کیونکہ مریم نوازشریف نے کہا تھا کہ 1999 سے ہر بجٹ کا آڈٹ ہونے کے ساتھ ہر طرح کے فنڈز کا بھی آڈٹ ہونا چاہیے دوسرا سلیکٹڈ پر زکوٰۃ و عطیات کی خرد برد کا الزام ہے اس لیے سکرپٹ رائٹر نے سوچ سوچ کر زلزلہ زدگان کو ملنے والی امداد ہی نظر آئی اور +++
لیکن وہ کیا ہے کہ چور اپنا کھرا چھوڑ جاتا ہے. 2005 میں شہبازشریف جلا وطن تھا اور 2008 میں پنجاب کا وزیر اعلی. امداد وفاق کو ملتی رہی اور زلزلہ کے پی کے، کشمیر میں آیا تھا شہبازشریف کا تو تعلق ہی نہیں تھا.
+++
جانناضروری ہےکہ یہ سٹوری کیوں لانچ کی گئی ہے؟
اور ساتھ ساتھ یہ بھی یادرکھیں کہ سلیکٹڈ نےزلزلہ زدگان کے لیے جیو کے ساتھ مل کر پکار کے نام سے میراتھن کی تھی، اس پیسے کابھی دوبارہ کوئی سر پیر نہیں ملا، یقیناً اس پیسے کا کھرا+++