حرام اور حلال
شادی کے کئی سال بعد ابا اور بھائی اسکے گھر آرہے تھے وہ بہت خوش تھی کئی پکوان تیار کیے تھے مشروب بنائے تھے خوشی سے پھولی نہیں سما رہی تھی خدا خدا کر کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں وہ بڑے شوق سے انکو ڈرائینگ روم میں لیکر آئی باپ نے اسکے سر پر ہاتھ رکھا بھائیوں نے
بھی حال چال پوچھا۔۔ وہ جلدی سے ٹھنڈے مشروب لے آئی۔۔
"ناں پتر ۔۔۔" باپ نے دیکھتے ہی کہا ۔۔ " ہمارے خاندان میں بیٹیوں کے گھر کا پانی بھی حرام سمجھا جاتا ہے ۔۔ اسے واپس لیجا ۔۔ ہم تو تجھے دیکھنے آئے تھے بس اب چلتے ہیں ۔۔" یہ کہہ کر ابا اور بھائی واپس چلے گئے اور اسے وہ دن یاد آگیا
جب وہ دلہن بنی بیٹھی تھی ۔۔ کمرے میں اسکی سہیلیاں خوش گپیوں میں مصروف اسے چھیڑ رہی تھیں کہ ابا اور بھائی آگئے تھے
"دیکھ پتر" ابا نے اس سے مخاطب ہو کر کہا تھا ۔ "ہمارے خاندان کی ریت ہے کہ شادی سے پہلے بیٹیاں اپنی جائیداد سے دستبرداری کرتی ہیں لے پتر تو بھی اس کاغذ پر سائن کردے
اور پھر اس سے دستبرداری کے کاغذات پر دستخط کروا لیے گئے تھے ۔
اور اب وہ چپ چاپ کھڑی یہی سوچتی رہ گئی کہ یہ کیسی ریت کیسا رواج ہے کہ بیٹیوں کے گھر کا پانی پینا تو حرام ہے پر انکی جائیداد کا حصہ ہڑپ کرنا حلال ہے ۔۔

#copied

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ⓝ𝓸𝓸𝔯❤پیاری پارو کی سالگرہ🎂😘

Ⓝ𝓸𝓸𝔯❤پیاری پارو کی سالگرہ🎂😘 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(