مذکورہ بالا واقعہ 558ھ (مطابق 1142ء) کا ہے۔
اسلام دشمن قوتیں روز ازل سے ہی نقصان پہنچانے کی کوششوں میں لگی ہوئی ہیں ۔ مسلمان ممالک میں پاکستان جو اسلام کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا اس کے خلاف متحرک ہیں
سوال یہ ھے کہ خواب اب کیوں نہیں آتے سازشیں بےنقاب کیوں نہیں ہوتیں؟
جناب ! جب ہم پر ایسے حکمران مسلط جو وضع قطع سے تو مسلمان مگر ان کے دل بے نور
جناب عمران کے دور حکومت میں قادیانی شیطان ٹرمپ کو شکایتیں لگاتا ھے اس ضمن میں وڈیو آپ کی نظروں سے گزری ہو گی
قابل ذکر بات عمران خان کی پہلی بیگم یہودی ہے
یہی وجہ ھے کہ اس دور کے حاکم کو خواب نہیں آتے کشمیر جل رہا ھے مسلمان مر رہے ہیں مگر خاموش تماشائی ۔۔ آپ کا دشمن مودی ٹرمپ عمران ملاقات پر تالیاں بجاتا ھے اور ایوان میں کھڑے ہو کر
نور الدین زنگی ایک جنگ میں دشمنوں کی صف میں بار بار گھستے دیکھ کر ان کے ایک مصاحب قطب الدین نے کہا : ”اے ہمارے بادشاہ! اپنے آپ کو امتحان میں نہ ڈالئے اگر آپ مارے گئے تو دشمن اس ملک کو فتح کر لیں گے اور مسلمانوں کی حالت تباہ ہو جائے گی“۔
معیشیت بد سے بدتر ہوتی جا رہی مگر بتایا جاتا معشیت درست سمت میں جا رہی ہے ملک دوالیہ ہونے کے قریب ھے مگر عمران نیازی محب وطن باقی سب غدار ہیں
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے
خدارا یہ وطن ہمارا ھے اس کی خاطر نکلو اپنے محسن کی خاطر نکلو
اپنی آنے والی نسلوں کی خاطر نکلو ۔۔