Profile picture
Ray
, 5 tweets, 1 min read Read on Twitter
شبر زیدی صاحب استاد ہیں - مارکیٹ کے سارے راز جانتے ہیں، کیسے ٹیکس چوری ہوتا ہے اور کیسے انڈر انؤاسنگ ہوتی ہے. بجٹ میں چند ایسی تبدیلی لائیں ہیں کہ انڈر انؤاسنگ پر امپورٹ کرکے مارکیٹ میں بیچنا تقریباً کرنا ناممکن ہوجائیگا. جیسے:
۱۔ امپورٹر مال ریلیز کرانے سے پہلے اپنے مارکیٹ ریٹیل پرائس ڈیکلیئر کرے گا، وہ ریٹیل پرائز پروڈکٹ کے ڈبے پر آویزاں ہونگے. اسی طرح امپوٹر سے سیلز ٹیکس ریٹیل پرائز پر لیا جائیگا. مطلب پہلے امپورٹ ویلیو پر ڈیوٹی لگانے کے بعد سیلز ٹیکس لگتا تھا جو اب آخری پرائز مطلب جس پر ریٹیل ہوگا.
مطلب: کاسٹ +?امپوٹر مارجن + ڈیلزز/ریٹیلر مارجن = ویلیو .... جو پیسے انہوں نے آخر میں ریٹیلر سے لینے تھے وہ امپورٹ اسٹیج پر ہی لے لیں گے. امپوٹرز ناخوش ہونگے مگر بہترین فیصلہ ہے. کچھ پیچیدگیاں ضرور ہیں، جیسے انپٹ اور آؤٹ پٹ ٹیکس کا فرق آئیگا.
۲- امپوٹر اگر رجسٹرڈ کسٹومر کو مال بیچے گا تو سترہ فیصد اور نان رجسٹرڈ کو تین فیصد اضافی. پہلے دو فیصد ایڈیشنل سیلز ٹیکس تھا امپورٹ پر جو ختم کردیا ہے. مگر اہم یہ ہے کہ نان رجسٹرڈ کا CNIC نمبر دینا ہوگا ورنہ سیلز نہی مانی جائیگی، اور آپ انپٹ کلیم نہی کرسکیں گے. مذید +
جو بینکنگ ٹرانزیکشن کی سیل یا سروسس نہی دلھائی جائیگی اور ڈیپوزٹ کی کوئی وجہ نہی ہوگی تو منی لانڈرنگ تصور کیا جائیگا اور تحقیقات ہوگی.

مال درامد، فروخت اور پیسے لینا پر تمام سوراخ بند کردیئے جس سے ٹیکس چوری، انڈر انؤاسنگ اور منی لانڈرگ ختم ہوجائیگی یا جو کریگا گا پکڑا جائیگا.
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Ray
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!