۔ جی ڈی پی گروتھ 5.8% سے کم ہو کر 3.3% پر آ گئ
1۔ شرح سود 6.25% سے 13.25% تک کرنے سے 700 ارب اندرونی حکومتی قرضے پر سود بڑھ گیا :1
3۔ ن لیگ نے 5 سال میں9200 ارب روپے قرضہ اصافہ کیا مطلب پانچ سال میں 9200 ارب اور نئے پاکستان کے ایک سال میں 7600 ارب :2
5- ن لیگ نے قرضہ اور واجبات liabilities ملا کر پانچ سال میں 14 ہزار ارب روپے اضافہ کیا تھا مطلب نئے پاکستان کے ایک سال میں 10 ہزار ارب اور ن نے پانچ سال میں 14 ہزار ارب :3
7- ن لیگ کی اوسطا یومیہ پبلک ڈیٹ اور liabilities میں 7 ارب اضافہ کیا تو پی ٹی آئی نے یومیہ 27 ارب اوسطا liabilities اضافہ کیا۔ :4
10- اسٹاک ایکسچینج میں 100 ارب ڈالر سرمایہ تھا جو اب کم ہو کر 40 ارب ڈالر رہ گئی یعنی 60 ارب ڈالر کا نقصان۔ :6
12- GDP میں کمی ، سٹاک ایکسچینج میں نقصان اور قرض لئے بغیر قرض مین اضافہ ،صرف ان تین کی مد میں تحریک انصاف کی حکومت نے ایک سال میں 135 ارب ڈالر کا پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے :8