Ray Profile picture
Ray
Rule of Law | RT ≠ Endorsement
Jun 28, 2023 11 tweets 3 min read
آخر 9 مئی کا بینایہ 50 دن بعد بھی ناکام کیوں ہے؟ ممکنہ وجوہات کیا ہوسکتی ہیں؟بظاہر بہت بڑی سازش پہلے سے تیار کی گئی تھی جو اس دن اکثریت پرامن مظاہرین خصوصاً سیاسی رہنماؤں کی مظاہرین کے درمیان موجودگی نے ناکام بنادی، جتنا بڑا پلان تحریک انصاف مخالفین نے کیا تھا اتنا کچھ نہی ہوا.🧵 کیونکہ پلان پہلے سے تیار تھا جس میں تحریک انصاف کے لیئے میڈیا بلیک آؤٹ کرکے یکطرفہ بیانیہ چلانا، ہزاروں کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاریوں کی فہرستیں تیار کرکے ملک کے تھانوں کو دینا، عمران خان کی گرفتاری میں تشدد شامل کرکے عوام کے جذبات ابھارنا، اور انٹرنیٹ/سوشل میڈیا بند کرنا +
Jun 3, 2023 25 tweets 6 min read
ستائیس سال پہلے عمران خان نے ایک اسٹارٹپ شروع کیا، اس سیاسی اسٹارٹ کو تحریک انصاف نام دیا، یہ برانڈ نام اتنا زیاہ پرکشش نہی تھا جتنا اس کو شروع کرنے والا شخص جسے سارا پاکستان قومی ہیرو مانتا تھا۔ اس برانڈ کو مارکیٹ تک ترسیل اور وہاں سے فروخت کے لیئے ایک نیٹ ورک کی ضرورت تھی.🧵 کسی بھی نئے اسٹارٹ اپ کو دو چیزیں کامیاب کرتی ہیں، ایک آئڈیا اور دوسرا مارکیٹ ایکسپرٹیس، عمران خان کے پاس آئڈیا تھا لیکن سیاسی تجربہ (ایکسپرٹیس) نہی تھا۔ نہ ہی اچھے پروڈکٹ، منیجمنٹ، ڈسٹری بیوٹر نیٹ ورک، مالی زرائع، اور دیگر آپریشنل resources وغیرہ. لیکن آئڈیا (نظریہ) مختلف تھا.
Jun 1, 2023 4 tweets 1 min read
1. بطور کرکٹ کپتان سب سے زیادہ محنت کرتا تھا، ہمیشہ مشکل وقت میں خود باؤلنگ اور بیٹنگ کی، فرنٹ سے لیڈ کرکے ورلڈ کپ جتوایا تو پوری ٹیم اسٹار بن گئی. ملک بھر میں بانوے ورلڈ کپ کے ہیرو مشہور ہوئے. 2. شوکت خانم ہسپتال بنانے میں سب سے زیادہ محنت اور شروعات میں سب سے زیادہ فنڈز دینے والا۔ اداکار، گلوکار، کھلاڑی ساتھ آئے، ٹیم بنی اور مشکلات کے باوجود پروجیکٹ مکمل ہوا. پاکستانیوں نے بنایا آج قوم اس پر فخر کرتی ہے. بنانے والے سرخروح ہوگئے.
May 28, 2023 7 tweets 3 min read
خان صاحب سے معذرت. ایک ہمدرد کی نظر سے۔ 🧵

کسی بھی سیاسی جدوجہد میں طاقتوں کے خلاف نیہتے مقابلہ کرنا آسان نہی، اور خصوصاً جب ان طاقتوں کا وجود اور لامحدود غیرقانونی اختیارات پچھلی کئی دہائیوں سے ہوں. عمران خان کی ستائیس سالہ جدوجہد اور ساتھیوں کی قربانیاں دینے کے باوجود طاقت سے قائم اور قابوکردہ نظام کو قانونی دائرے میں رہتے ہوئے صرف اس صورت میں چیلنج کرنا ممکن ہے اگر عدلیہ اور میڈیا آزاد ہوں.

پاکستان میں یہ صرف گمان تھا کہ میڈیا آزاد ہوچکا اور عدلیہ آزاد ہے.شاید پچھلے پندرہ… twitter.com/i/web/status/1…
May 26, 2023 4 tweets 1 min read
الطاف پر سب سے پہلا الزام جناح پور بنانے کا لگایا گیا اور آپریشن شروع کیا، باوجود سختیوں کے ایم کیو ایم کی سیاست اور سیاسی پارٹی نہی ختم کرسکے. کسی کے مشورے پر الطاف نے اسلحہ اٹھالیا، اور پھر سیاسی سے عسکری جماعت میں تبدیل ہوگئے، اور پارٹی ختم کرنے کا جواز دے دیا. یہ اسلحہ ایم کیو ایم نے 1990 سے پہلے اٹھالیا تھا، پچیس سال سے زائد لگے ریاست کو ان کو واپس سیاسی جماعت (ایم کیو ایم پاکستان) بنانے میں، اس میں بیس ہزار سے زائد نوجوان، پولیس اور فورسس کی لوگ مارے گئے۔ سب سے بڑا نقصان کراچی کا ہوا. تعلیمی نظام سمیت سب تباہ ہوگیا۔ صرف نقصان ہوا۔
May 14, 2023 9 tweets 6 min read
جناح ہاؤس، 53-لاہور کین (تھریڈ 🧵)

لاہور میں جناح ہاؤس اب کور کمانڈر کی رہائش گاہ ہے کو بابائے قوم محمد علی جناح کی پرسنل پراپرٹی لاہور، جو کبھی جناح ہاؤس کے نام سے جانا جاتا تھا، اس وقت کور کمانڈر کی سرکاری رہائش گاہ کے طور پر کام کرتا ہے۔ Image دستاویزات سے اس پراپرٹی کا پتہ چلتا ہے کہ قومی وراثت کے طور پر یہ آزادی سے پہلے کے دنوں سے فوج کے زیر استعمال ہے. جب برطانوی فوج نے اسے اپنے سرکاری استعمال کے لیے لے لیا تھا۔ ImageImage
May 13, 2023 9 tweets 2 min read
پلان کیا تھا؟ تجزیہ: 14 مئی سے پہلے عمران خان سمیت تمام تحریک انصاف لیڈرشپ اور ورکرز، اور ڈیجٹل میڈیا کے بڑے صحافیوں کو جیلوں میں بند کرنا تھا اور تیس سے نوے دن تک باہر نہیں آنے دینا تھا. سافٹ ایمرجنسی لگاکر فوج شہروں میں اتاری جائے، طاقت سے احتجاج روکیں اور مکمل کنٹرول کریں. + لیکن وہ ہوا جو یہ طاقتور سوچ نہ سکے، صرف ورکرز نہی بلکہ عوام کی بڑی تعداد اور خصوصاً نوجوان لڑکے اورخواتین تمام خطروں کے باوجود باہر آگئے، اور سیدھے وہاں گئے جہاں سے ساری سازشیں شروع ہوتی ہیں، عوامی شعور تھا انہوں نے ٹارگٹ کا صحیح انتخاب کیا +
May 5, 2023 8 tweets 3 min read
قائداعظم اور افواج پاکستان. ایک مختصر تھریڈ 🧵 Image 1. قیام پاکستان سے ایک ماہ پہلے ایک دعوت میں جس میں ہندو، انگریز اور مسلمان سول ملٹری افسر شریک تھے ایک مسلمان فوجی افسرنے قائد آعظم سوال کیا "پاکستان میں ہماری پروموشن کا کیا ہوگا۔".

