Muhammad Ali Bhalli Profile picture
Professional Accountant, Democratic,
Apr 6, 2020 4 tweets 2 min read
چینی بحران انکوائری رپورٹ
جہانگیر ترین کو 19 ارب اور خسرو بحتیار گروپ کو 12 ارب کا فائدہ
تفصیل 👇
نیا پاکستان میں چینی کی قیمت 55 روپے بڑھ کر 80 روپے ہو گئی 13.74 روپے فی کلو ڈائرکٹ شوگر ملز کی جیب میں گیا
ملک میں چینی کی ماہانہ کھپت 417,000 ٹن ہے 13.74 روپے اضافے سے
1/4 2/4
ماہانہ 5.7 ارب عوام ادا کرتی رہی، 16 ماہ میں شوگر مافیا کو کل 92 ارب اضافی ادا کیا گیا
جہانگیر ترین گروپ نے مالی سال 2019 میں 10 لاکھ 40 ہزار ٹن چینی بنائی اور سال 2020 کی پروڈکشن ابھی جاری ہے، 16 ماہ (اکتوبر 2018 تا حال)میں تقریباً 14 لاکھ ٹن چینی پیداوار پر 13.74 فی کلو
Mar 1, 2020 4 tweets 2 min read
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 23 فیصد کم ہو 52 ڈالر فی بیرل ہو چکی ہےاس کمی کا فائدہ غریب عوام تک پہنچانے کی بجائے فسطائیہ حکومت نے تیل کی قیمتوں میں ٹیکس (Pet-Levy) بڑھا دیا ہے۔اس وقت حکومت پیٹرول پر Pet Levy+GST کی مد میں 32 فیصد ٹیکس لے رہی ہے جو ن لیگ دور میں صرف 24 فیصد تھا
1/4 2/4
-مئی 2018 تک ن لیگ Petroleum Levy صرف 10 روپے فی لیٹر لے رہی تھی لیکن موجودہ حکومت اسوقت 19.75 روپے Levy لے رہی ہے
-ن لیگ سیلز ٹیکس بھی 15 فیصد فی لیٹر لتی تھی اس وقت پیٹرولیم سیلز ٹیکس 17 فیصد ہے
-مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع ن لیگ دور میں 2.55 روپے تھا اب 2.81 روپے دیا جا رہا
Oct 19, 2019 8 tweets 5 min read
@ImranKhanPTI کی جھوٹی ترقی اور معاشی بدخالی پر ایک تھریڈ:
وزیراعظم صاحب نے کل فرضی اقتصادی اعداد شمار پر ٹویٹ کر کہ قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی لیکن حقائق اسکے برعکس ہیں، وزارت عظمیٰ کے منصب کو ایسے جھوٹے اعداد شائع کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ اس تھریڈ میں سٹیٹ بینک کے ڈیٹا کے
1/8 2/8
مطابق تفصیل سے ہر سیگمنٹ پر تجزیہ کیا گیا ہے
👇👇
ایکسپورٹس/Exports:
ن لیگ نے 2018 کی ایکسپورٹس 24.768 ارب ڈالر پر چھوڑی تھی، 2019 میں ایکسپورٹس بڑھنے کی بجائے 54.4 کروڑ ڈالر سے کم ہو کر 24.224 ارب ڈالر رہ گئی۔ دو سال پہلے مالی سال 2018 میں جولائی تا ستمبر 5.650 ارب ڈالر تھی
Sep 3, 2019 4 tweets 2 min read
حکومت بجلی کی قیمت 1.93 روپے بڑھانے جا رہی ہے، حکومت سے ایک سادہ سا سوال ہر پاکستانی کا ہے،
پچھلے ایک سال میں بجلی 45 فیصد سے ذیادہ مہنگی کی جا چکی ہے، حلومت کے دعوے کے مطابق 122 ارب اضافی وصولی بھی ہوئی، تو پھر Circular Debt /گرشی قرضہ 1800 ارب تک
1/4
dawn.com/news/1503224/p… کیسے پہنچ گیا، اب آپ مزید بجلی مہنگی کرنے جا رہے ہیں 2013 میں پاکستان کا Energy Mix Portfolio بہت سادہ تھا جسمیں صرف چند ذرائے سے بجلی بنائی جا رہی تھی، اور سب سے ذیادہ تقریباً 35 فیصد بجلی فرنس آئل سے بن رہی تھی اس وقت Circular Debt کا بڑھنا سمجھ آتا تھا۔
2/4
Sep 2, 2019 5 tweets 3 min read
حکومت نے 300 ارب کے GIDC کی مد میں گیس واجبات صنعتکاروں کو معاف کیے ہیں، GIDC اصل میں ہے کیا۔ غور فرمائیے
