Noreen Haider Profile picture
Writer, Journalist, Columnist, Environmentalist, Human Rights Activist. Chairperson Madadgar Trust. work on awareness raising for Climate Change.
Jamil MAQSOOD: Profile picture 1 subscribed
Apr 4, 2022 5 tweets 2 min read
پاکستان کا آئین ایک مقدس دستاویز ہے۔ یہ وفاق کی اکائیوں کے درمیان ایک معاہدہ ہے۔ اس کو کوئ ایک شخص ایسٹیبلشمنٹ کی مدد سے اپنی مرضی سے توڑ مروڑ نہیں سکتا۔ یہ معاہدہ ہی وہ دستاویز ہے جس سے پاکستان کی اکائیاں جڑی ہوئ ہیں۔ اس آئین کی پاسداری ہی پاکستان کی بقا کی ضمانت ہے۔ ۱/۳ آئین شکنی کسی صورت برداشت نہ کی جائے۔ کسی صورت انتخابات کی بات تسلیم نہ کی جائے۔ کسی صورت اسمبلیوں کی تحلیل قبول نہ کی جائے۔ ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ جائے گا۔ الیکشن کچھ بھی نہ کر پائیں گے۔ سب کچھ تباہ ہو جائے گا ۲/۳
Apr 4, 2022 4 tweets 3 min read
Imran Khan has blatantly violated the constitution of Pak. He is a megalomaniac and a fascist.He has subverted the constitution to satisfy his ego with the support of military establishment. He is falsely accusing USA of hatching plots against him and calling others as traitors. USA must take notice of this situation. The entry of Imran khan and his cronies must be banned into all western countries and their visas revoked. The western world must take notice of his hate speeches and efforts to create anarchy in the country.
Apr 3, 2022 10 tweets 3 min read
حقیقی حکمران
آج پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے۔ آئین پاکستان جو وفاق کی واحد ضمانت ہے اس کو ایک جنونی اور خود پرست آدمی نے اپنی انا کی بھینٹ چڑھا دیا۔ آئین کو پامال کر کے سپیکر نے ایک جھوٹ پر مبنی کہانی کو بنیاد بنا کر تیس سیکنڈ میں عدم اعتماد کی قرارداد ریجیکٹ کر دی ۱/۹ دوسو سے زیادہ عوامی نمائندوں کو غدار اور ملک دشمن گردانا گیا۔ اسمبلی کو بےتوقیر کیا گیا اور افسوس اس بات کا ہے کہ اسمبلی کے ممبران اس گھناؤنے کھیل پر بھی کچھ نہ کر سکے۔چاہئیے تو یہ تھا کہ سپریم کورٹ بھاگنے کی بجائے اسمبلی میں اپنا سپیکر اور اپنا وزیراعظم منتخب کرتے ۔ ۲/۹
May 21, 2021 13 tweets 3 min read
کرونا پیکج کی تفصیل

کرونا وبا کے کیے وزیر اعظم عمران خان نے ازخود بارہ سو ارب روپے کے پیکج کا اعلان کیا تھا۔ اس رقعم کا کیا بنا۔ کیا یہ رقعم واقعی کرونا کے ساتھ مقابلے اور عوام کو ریلیف دینے کے لیے ہی استعمال ہوئ؟ کیا اس رقعم کو NDMA کے ذریعے خرچ کیا گیا؟ کیا اس سے پاکستان کے مختلف ہسپتالوں میں سامان بھیجا گیا؟ یا عوام کو بانٹ دی گئ؟ اس رقعم کا کیا مصرف ہوا۔ آپ کو تفصیل بتاتے ہیں۔ بارہ سو ارب روپے میں آئ ایم ایف کے امدادی 1.4 ارب ڈالر، یو این ڈی پی اور چین سے آنے والی امدادی رقوم بھی شامل ہیں۔
Apr 23, 2021 12 tweets 9 min read
Every Day is Earth Day
(suggestions for the way ahead).

