پچھلے ایک سال میں بجلی 45 فیصد سے ذیادہ مہنگی کی جا چکی ہے، حلومت کے دعوے کے مطابق 122 ارب اضافی وصولی بھی ہوئی، تو پھر Circular Debt /گرشی قرضہ 1800 ارب تک
1/4
dawn.com/news/1503224/p…
صرف 5 سال میں فرنس آئل سے بننے والی بجلی پہلے نمبر سے 6 نمبر پر آ چکی ہے۔ لیکن اس کے باوجود حکومت Fuel Cost بڑھنے کی وجہ سے 1.93 روپے فی یونٹ مہنگا کرنے جا رہی ہے
4/4
@KhawajaMAsif