Gas infrastructure Development Cess یعنی گیس سیکٹر کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے لگایا گیا ٹیکس۔ سات سال پہلے یہ ٹیکس پیپلزپارٹی نے لگایا تھا
1/5
tribune.com.pk/story/2045181/… جسمیں مختلف صنعتوں نے صارفین سے ٹیکس اکٹھا کرنا تھا اور حکومت کو جمع کروانا تھا۔ سات سال میں کل 702 ارب سارفین سے اکٹھے کیے گے لیکن صرف 285 ارب سرکاری خزانے میں جمع کروائے، بقایا 416 ارب کے انڈسٹری کی طرف واجب تھے۔
2/5
Jun 12, 2019 7 tweets 3 min read
Budget 2019-20 Highlights:
1-Debt Repayment: Current Year Budget Size is Rs. 7,002 Billion, wherein more than half of budget (57%) will be utilized for debt payments, In 2018 Budget Debt Repayments were 2220 Billion, which is now increased to 3980 Bn (79% Higher Than FY-18)
1/7 This Massive increase in debt repayment is due to fresh loan of 5200 Billion taken by Niazi Govt. PM should be ashamed of calling other's as thieves & decoits especially when his Government took highest ever debt in shortest span of time.
tribune.com.pk/story/1990416/…
2/7
May 27, 2019 4 tweets 3 min read
Cryptomnesiac decease is something in which a thief has no memory of actually stealing someone else's work and assumes that it is his own.

تحریک انصاف کی شائع کردہ وزارت خزانہ کی معاشی سروے رپورٹ 2018 کے مطابق نواز شریف نے 5 سالوں میں
-12230 میگاواٹ بجلی کی پیداوار میں اضافہ
1/4 اضافہ کیا
-مزید 14000 میگاواٹ کے مختلف منصوبے زیر تعمیر تھے،
-بھاشا و مہمند اور داسو ڈیمز کی زمین خریداری کا کام مکمل ہونے کے قریب تھا، بنجی ڈیم کا MOU فائنل کیا۔
- Transmission Capacity کو 33000 MV سے بڑھا کر 49000 MV کیا گیا
- Distribution Capacity کو 33000 MV سے برھا کر
2/4
Apr 24, 2019 6 tweets 4 min read
موجودہ حکومت کی مارچ 2019 میں اقتصادی حالت گزشتہ 9 ماہ میں بری طرح کمزور ہوئی ہے، اگر کلیدی اقتصادی عوامل پر 2018 کے تناسب سے ہی اضافہ قائم رکھا جاتا تو شائد آج IMF کے گھٹنوں میں نہ پڑھے ہوتے۔ ایک مختصر جائزہ:
-2017 میں بیرون ملک سرمایہ کاری 2.496 ارب ڈالر تھی، جو کے 2018 میں
1/6
56 فیصد اضافے کے ساتھ 5.68 ارب ڈالر رہی، اضافے کا یہی تناسب اگر قائم رکھا جاتا تو اس سال 8.862 ارب اکٹھا ہونا چاہیے تھا، لیکن اب تک کی کارگردگی کے مطابق حکومت شائد صرف 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اکٹھا کر سکے گی۔ لحاظہ 6 ارب ڈالر سرمایہ کاری میں خسارہ اس حکومت کے گلے پڑا
2/6
Apr 6, 2019 5 tweets 3 min read
بارشوں کا کریڈٹ لینے والے لوگوں کی جانبدار نیب اتنی کمزور نکلی۔
نیب کی انصافی کارگردگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں
Few recent pending NAB cases are:
1-KP police procurement scandal 7 Bn started on Mar 2018(no inquiry yet)
2-Billion Tree Project Funds embezzlement,
#HamzaShahbaz Started on April 2018 (No Inquiry)
3-illegal use of govt Helicopter by current PM, even same became absconder,(Inquiry freezes)
4-Malam jaba land scandle, KP CM, 1 Minister, Defence Minister involvement is fixed by NAB, by Govt is not giving permission for arrest+
#HamzaShahbaz