آرمی اسکول کے ایک شہید صاحبزادہ عمر خان کے والد فضل خان ایڈوکیٹ کا کھلا خط
باجوہ صاحب ! آپ نے خود ہی کہہ دیا ہے کہ قومی آمور پر کھل کر بات کریں، تو چلیں اج کھل کے بات کر دیتے ہیں۔۔
1
2
3
حکومت کے خلاف مذہبی کارڈ کھیلا گیا ،
مولانا گالوی کو فیض اباد پر چڑھا دیا ،
پھر ہزار ہزار کے انعامات دیکر چڑھاوا دیا ،
یہ آپ ہی تھے جس نے ریاست کے باغیوں کے خلاف کاروائی کرنے سے انکار کیا تھا نا ؟؟؟
4
تیسری بات کون سے مشکل فیصلے ، دفاعی بجٹ یکدم سترہ سو ارب بڑھانے کا مشکل فیصلہ ، ڈالر کو فری ہینڈ دینے کا فیصلہ جو اسحاق ڈار نہیں کررہا تھا اس لئے وہ آپکی ڈاکٹرائن تھیوری کے مطابق ڈیزاسٹر تھا
چوتھی بات دفاعی بجٹ میں کون سی کمی ؟؟؟
5
53 ارب بڑھا کر کمی کا احسان بھی کمی کمینوں پر جتا ریے ہیں،
پانچویں بات جب نواز شریف ھمسایوں سے بہتر تعلقات کی بات کرتا تھا تو وہ آپ اور آپ کے ادارے کے نزدیک مودی کا یار تھا ،
6
اس کے نوٹیفکیشن کو آپ کے جرنل غفور نے بغاوت کرکے ریجکٹ کیا ، کسی بھی مہذب ملک میں ملک کے چیف ایگزیکٹیو کے نوٹیفکیشن کو ریجکٹ کرنے کا انجام کورٹ مارشل کے سوا کچھ نہیں ہوتا،
7
جب انڈیا، افغانستان اور ایران کو سی پیک میں شامل کرنے کا پروگرام بنا تو آپ لوگوں نے تینوں ممالک کے ساتھ بارڈر پر کشیدگی کو ہوا دی ۔
8
صرف افغانستان سے اس مد میں تین ارب ڈالرز کا تجارتی خسارہ ملا ،
آج مودی کے بھی پاؤں پکڑ رہےہیں، افغانستان کو بھی راستہ دے رہے ہیں اور ایران جاکر بھی سلوٹ مار رہے ہیں۔ لیکن فایدہ کچھ نہیں۔
9
یہ پوری دنیا جانتی ہے کہ یہ نالائق اعظم انتخابات جیت کر حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں تھا ،
آپ لوگوں نے سیاسی اینجیرنگ اور ووٹ چوری سے اسے اقتدار دلوایا ، جس فیض کا نام اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے حلف لیکر لیا تھا اسے آپ نے نمبر ون کا سربراہ بنا دیا ،
10
اس نظام کے خرابی کے صرف اور صرف آپ ذمہ دار ہیں ،
آج طاقت کے خوف سے لوگ خاموش ہیں ،
لیکن یاد رکھیں خاموشی کی بھی ایک زبان ہوتی ہے۔ (سواتی)
فضل خان ایڈووکیٹ
11