, 7 tweets, 2 min read
My Authors
Read all threads
تھریڈ
دو دن پہلے ممبئی کے ہسپتالوں میں اچانک ایمرجنسی نافذ ہوگئی، پتہ چلا کوئی وی وی آئی پی معاملہ ہے، چند لمحوں میں پولیس ایسکارٹ گاڑیاں اور ایمبولینسز سائیرن بجاتےبمبئے ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر کے مرکزی دروازے پر آ کر رک گئیں۔ میڈیا پہلے ہی پہنچ چکاتھا، رپورٹر ایک دوسرے کے کندھے
کے اوپر سے اُچک اُچک کر معاملہ جاننے کی کوشش کر رہے تھے، کچھ رپورٹرز اپنے اپنے چینل اور اخبار کو تازہ صورتحال سے آگاہ کرنے کیلئیے موبائل فون کان کے ساتھ لگائے لمحہ بہ لمحہ خبریں پہنچا رہے تھے۔ اس اثناء میں خبر پہنچی کہ مہاراشٹرا کے چیف منسٹر وی وی آئی پی مریض کی خیریت دریافت
کرنے کیلئیے خود پہنچنے والے ہیں۔ دہلی سے مرکزی حکومت کا نمائیندہ بھی انتہائی تشویش کے عالم میں ٹہل رہا تھا۔ ایمبولینس سٹاف نے گاڑی کا پچھلا دروازہ کھولا اور انتہائی مستعدی کے ساتھ وی وی آئی پی مریض کا سٹریچر باہر نکال کر فرش پر رکھ کر ہسپتال کے اندر کی طرف دوڑ لگا دی، درجن بھر
سینئیر ڈاکٹرز جو کہ مرکزی دروازے پر پر پہنچ چکے تھے انہوں نے فوراً ایمبولینس سٹاف کی آپریشن تھیٹر کی جانب جانے کیلئیے رہنمائی کی۔ سٹریچر نہایت سرعت سے آپریشن تھیٹر کی جانب گامزن ہو گیا۔ میڈیا کے کیمرہ مین اور رپورٹرز صرف اتنا جان سکے کے وی وی آئی پی مریض کے چہرے سے خون بہہ رہاتھا
جو چہرے پر پڑی سفید چادر کا رنگ بھی سرخ کر رہا تھا، خون کی سرخی اور معاملے کی سنگینی نے کئی رپورٹرز کی ریڑھ کی ہڈی میں سرد لہر دوڑا دی۔
آپریشن تھیٹر میں ڈاکٹرز نے پورٹیبل ایکسرے مشین منگوا کا مریض کا ڈیجیٹل ایکسرے کیا۔ جیسے ہی دیوار پر لگی جدید ایل سی ڈی سکرین پر ایکسرے کی تصویر
ابھری سینیر آرتھو پیڈک سرجن نے باقی ڈاکٹر کو بتایا کی جبڑے کی بائیں طرف کی ہڈی کرچی کرچی ہو چکی ہے۔ چار دانت امپلانٹ کرنے پڑیں گے جبکہ ناک کی ہڈی کی بھی سرجری کرنی پڑے گی۔ ہسپتال کے انچارج ڈاکٹر پرتاپکر نے انتہائی تشویش کے ساتھ مریض جو کہ ہوش میں تھا، سے پوچھا،
کہ کیا آپ بتا پائیں گے کہ یہ سب کیسے ہوا؟ مریض نے بمشکل منہ کھولا اور خون کی پچکاری تھوک کر بولا۔ اغے بھوبھغی غے غیغوتا نئیں وے واووُر بھائی ویں ووُں وور غغیغ ماغی غے
(ابے بھوسڑی کے دیکھتا نہیں غفور بھائی نے منہ توڑ ٹویٹ ماری ہے)
زخمی شاہ رخ خان کی آواز آئی۔

ذرائع
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with ® درویش

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!