Salman Chaudhary Profile picture
پایا گیا وہ گوہر نایاب سہل کب ۔۔۔۔۔ نکلا ہے اس کو ڈھونڈنے تو پہلے جان کھو
Jamil Qureshi Profile picture 1 subscribed
Aug 26, 2021 5 tweets 1 min read
آپکی بصارتوں کی نظر

مرشد زرا دیکھ کے چال ستاروں کی کوئی زائچہ کھینچ قلندر سا
کوئی ایسا جنتر منتر پڑھ جو کر دے بخت سکندرسا
کوئی چلہ ایسا کاٹ کہ پھر کوئی اسکی کاٹ نہ کر پائے
کوئی ایسا دے تعویزمجھے وہ مجھ پر عاشق ہو جائے کوئی فال نکال کرشمہ گر مری راہ میں پھول گلاب آئیں
کوئی پانی پھوک کے دے ایسا وہ پیئے تو میرے خواب آئیں
کوئی ایسی رہ پہ ڈال مجھے جس رہ سے وہ دلدار ملے
کوئی تسبیح دم درود بتا جسے پڑھوں تو میرا یار ملے
Oct 5, 2020 7 tweets 5 min read
اک غدار کی کہانی
2013میں 6 ارب ڈالر کے اوپننگ بیلینس سے حکومت شروع کرتا ہے اور2018میں18ارب ڈالر کے فارن ریزروز کے ساتھ اپنی مدت پوری کرتا
تقریبا20,000پوائنٹس سے سٹاک مارکیٹ کو چلانا شروع کرتا ہے اور53,000تک پہنچاتا ہے
2013سے2018
کے درمیان کل
42
ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لیتا ہے اور اسی مدت میں 70 ارب ڈالر کے قرضے واپس کرتا ہے
سی پیک کے ذریعے تقریبآ 60 ارب ڈالر کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری پاکستان میں لاتا ہے
2013 سے 2018 تک 500 کلومیٹرز کی موٹرویز کو 2500 کلو میٹرز تک بڑھاتا ہے اور ان موٹرویز میں بہت سے جنگی جہازوں کے لیے رن ویز بناتا ہے
Jul 30, 2020 12 tweets 3 min read
احادیث مبارک کی روشنی میں قیامت تک مختلف ادوار میں نبوت کا دعویٰ کرنیوالے کذاب (جھوٹے ) ظاہر ہوں گے ۔ لہٰذا ہر دور میں ایسے کذاب پیدا ہوئے اور فدائیان ختم نبوت نے ان کذابوں کی گردنیں اڑا کر ان کو واصل جہنم کیا اسود عنسی (۱۱ھ) نے نبوت کا دعویٰ کیا فیروز دیلمی نے محل میں گھس کر اس کی گردن توڑ کر ہلاک کیا
مسیلمہ کذاب (۱۲ھ)نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا حضرت وحشی رض نے جنگ یمامہ میں اس کو نیزہ مارکر ہلاک کیا
مختار ثقفی(۲۷ھ) نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا حضرت مصعب بن زبیر رح سے جنگ میں مارا گیا
Sep 5, 2019 11 tweets 3 min read
معذرت کیساتھ.

ایک قصہ سنا کرتے تھے کہ
کسی قبرستان میں ایک شخص نے رات کے وقت نعش کیساتھ زنا کیا۔
بادشاہ وقت ایک نیک صفت شخص تھا اسکے خواب میں ایک سفید پوش آدمی آیا اور اسے کہا کہ فلاں مقام پر فلاں شخص اس گناہ کا مرتکب ہوا ہے، اور اسے حکم دیا کہ اس زانی کو فوراً دربار میں لا کر اسے مشیر خاص کے عہدے پر مقرر کیا جائے۔ بادشاہ نے وجہ جاننی چاہی تو فوراً خواب ٹوٹ گیا۔ وہ سوچ میں پڑ گیا۔
بہر حال
سپاہی روانہ ہوئے اور جائے وقوعہ ہر پہنچے، وہ شخص وہیں موجود تھا۔۔
سپاہیوں کو دیکھ کر وہ بوکھلا گیا
Aug 15, 2019 19 tweets 7 min read
قادیانیوں کو کشمیر سے دلچسپی کیوں ہے؟

چودھویں صدی عیسوی کے ربع اول میں کشمیر کے راجہ رام چندر نے ایک عرب مسافر سید بلبل شاہؒ کی نماز اور تبلیغ سے متاثر ہو کر اسلام قبول کیا،اپنا اسلامی نام صدر الدینؒ رکھا اور سری نگر میں جامع مسجد تعمیر کی۔ اس طرح کشمیر کے اسلامی دور کا آغاز ہوا پندرہویں صدی میں کشمیر کو سلطان زین العابدینؒ جیسا نیک دل بادشاہ نصیب ہوا
۱۵۸۵ء میں مغل فرمانروا جلال الدین اکبر نے کشمیر کو فتح کیا اور اس طرح کشمیر شاہمیری خاندان کے ہاتھوں سے نکل کر مغل خاندان کے تسلط میں آگیا۔
۱۷۵۳ء میں کشمیر پر مغل اقتدار کا سورج غروب ہوا۔
Aug 10, 2019 16 tweets 7 min read
خواب اب کیوں نہیں آتے

سلطان نور الدین زنگی کسی تعارف کے محتاج نہیں۔نور الدین ابو القاسم محمود ابن عماد الدین زنگی "زنگی" سلطنت کے بانی عماد الدین زنگی کے بیٹے تھے۔ نور الدین فروری 1118ء میں پیدا ہوئے اور 1146ء سے 1174ءتک 28 سال حکومت کی۔دور حکومت مثالی تھا مسیحیوں نے ایک سازش 557 ھ میں مرتب کی کہ وہ کسی نہ کسی طرح رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جسدِ اقدس روضہٴ مبارک سے نکال کر لے آئیں۔ اس ناپاک منصوبے کی تکمیل کیلئے دو عیسائی( بعض روایات میں یہودی ) حجاز بھجوائے جو وضع قطع سے مسلمانوں جیسے تھے انہوں نے سرنگ بنانا شروع کی