Shafiq Ur Rehman              پتلی گر Profile picture
‏‏پتلی گر
لنڈے کا دانشور Profile picture 1 subscribed
Nov 1, 2020 6 tweets 2 min read
جرنیلوں اور خاص طور پر ریٹائرڈ جرنیلوں جیسے اعجاز شاہ وغیرہ کو شائد یہ علم نہیں کہ ان کے سپورٹر صرف مفاد تک ان کا ساتھ دیں گے چاہے وہ سپاہی ہوں افسر جرنیل ہوں غیر ملکی ایجنٹ یا بیرونی طاقتیں
1 سب کے ان جیسے غداروں سے مفادات وابستہ ہیں جب وہ نہ رہے تو ان کی گلی کے کتے سے زیادہ کی حیثیت نہیں رہے گی اور نہ رہ جاتی ہے تاریخ گواہ ہے
رہی سیاسی رہنماؤں کی کہانی تو وہ ذرا مختلف ہوتی ہے ان کی سپورٹ مفادات کے تابع نہیں ہوتی اس سپورٹ کو اتنی آسانی سے ختم نہیں کیا جا سکتا
2
Oct 31, 2020 8 tweets 2 min read
عنقریب کیا ہونے جارہا ہے؟
لگتا یہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کی صورت میں جو سیاسی بندوبست کیا تھا اس کا اختتام انتہائی قریب آن پہنچا ہے۔
1 سیاسی معاملات میں اسٹیبلشمنٹ کی عرصہ دراز سے چلی آرہی مداخلت کے خلاف اپوزیشن اور خصصوصاً نواز شریف کے سخت اور دو ٹوک موقف نے فوجی اشرافیہ کو حقائق کا سامنا کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
2
Oct 17, 2020 14 tweets 3 min read
جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ کا چار صفحات کا بیان امریکہ میں اربوں روپیہ کے اثاثوں کے جواز کیلئے کافی سمجھا گیا کیوں ؟یہ ملک اور یہ پاک فوج چند لوگوں کی ملکیت ہے '
فوج کے سربراہ ایٹمی پاکستان کے محافظ ہیں
1 ادارہ کی عزت اور وقار کی حفاظت انکا فرض ہے ، وہ خود سے سوال کریں ،کیا ایک ریٹائرڈ جنرل کے اثاثوں کا جواز صرف چار صفحات مناسب جواز ہے
نئے افسران کو آرمی چیف پیغام دیتے ہیں کہ
"آپ ینگ لیڈر ہیں "
نہیں جناب فوجی افسر لیڈر نہیں صرف سپاہی ہوتا ہے ۔خود آپ بھی لیڈر نہیں صرف سپاہی ہیں
2
Oct 17, 2020 5 tweets 1 min read
جنرل قمرجاوید باجوہ صاحب آپ نےہماری اچھی بھلی چلتی حکومت کورخصت کروایاملک وقوم کواپنی خواہشات کی بھینٹ چڑھایاججوں سےزورزبردستی کےفیصلےآپ نےلکھوائےانصاف کرنےکےجرم میں شوکت عزیزصدیقی ،قاضی فائزعیسی کےخلاف تمام اقدامات آپکی ایماءپرکئےگئے.باجوہ صاحب جواب آپکودیناہوگا.
1 جنرل قمرجاوید باجوہ یہ سوغات آپکی دی ہوئی ہے.آپ اس قوم کی ساری بیماریوں کےذمہ دارہیں.
آپ نےپاکستان کواپنی اناکی بھینٹ چڑھوایا.
ججوں سےزبردستی فیصلےآپ نےلکھوائے.
ووٹ چوری آپ نےکروائے.غریب بھوک سےمررہےہیں.
2
Oct 15, 2020 16 tweets 4 min read
کیا پاکستان میں کبھی ایسا وزیر اعظم آ سکتا ہے ؟
سواۓ معراج خالد کے)
سشیل کوریلا
"سشیل کوریلا" ایک ایسا شخص تھا جو 2014ء میں نیپال میں ہونے والے اتخابات میں کامیاب ہوا اور اس کے نتیجے میں 2014ء میں نیپال کا وزیر اعظم بن گیا۔ یہ انڈیا کی مشہور زمانہ ایکٹریس منیشا کوریلا کے چچا تھے1 وزارت عظمی سمبھالنے کے پہلے دن جب وہ اپنے آفس پہنچا تو انتہائی سستی قیمت کے کپڑے پہن رکھے تھے، لباس کی مجموعی قیمت دوسو روپے سے بھی کم تھی۔ سر پر انتہائی پرانی ٹوپی اور پیروں میں کھردری سی چپل

