایہ کاری کا۔ مثال دی کہ آپ یوں سمجھئیے کہ ایک الیویٹر ہے، گراونڈ فلور پر آپ کو ملا تو آپ آرام سے چڑھ گئے، وہ ُچھوٹ گیا تو آپ کو ایک منزل سیڑھیاں چڑھ کر سوار ہونا پڑے گا اور اگر وہ
بھی چھوٹ گیا تو دو منزلیں سیڑھیاں پھلانگ کر اسے پکڑیں گے۔ اس بات کو سن کر تمام حاضرین ششدر رہ گئے کہ مرحوم کو یہ معلوم ہی نہیں تھا کہ ایلویٹر کے پیچھے کوئ نہیں بھاگتا۔ وہ اوپر نیچے یکساں سفر کرتا ہے اور دیوار میں نصب ایک بٹن دبانے سے دوبارہ نیچے آسانی سے آ جاتا ہے
بےچارے شاید ساری عمر الیویٹر کے پیچھے سیڑھیاں ہی پھلانگتے رہے 🤔
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Noreen Haider
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!