اسد عمر اور نیازی نے جب کیمپین شروع کی تو بجائے اپنا پلان دینے کے میاں صاب کے انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ ڈاکٹرائن پر اٹیک کیا اور این جی والی زبان میں انسانی ترقی، تعلیم اور صحت پر خرچ کرنے پر زور دیا، اور قرضوں پر بے رحم تنقید کرکے یوتھیوں کو پاگل بنایا

#ووٹ_کو_عزت_دو
مگر جب کے پی کے میں اقتدار ملا تو بے غیرتوں کی طرح لاہور میٹرو جسے یہ طنز سے جنگلہ بس پکارتے تھے، اپنے معاشی انسانی ترقی کے ڈاکٹرائن سے یو ٹرن لیکر پشاور میٹرو کو جلدی سے لانچ کیا جو انکا سیاسی واٹرلو ثابت ہوا، جو سو ارب خرچ کرنے کے باوجود نامکمل ہے
#ووٹ_کو_عزت_دو
نیازی اور اسدعمر کی بدحواسی اور معیشت سے لاعلمی کا یہ عالم ہے کہ پہلے "قرضہ لینے کی بجائے خودکشی کرلونگا" کا راگ الاپا، اور پھر پاور ملتے ہی آئی ایم ایف سے ذلیل ہونے کشکون لیکر پہنچ گئے، اسد عمر اور نیازی وہ بیٹسمین ہیں جنکو مطلوبہ رن ریٹ کا کدو بھی پتہ نہیں

#ووٹ_کو_عزت_دو
یوتھیوں نے بجائے اسد عمر معاشی پالیسی (اگر کوئی ہے) پر بجائے تعمیری تنقید کرنے کے تعریفی ڈونگرے برسائے، مگر نیازی اور اسد عمر ان اندھوں کی طرح ہیں جو معیشت کے ہاتھی کو جگہ جگہ سے چھوکر اسے ڈیفائن کرنے کی کوشش میں ہیں مگر کدو بھی پتہ نہیں کہ

#ووٹ_کو_عزت_دو
معیشت شروع کہاں سے ہوتی ہے اور ختم کہاں، سارا زور بقول مراد واشل "امران کھان جیسے ہی حلپ اٹھائنگی، پھائلیں منگائنگی، باہر سے اربوں ڈالر لائنگی، دوسو ارب ڈالر آؑی ایم ایپ کے منہ پہ مارینگی" پہ رکھا

ٹھاکر کو بھی یہی راگ پلایا گیا کہ اوورسیز پاکستانی ڈالر برسادینگے

#ووٹ_کو_عزت_دو
اسد عمر جیسے جاہل کو یہ نہیں پتہ کہ معیشت کو اٹھانے میں اخراجات کم کیے جاتے ہیں اور آمدنی بڑھائی جاتی ہے، میاں صاحب کا انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ ڈاکٹرائن اپنایا جاتا ہے تاکہ تیز سرمایہ کاری ہو، جابس پیدا ہوں، درآمدات کی بجائے برآمدات پہ زور دیا جاتا ہے

#ووٹ_کو_عزت_دو
نیازی نے جب انڈے مرغی، کٹے کا راگ الاپا تو دنیا ششدر رہ گئی کہ کن چ یوتھیوں کو حکومت دیدی گئی ہے، یہ کسی تحصیل میں ایک این جی او کا مائکرو ماڈل تو ہوسکتا ہے مگر ۲۲ کروڑ والے ملک کے لیے میگا ڈیولپمنٹ وژن نہیں جسکے لیے آئی ٹی، انفراسٹرکچر، سیکیوریٹی وغیرہ درکار ہیں

#ووٹ_کو_عزت_دو
میں تفصیل میں نہیں جانا چاہتا مگر اسد عمر ایک معیشت کے معاملے میں ایک میڈیاکر ہے اور نیازی تو نرا ضدی جاہل ہے جسے اس موضوع پر منہ کھولنے کی اجازت بھی نہیں دینی چاہیے، یہ صرف یوتھیوں سے "لوٹی ہوئی خیالی دولت، ٹیکس، چندہ خیرات، قرضے" وغیرہ پر تالیاں تو بجواسکتے ہیں

#ووٹ_کو_عزت_دو
مگر انکے پاس کوئی سولڈ پلان نہیں، بس کنفیوژن ہے، یو ٹرن ہیں، احمق گدھے قسم کے اینکرز ہیں اور ففتھ جنریشن ہائبرڈ وار فیر والے فیسبک اور ٹویٹر پر بیٹھے اجرتی یوتھیے ہیں

#ووٹ_کو_عزت_دو
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Mufti Mufta مرشدم مخدومی مفتی مفتا
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!