وزیراعظم کے آفس میں ملازم ویٹر نائب قاصد کے کپڑے بھی شیشیل کورالا سے بہت بہتر تھے۔
2
Oct 5, 2020 8 tweets 2 min read
رانا ثنااللہ نے فیصل آباد ایک جلسے میں کہا تھا کہ اسے معلوم ہے کیسے کچھ فوجی افسران جرنیل بننے اور ترقی پانےکے لئے بیویاں پیش کرتے ہیں ۔
1 اسمبلی کے فلور پر اس نے یہ کہا جب ایک سابق فوجی وزیر کے ساتھ بات ہوئی اور ساتھ اس نے راشد قریشی کا نام لیا کہ بندہ جرنیل ریٹائر ہو سکتاہے اگر بیوی خوبصورت ہو۔
راشد قریشی مشرف کی انیکسی میں رہتا تھا۔ مشرف اسکی بیوی اور بیٹی دونوں کے ساتھ سوتا تھا۔
2
Oct 1, 2020 21 tweets 4 min read
روضہ سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں زندگی بھر آپ نے ایسی معلومات نہیں پڑھی ہونگی پڑھ کر شئیر کیجئیے
حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سےایک تقریب منعقد کی گئی جس میں مسجد نبوی کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی۔ 1 آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قبر مبارک کے بارے میں مکمل وضاحت کی گئی “

2
Sep 30, 2020 9 tweets 2 min read
ظلم، زیادتیوں کے خلاف کھڑے ہونے کا قوم نے فیصلہ کرلیا تو تبدیلی سالوں میں نہیں چند مہینوں اور ہفتوں میں آئے گی

تبدیلی ضرور آئے گی سلیکٹڈ وزیراعظم کو لے آئے ہیں جو نااہل اور پاگل آدمی ہے

جسے لائے ہیں اس کا ذہن خالی ہے، پچھتا تو رہے ہوں گے، آپ لائے، آپ کو ہی جواب دینا ہوگا

1 یہ بندہ تو قصور وار ہے ہی لیکن لانے والے اصل قصور وار ہیں، اس کا جواب بھی انہیں ہی دینا ہوگا

پی ڈی ایم کا فیصلہ ہے کہ اس کا جواب دینا ہوگا،

الیکشن میں دھاندلی ہوئی، کیا ہم اسے مان لیں؟ میرا ضمیر نہیں مانتا

انگریزوں کی غلامی سے نکل کر ہم اپنوں کی غلامی میں آگئے ہیں

2
Sep 29, 2020 9 tweets 2 min read
شیخ رشید جو نون شین والی سائنس سناتے پھر رہے ۔ اس میں ان کا شین شاھد خاقان عباسی ہے ۔ ان کے خیال میں عباسی مسلم لیگ نون کا دھڑا بنائیں گے ۔

اٹھاسی میں جب پی پی کے خلاف عدم اعتماد کے لیے لوٹے مری میں جمع کیے گئے تھے ۔ تب ان کا مانیٹر شاھد خاقان عباسی کو بنایا گیا تھا ۔

1 تعلق انکا جس علاقے سے ہے وہاں نہ زراعت ہوتی ہے نہ صنعت ہے نہ معدنیات ۔ اٹ چکو نیچے سے اک بڑا افسر نکل آتا ابا ائر فورس کے افسر تایا برگیڈیر ۔ سسر ڈی جی آبپارہ ۔ سالا صاحب حاضر سروس
خود گوالمنڈی سے ایم این اے شریفوں کی آبائی سیٹ سے وزیر اعظم رہ چکے دوبارہ بننے کا پورا امکان
2
Sep 29, 2020 8 tweets 2 min read
1- تاریخ کا ایک گم گشتہ چیپٹر
جنرل گریسی کی ریٹائرمنٹ کے بعد چار سینئر موسٹ میجر جنرلز کے نام وزیر اعظم لیاقت علی خان کو بھیجے گئے۔
1 میجر جنرل اکبر خان، سینئر موسٹ ( پنجابی منہاس راجپوت، چکوال) ، میجر جنرل اشفاق المجید(بنگالی)، میجر جنرل این اے ایم رضا( پنجابی)، میجر جنرل افتخار خان ( پنجابی منہاس راجپوت، چکوال، میجر جنرل اکبر خان کا چھوٹا بھائ ) ۔ 2
Sep 28, 2020 17 tweets 3 min read
ڈی جی آئی ایس پی میجر جنرل بابر افتخار صاحب

چلو مان لیا آپ سچے آپکا بیانیہ سچا کہ اس ملک میں آپ کے سوا سچا اور زیادہ ایماندار اور کون ہوسکتا ہے۔
آپ نے سیاسی معاملات میں مداخلت نہ کرنے کا حلف اٹھایا ہؤا ہے۔ لیکن آپ وردی میں ہوتے ہوئے سیاست پر کھل کر گفتگو کرسکتے ہیں
1 لیکن کسی شہری کو اجازت نہیں کہ آپ کو جواب دے سکے۔
آپ صبحِ شام سیاسی معاملات پر گفتگو کرتے رہیں لیکن ہمیں آنکھیں بند کرکے ماننا چاہیے کہ سیاست سے آپ کا کوئی تعلق نہیں۔۔