Every new road constructed should use plastic bricks or eco bricks made from plastic waste so as to reduce and reuse plastic bottles. Neighbourhoods can be involved in it. #ReuseForRoads
#EverydayIsEarthDay 1/11 Every new building constructed should be totally self sustaining. From managing organic waste to recycling plastic waste to producing energy to having green exteriors,green roof tops & algae filled water tanks installed for carbon sequestering. #ZeroWasteBuildings
#EarthDay 2/11
Sep 14, 2020 10 tweets 3 min read
سانحہ سیالکوٹ موٹر وے ایک آئینہ ہے جس میں اس معاشرے کے بہت سے بھیانک چہرے، بہت سی تلخ، تاریک حقیقتیں بے نقاب کی ہیں اور بہت سے عقیدوں اور نظریات کو جھوٹا اور باطل ثابت کر دیا ہے۔ مثلاً یہ کہ اسی معاشرے کے اندر ہمارے اردگرد وہ بستیاں ہیں جہاں غربت، پسماندگی، جہالت بدترین بے راہ روی فحاشی، فرسٹریشن، نفسیاتی امراض اور جنونی رویے پیدا کر رہی ہے۔ کم عمری کی شادیوں اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے جن کی نہ کوئ تربیت ہے، نہ ان کی جاہل کم عمر مائیں اور باپ ان کو کچھ دے سکتے ہیں، نہ ان کی دیکھ بھال کر سکتے ہیں۔ نتیجہ بیکار اور گندی صحبت، گندے کام،
Aug 22, 2020 11 tweets 3 min read
جمہوریت کا نام لیتے ہوئے ن لیگ کے لیڈران مثلا احسن اقبال اور خواجہ آصف اور دیگر ٹولے نے کبھی یہ دیکھا ہے کہ اُن کی اپنی جماعت میں جمہوریت نام کی کوئ چیز ہے ؟ کبھی شریف خاندان کی چاپلوسی کرنے کے علاوہ یہ سوچا ہے کہ سیاسی جماعت کے طور پر ادھر کوئ قاعدہ، ضابطہ یا اصول ہے؟۱ کبھی اپنی جماعت کے اندر احتساب کا نام لیا ہے؟ کبھی نواز شریف یا شہباز شریف سے پوچھنے کی ہمت ہوئ ہے کہ وہ اپنے دور حکومت میں قومی یا صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں کیوں نہیں آتے؟ کیوں اسمبلی کے ممبران کے سامنے جواب دہ نہیں ہوتے؟ کیوں ان کی اولاد ڈپٹی وزیر اعظم اور ڈپٹی وزیر اعلی (۲)
May 29, 2020 10 tweets 4 min read
This is the story of Capt Rehman Fazil, Ship Engineer Musthtaq Ahmed and Chief Officer Sabir Hussain stranded on Ship Sea Horse 2 for twenty five months without any salary. The ship’s owner left without a trace and these men were left to their fate. After many months of trying 1 There was no end in sight to their plight. The Pak Embassy in Cairo also tried but their efforts were not bearing any fruit. After two years the case was in court and their travel documents with the Navy authorities and they had nothing else left to do but wait. 2
Apr 5, 2020 7 tweets 3 min read
Pathetic situation of Punjab Disaster Management Authority. Had a meeting with DG today. Only 14 crore Rs issued for big cities and 4 for smaller. No ration distribution anywhere for the poor. The excuse offered is that there is no data of the poor/ labour/daily wager available. When I told that there is data available at UC level there was no answer except govt is giving Rs 12 thousand to select people through easy paisa. It should be noted that all easy Paisa outlets are closed. There is no way anyone can get funds this way.
Mar 6, 2020 6 tweets 2 min read
میں نے سترہ سال اپنے کام کے دوران عورتوں پر تشدد کے خلاف لکھا۔ میں نے ایسے ایسے واقعات دیکھے ہیں کہ قلمبند کرنے کے لئیے الفاظ ناکافی ہیں۔ میں نے سوات میں ایسی چھوٹی لڑکی کی رانوں پر زخم اور نیل دیکھے ہیں جس کو پہلی رات اس کے بڑی عمر کے شوہر نے ریپ کیا اور جواز یہ دیا کہ شریعت کی ُرو سے یہ اس کی منکوحہ ہے اور وہ اس کا مالک ہے۔ اس بچی کو معلوم بھی نہ تھا کہ نکاح کیا ہوتا ہے اور شرعی غیر شرعی کیا ہے۔ میں نے سوات کے گاؤں میں ایسی لڑکیوں کی کہانی لکھی ہے جب جو پانچ چھ سال کی عمر میں بیاہ دیا گیا اور وہ سارا بچپن
Dec 2, 2019 7 tweets 2 min read
آج میری سپرینٹنڈنٹ افشاں لطیف سے تفصیلی بات ہوئ۔ جو انکشافات اس خاتون نے کئیے ہیں وہ بھیانک ہیں۔ محترمہ افشاں کے بقول ان یتیم خانوں میں یتیم بچیوں کے ساتھ مکروہ کھیل پتہ نہیں کب سے جاری ہے۔ اس میں ڈائریکٹر براہ راست ملوث ہے۔ عارضی شادی کے نام پر بچیوں کی عزت سے کھیلا جاتا رہا ہے اور اب افشاں کو بھی مجبور کیا گیا کہ وہ اس کام کا حصہ بنے۔ اس کے انکار پر اس کو ٹرانسفر کیا گیا اور زبان بندی پر مجبور کیا گیا۔ جو تحریری شکایت اس نے بھیجی اسے پھر اسی آدمی اجمل چیمہ کے پاس بھیجا گیا جو اس کھیل میں ملوث ہے
Apr 6, 2019 8 tweets 2 min read
اسد عمر کی یاد میں (ان کی وفات کے بعد)
اسد عمر ایک یگانہ روزگار انسان تھے۔ انہوں نے اوّل اوّل ایک بہت بڑی کمپنی کا بیڑا غرق کر کے اور اسے اربوں روپے کے قرضوں میں ڈبو کر شہرت حاصل کی۔مگر مرحوم اپنی سادگی میں اس کو بھی ایک کارنامہ ہی گردانتے تھے۔ چونکہ بہت دراز قد تھے اس لئیے گھٹنوں کا فاصلہ سر سے کافی طویل تھا۔ پی ٹی آئ کی مختصر مدت کے لئیےقائم کی جانے والی حکومت کا حصہ رہے اور چند ماہ میں سارے پاکستان کے لوگوں کی چیخیں برآمد کر دیں، روپے کو دھوبی پٹرا مار کے ادھ مویا کر دیا، بجلی، گیس، پیٹرول اور ہر قسم کی اشیا خوردونوش کو عروج بخشا اور ہر طرف سے