, 14 tweets, 4 min read Read on Twitter
لو جی آج کی تازہ خبر سنو:

پھدو عوام تے تاجا حوالدار

ڈی جی آئی ایس پی آر نےکل بڑے فخر سے اعلان کیا کہ غداری کے الزام میں 3 افراد کو سزا سنائی گئی ہے
جن میں برگیڈیئر راجہ رضوان اور ایک سولین ڈاکٹر وسیم اکرم کو سزائےموت جبکہ لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال کو عمر قید کی سزا دےدی گئی ہے
اس اعلان کے بعد پاکستانی میڈیا خاص کر ARY نے زور شور سے خبر چلا دی کہ سزا پانے والے افراد کو جیل بھیج دیا گیا ہے
کوئی تصویر کوئی ویڈیو نہیں دکھائی گئی۔ بس خبر چلائی گئی۔

اب آتے ہیں اس طرف کہ یہ اچانک فوجیوں کو کیا ہو گیا اور وہ کیوں افسروں کے کورٹ مارشل کی خبریں دینے لگ گئے؟؟
آج سے پہلے کئی افسروں کے کورٹ مارشل ہوئے لیکن کبھی ISPR نے میڈیا پر اعلان نہیں کیا اور نہ ہی میڈیا نے کبھی ایسی کوئی خبر چلائی.
مثال کے طور پر سابق ڈی جی ISI جنرل ظہیرالاسلام کا کرپشن کے سلسلے میں کورٹ مارشل ہوا اور اس کو نوکری سے جبری ریٹائر کیا گیا
یا پھر ایک اور سابق ڈی جی ISI
جنرل رضوان اختر کو کرپشن کی وجہ سے نوکری سے جبری ریٹائر کیا گیا لیکن ان دونوں کےبارے میں نہ کوئی اعلان ہوا نہ میڈیا نےخبر دی
اس کے علاوہ کرنل سعید اقبال کی غداری کا معاملہ بھی تھا جس نے امریکیوں کو اسامہ بن لادن کی مخبری کی تھی لیکن فوج نے یہ واقع مکمل طور پر دبا دیا تھا اور عوام
کو اس کا پتہ ہی نہیں چلتا اگر سابق ڈی جی ISI جنرل درانی RAW کےسربراہ کےساتھ ملکر کتاب نہ لکھتے اور انکشاف نہ کرتے۔

قصہ مختصر یہ کہ ایسی تمام خبروں کو ماضی میں یہ کہہ کر دبا دیاجاتا تھا کہ ایسی خبریں فوج کا مورال ڈاون کرتی ہیں

تو پھر اب اچانک اس سزا کی خبر عوام کو کیوں سنائی گئی
جواب یہ کہ 3 دن پہلےجو فوج نےقبائلی علاقے میں پاکستانی شہریوں کا قتل عام کیاتھا وہ دھرنےکےشرکاء کی طرف سےلائیو وڈیو سوشل میڈیا پر آنےکےبعد فوج کےگلے پڑ چکاہے اور اس معاملے پر عوامی حلقوں کیطرف سےتشویش کا اظہار ہورہاہے

ظاہرہے اب اس گھمبیر معاملےکی طرف سےعوامی توجہ ہٹانی ضروری تھی
کیونکہ اس واقع کے بعد غداری کا روایتی چورن بھی نہیں بک رہا اور لوگ ہر مقامی اور عالمی فورم پر سوالات اٹھا رہے ہیں.

ایسے میں حوالداروں نے یہ خبر سنا دی تاکہ قبائلیوں کے قتل عام والا معاملہ اس خبر کے پیچھے چھپ جائے.
ساتھ ہی موچی میڈیا نے یہ خبر اٹھالی اور فوج کی واہ واہ شروع کردی.
اب آتے ہیں اس واقعہ کےایک اور پہلو کی طرف کہ اس کورٹ مارشل کی اصل حقیقت کیاہے؟

جب موچی میڈیا نےزور شور سےیہ خبرچلائی تو صحافیوں نےتصدیق کیلئےفوجی حکام سےرابطہ کیا اور اس واقع کی تفصیل جانناچاہی

لیکن بار بار درخواست کےباوجود فوجی حکام کیطرف نہیں بتایاگیا کہ ان افراد کو کونسی جیل
بھیجاگیا اور کب بھیجاگیا
نہ صرف یہ بلکہ ان افراد کی تصاویر بھی جاری نہیں کی گئی
صحافیوں نےجب اپنےطور پرتحقیق کی تو پتہ چلا کہ سزائےموت پانےوالے بریگیڈیئر کافی عرصہ پہلےفیملی سمیت دبئی شفٹ ہوچکے
جبکہ عمرقید پانےوالےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائر ہونےکےفوری بعد فیملی سمیت امریکہ شفٹ ہوگئےتھے
پیچھےبچا بیچارہ سویلین ڈاکٹر جس کے بارے میں صحافیوں کو پتاچلا کہ یہ PHD ڈاکٹر اور پروفیسر تھا
جو انجنیئرنگ کےشعبےسےوابستہ تھا اور چند مہینےپہلے امریکی یونیورسٹی کی نوکری چھوڑ کر nescom میں پڑھانےپاکستان آیاتھا اور اچانک لاپتہ ہوگیاتھا
ایک سویلین پروفیسر کسطرح حساس ادارےکی معلومات
کسی دوسرےملک کو دےگا یہ سمجھ سےباہرہے

اب سوال پیدا ہوتا کہ جو فوجی افسران پہلے ہی ملک چھوڑ کر جاچکےہیں انکو دی گئی سزا پر عملدرامد کیسےہوگا

کرنل اقبال جس نےامریکی CIA کو اسامہ بن لادن کے ٹھکانےکا پتہ دیاتھا
وہ آج امریکہ میں عیاشی کی زندگی گزاررہاہے کوئی اس پرانگلی نہیں اٹھاسکتا
جنرل کیانی کا بھائی DHA کےٹھیکےمیں اربوں روپے غبن کرکے آسٹریلیا نکل گیا آج تک اس کا کوئی کچھ نہیں بگاڑسکا

ایسےمیں جنرل جاویداقبال کو کون امریکہ سےواپس لائےگا
یا
بریگیڈیئر رضوان کیوں دبئی سےواپس پاکستان آئےگا؟

نوٹ: معلوم ہےکہ ہمارےاس انکشاف کےبعد بوٹ پالشیوں کوخاصی مرچیں لگیں گی
اس لئے ہم پہلےہی ان سےہمدردی کا اظہار کر دیتےاور انکو دعوت بھی دےدیتےکہ منہ سےجھاگ اڑانےاور گالیاں نکالنےکی بجائےصرف اتنا کیجئےکہ سزا پانےوالےدونوں افسران کی جیل میں موجودگی کا کوئی ثبوت فراہم کردیں
کوئی تصویر، وڈیو دکھادیں جو ابھی تک آپکا سب سےبڑا موچی چینلARY بھی نہیں دکھا پایا
جب تک آپ ان افسران کی وڈیو یا تصویر ڈھونڈ رہے ہیں
تب تک آپ نیچے کرنل سعید اقبال کی تصویریں دیکھئےجو اسامہ بن لادن کےٹھکانے کی مخبری کرنےکےبعد انعام میں ملے 50 ملین ڈالر سے امریکہ میں عیاشی کر رہا ہے
یہ وہی محافظ ہےجس کےبارے میں آپ لوگ کہتےہیں کہ اس کیوجہ سےہم چین کی نیند سوتے ہیں
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to زبیرالحسن
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!