2
Sep 27, 2020 13 tweets 3 min read
نواز شریف ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ سے ٹکر لئے ہوئے ہیں۔ ووٹ کو عزت دو کے پیچھے جو مطالبہ ہے وہ اب اتنا مخفی نہیں رہا سبکو پتہ نواز شریف کیا کہہ رہے ہیں کیوں کہہ رہے اور کسکو کہہ رہے ہیں سوال یہ ہے کہ نواز شریف سب کچھ جانتے بوجھتے، اس ملک کی تاریخ کو سمجھتے ایسا کیوں کر رہے ہیں؟
1 نواز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس میں گفتگو کا آغاز وہاں سے کیا جہاں سے وقفہ شروع ہوا تھا۔ انکے خطاب کا سب سے اہم جملہ یہ تھا ہمارا ہدف عمران خان نہیں بلکہ انکو لانے والے ہیں۔ الیکشن میں دھاندلی کروانے والے ہیں نواز شریف نے اپنے عزائم ڈھکے چھپے نہیں رکھےکسی قوت سے خوفزدہ نہیں ہوئے 2
Sep 18, 2020 4 tweets 1 min read
ہمیں ہر وقت عوام کی فلاح و بہبود کا خیال ہے. حکومت پاکستان

پنڈ کا چوہدری میراثی کو دوجے گاؤں کی نیاز پر ساتھ لے گیا ۔
ساتھ کے گاؤں پہنچ کر انہوں نے چوہدری کو ورتاوے (بانٹنے) پر لگا دیا ۔۔
1 مراثی چوہدری کے ساتھ بیٹھا تھا ۔ جیسے ہی چوہدری نے دیگ کھولی اور مراثی کو چھوٹے گوشت اور دیسی گھی کی خوشبو پہنچی تو مراثی آٹو میٹک طور پر لائن میں لگ گیا ۔
مراثی کو لائن میں لگا دیکھ کر چوہدری بولا ۔۔
گامیا ۔۔۔توں ایدھر آ جا توں ہیگا ایں میرے ذہن وچ ٹینشن نہ لے ۔۔
2
Sep 18, 2020 9 tweets 2 min read
Forwarded as recieved FATF Bill 2020.
بل منظور بھی ہو گیا ۔ ہمیں نہ حزب اقتدار نے بتایا اور نہ حزب اختلاف نے آگاہ کیا کہ بل میں ہے کیا؟؟؟
مدارس و مساجد کے نظام پہ وہ ہاتھ ہو گیا یے کہ ہم نسلوں تک شرمندہ رہیں گے ۔
1 مذھبی جماعتوں۔ رہنماؤں کی ترجیحات و بیداری کو سات سلام 😥😥😥
منی لانڈرنگ کے شور میں دینی اوقاف پہ قبضہ !

مجھے نہیں لگتا کہ بل کی منظوری سے قبل یم میں سے کسی نے فٹف بل میں اوقاف کی بات بھی سنی ہو۔ !

2
Sep 17, 2020 5 tweets 2 min read
حکیم صاحب مریض سے : "جی فرماؤ؟"
مریض : "پیٹ میں وَٹ پڑ رہے ہیں۔"
حکیم صاحب نے نبض دیکھی اور سمجھ گئے کہ قبض ھے۔
حکیم : "گھر کتنی دور ھے؟"
مریض : "دو کلومیٹر "

حکیم صاحب نے کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور ایک شیشی میں سے کچھ دوائی ایک پیالی میں ڈالی۔
1 پھر پوچھا : "گاڑی پر آئے ہو یا پیدل ؟"
مریض : "پیدل"

حکیم صاحب نے کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور تھوڑی سی دوائی پیالیی سے نکال لی۔

حکیم : "گھر کون سی منزل پر ھے؟"
مریض : "تیسری منزل پر"
حکیم صاحب نے دوبارہ کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور پیالی میں سے تھوڑی سی مزید دوا نکال لی۔
2
Sep 17, 2020 4 tweets 1 min read
برما کے جنرل تھان شا بظاہر چین کا دم بھرتے ہیں اور روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و تشدد کے حوالہ برما کے اس جنرل نے سوشل میڈیا پر ففتھ جنریشن وار کے حوالہ سے ایک جامع پراپیگنڈہ مہم بھی چلائی ۔ 1 چین کی دوستی کا دم بھرنے والے اس آرمی چیف کے امریکہ میں اثاثوں کی خبریں اچانک پراسرار طور پر کسی نے امریکہ میں لیک کر دی ہیں ۔