قائدآعظم نے فوجی افسر کو سرسےپاؤں تک دیکھااورکہا:

"آپ مسلمان یا تو آسمانوں سے باتیں کرتے ہو… twitter.com/i/web/status/1…
May 4, 2023 9 tweets 3 min read
عمران خان ایک بہت بڑی جنگ میں کود چکا ہے، ایک عام سیاستدان یا انقلابی شخص سوچتا بھی ہو تو کوشش نہی کرے گا۔ یہ جنگ ایک ادارے تک محدود نہی بلکہ اس ادارے کی سوچ سے مطابقت اور اس ادارے کے خوف سے باقی تمام اداروں اور سیاسی اور کاروباری اشرافیہ کے خلاف ہے۔ انتہائی پیچیدہ جنگ ہے. + اگر سچ کہوں تو عمران خان ایک سال پہلے 9 اپریل تک یہ جنگ لڑنے کے لیئے تیار نہی تھا، اور مستقبل کا انتظار کرتا، لیکن جو انقلاب کا بیج اس نے 27 مارچ کے اسلام آباد جلسے میں بویا تھا اس نے عوامی طاقت بن کر 10 اپریل اور روایتی سازش سے حکومت بدلنے اور نظام کنٹرول کرنے کو قبول نہی کیا +
Apr 5, 2023 14 tweets 6 min read
Thread 🧵: Nawaz Sharif said that "I was expelled in a minute", it's a big lie. His trial began in 2016 and his arrest took place in 2018. Trial lasted for more than 2yrs. No money trail or receipt was submitted.

Following is chronology of major events leading to his arrest: April 4, 2016: International Consortium of Investigative Journalism publishes the Panama Papers, exposing tax evasion by the world's elite through off-shore accounts and shell companies. The documents include the name of the Sharif family.

April 5, 2016: Sharif sets up a… twitter.com/i/web/status/1…
Apr 5, 2023 9 tweets 2 min read
Imported government and its intermediate-facilitators made three cases against Imran Khan and made a lot of propaganda on the media - tried build a narrative on these. All three cases are either dead or will die soon due to lack of basic evidence or information: 🧵 1. Toshakhana: After details made public on LHC order, imported mafia run away, names of all leaders and their families and servants of imported mafia, revealed who received gifts through legal and illegal means. IK had already submitted all the details, including tax returns.
Apr 4, 2023 6 tweets 2 min read
In Article 4 of the Constitution of Pakistan, the state guarantees and protects 5 important aspects of the people.

A short thread 🧵 for awareness. 1 Life: The life of every person in the state must be protected, whether he is a Pakistani, private or public, living in Pakistan to represent his government.

Representatives of state affairs must refrain from unconstitutional and inhuman actions.
Apr 3, 2023 6 tweets 1 min read
1. A serious discussion on social and electoral media by pro-constitutional politicians, people and lawyers, and an important constitutional issue pending in the Supreme Court is that according to the Constitution, elections are to be held in 90 days. 2. The issues discussed in Parliament and some media groups are contrary to this and unfortunately at this critical time, QFI are raising objections to the suo motu notice and Registrar authority of. However, it is an administrative matter.
Mar 17, 2023 11 tweets 4 min read
THE ZAMAN PARK LAHORE STORY

INTREPIDNESS: The whole world witnessed that when Police, Rangers, Dolphin Force were firing directly on an unarmed woman, a responsible and brave young Usman saved her without caring for himself. We have seen this heroism only in movies before. Image DIVINE: That extreme of fearlessness when you reach the level of faith where you dance in the face of death and start enjoying the struggle of your cause with fascination. It is the state of intuition, the inner power that takes you under its spell.
Jul 10, 2022 41 tweets 8 min read
ایم کیو ایم کے حوالے سے تھریڈ:

وہ 1987 کی ایک شام تھی، مین روڈ پر گہما گہمی نظرآئ، جاکر دیکھا تو گلی کے نوجوان لڑکے ایک بہت طو یل و عرض جھنڈا لگا رہے تھے، پہلی بار پاکستان کے علاوہ کوئ اور جھنڈا دیکھا، معلوم کرنے سے پتا چلا کہ ابھرتی ہوئ سیاسی جماعت مہاجر قومی مومنٹ کا جھنڈا ہےـ کراچی میں نوجوانوں کو پہلی بار سیاست میں اتنا سرگرم دیکھا تھا، ميرا اسکول کا ذمانہ تھا اور پڑھائ کے بعد ساری توجہ کرکٹ پر ہوتی تھی مگر مہاجر قومی مومنٹ کی سرگرمیاں نظر آنے لگیں ـ بتایا گیا کہ اردو بولنے والے مہاجر ہیں مطلب کوئ پنجابی، پٹھان، بلوچی یا سندھی مہاجر نہیں ہوسکتا اور
Apr 22, 2022 43 tweets 12 min read
I thought of making a thread of placards which are being shared on social media. Some of them are meaningful and well thought out. There you go ....

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#PakistanNeedsElections
Apr 20, 2022 4 tweets 2 min read
آپ سب سے گزارش ہے یہ ویڈیو تسلی اور تحمل سے ایک مرتبہ ضرور سنیں. اگر مصروف ہیں تو مارک کرلیں اور جب وقت ہو تو ایک ایک لفظ توجہ سے سن کر اسے آگے پھیلائیں. شاید اس سے بہتر عمران خان کی جدوجہد اور مقصد کو اسٹریکچر نہی کیا جاسکتا تھا. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور (پہلا حصہ) #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور (دوسرا حصہ)
Apr 6, 2022 13 tweets 3 min read
عمران خان کے خلاف امریکی جنگ طول پکڑے گی۔ ہر سازش جس میں خان بچ جائیگا، امریکہ اگلی سازش لائے گا. بظاہر ہمارا نظام خان اور بالآخر پاکستان کے خلاف امریکہ کا ساتھ دے رہا ہے. امریکہ کا مطلوبہ حتمی نتیجہ عمران کو ہٹانا اور امریکی مفادات کے تحفظ کے لیے کٹھ پتلی حکومت کا قیام ہے. عدم اعتماد کا ووٹ: پہلہ معرکہ اگرچہ لگتا ہے کہ خان نے جیت لیا ہے لیکن حکومت کی قیربانی دینی پڑی ہے. ہاں بہت سے کردار ضرور بے نقاب ہو چکے ہیں. اس لیئے اب اگلی سازش کی طرف معمالہ بڑھ گیا ہے. اپوزیشن سپریم کورٹ چلی گئی ہے.
Apr 4, 2022 9 tweets 7 min read
Timely action of govt of Pakistan thwarted the conspiracy of the United States to change the ruler in Pakistan. The characters involved in NCM are exposed and Pakistan escaped the quagmire. The NSC sealed endorsed it, and now all those involved will not be able to escape. List 🧵 ImageImageImageImage ImageImageImageImage
Aug 2, 2021 29 tweets 13 min read
تحریک انصاف حکومت نے منشور میں عوام سے اہم وعدے کیئے تھے، آئیں ساتھ مل کر ایک عام پاکستانی کی نظر سے دیکھتے ہیں کہ اب تک تین سالہ دور اقتدار میں ان میں سے کن وعدوں کی تکمیل ہوچکی، کن پر کام جاری ہے، اور کون سے وعدے مجموئی اختیارات نہ ہونے کی وجہ سے آگے نہی بڑھ سکے. تعلیم (یکساں تعلیی نصاب): سر فہرست اور اہم اقدام، @Shafqat_Mahmood صاحب کی سربراہی میں صوبوں اور متعلقہ شخصیات کے ساتھ مل کر اس پر کام شروع ہوا اور آج تین سال بعد صوبہ پنجاب سے اس کا آغاز ہوگیا ہے جو اگلے مرحلے میں پختونخواں میں عمل درامد ہوگا. تفصیل کے لیئے تھریڈ منسلک ہے:
Sep 29, 2019 34 tweets 11 min read
FBR launches simplified wizard for income tax return filing to help taxpayer to proceed step by step utilizing interactive questions for return filing, even familiarizing the taxpayer with various issues related to tax & giving the best possible experience to file IT Return. Following are the steps to login/Sign-In Tax Asaan mobile application:

Click on the hamburger button provided on the top right corner of the home screen to view the main menu. Application will load a left panel with list of all available features along with the option to sign-in