جنرل تھان شا لیک کے نام سے شائع ہونے والے آرٹیکل کے مطابق اس جنرل کے متتعدد سوئس اکاوئنٹس ہیں جن میں دو ارب ڈالر سے زیادہ کی رقوم موجود ہیں
2
Sep 12, 2020 5 tweets 1 min read
جناب چیف جسٹس صاحب کچھ عرصہ دو سال پہلے نوازشریف کو اسی کمرہ نمبر ایک میں گاڈ فادر اور سسلین مافیا کے خطاب اس عدالت نے دیئے تھے حالانکہ عدالتوں کا کام انصاف دینا ہوتا ہے مگر آپ انصاف بانٹے رہے
جیسے کوئی ریوڑیاں بانٹتا ہے
1 آپ کا کام مجرموں کا نام ڈالنا نہیں کہ آپ سسیلین مافیا ہو آپ گاڈ فادر ہو اگر کوئی کنجر بھی ہو تو اسے ڈاریکٹلی کنجر بھی نہیں کہہ سکتے مگر آپ تو بےگناہ کو پھانسی کی سزا سنا دیتے ہو اور بعد میں جب وہ بے قصور نکل آتا ہے اس سے معافی بھی نہیں مانگتے
2
Sep 10, 2020 22 tweets 4 min read
*ایک ہی شادی کرنے والے صحابہؓ !!*
نکاح میں آسانی پیدا کریں تاکہ زنا نہ ہو
کسی نے پوچھا کہ ایسے کسی صحابی کا نام بتائیں جنہوں نے زندگی میں صرف ایک شادی کی ہو؟
تلاش بسیار کے باوجود دماغ کے گوگل سے کوئی جواب نہ بن پایا۔
مجبورا کتبِ سیرِ صحابہ کی طرف رجوع کرنا پڑا۔
1 مگر وہاں بھی ورق گردانی کا سلسلہ طویل تر ہوتا چلا گیا، لیکن کسی ایک بھی ایسے صحابی کا نام سامنے نہیں آیا، جس نے رسول اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد طویل زندگی پائی ہو اور ایک ہی شادی پر اکتفا کیا ہو۔
2
Sep 7, 2020 14 tweets 4 min read
Forwarded as recieved from Qazi Asif
ساٹھ لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ سے انکار کرکے، مفت کڈنی ٹرانسپلانٹ کرنے والے سرجن کی کتھا۔
قاضی آصف

1 کچھ عرصہ قبل ایک خوبصورت شام، کراچی پریس کلب کی چھت پر اسلام آباد سے آئے ہوئے صحافی اور ڈاکٹر دوستوں کے ساتھ گپ شپ میں جب قربان بلوچ نے بتایا کہ کبھی آپ نے یہ سنا کہ ملک کے ٹاپ کلاس کڈنی ٹرانسپلانٹ سرجن ساٹھ لاکھ روپے مہینہ تنخواہ سے انکار کر دے؟
2
Sep 6, 2020 8 tweets 2 min read
" لکی عمرانی سرکس"

"جنرل راحیل کو کہا جمہوریت میں الزام لگنے پر استعفیٰ دے دیا جاتا ہے"
عمران نیازی 29 اگست 2014

"جرنل عاصم باجوہ جو وضاحت پیش کی اس سے مطمئن ہوں ، استعفیٰ دینے کی ضرورت نہیں "
عمران نیازی 4 ستمبر 2020

1 معاون اداکار :

نوازشریف بہت بڑا چور ہے اسے اور اسکے بیٹوں کو جیل میں ڈالیں جب تک منی ٹریل نہ دیں۔
جنرل ریٹائرڈ اعجاز اعوان 2016

جنرل عاصم سلیم باجوہ کو اپنی فیملی کی منی ٹریل نہیں دینی چاہیے ۔
ریٹائرڈ جنرل اعجاز ایوان 4 ستمبر 2020
2
Sep 5, 2020 11 tweets 2 min read
اپوزیشن کو FATF میں مودی کے ایجنڈے کا الزام لگانے والے عمران خان نے ملیئنز ڈالر کی کرپشن میں ملوث پائے جانے والے جنرل عاصم باجوہ کو تو ایماندار قرار دیا ہے ساتھ میں اسے ایک ایسے ادارے کا چئیرمین بنایا ہوا ہے
1 جسکا براہ راست تعلق فارن انویسٹمنٹ سے ہے آپ اگر گلوبل ٹریڈ پریکٹسز کو دیکھیں تو آپکو کارپوریشنزپر اینٹی کرپشن قوانین کا اطلاق سر فہرست نظر آئیگا۔ امریکا کا Foreign Corrupt Practices Act ہو یا یو کے کا Bribery Act یا پھر چائنہ کا AUCL اور PRC criminal Code
2