Dr. Shahbaz GiLL Profile picture
Sep 6, 2019 4 tweets 2 min read Read on X
6 ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا سنہرا دن ہے. ہمیں اپنی بہادر افواج ,شہداء اور قوم کے جذبے پر فخر ہے. پاک فوج کے جری جوانوں نے 65کی جنگ میں دشمن کو تاریخی شکست دی. اپنے سے کئی گنا بڑی فوج کو ناکوں چنے چبوانا پاکستانی فوج ہی کا کام ہے. 1/4
#DefenceDay
ہماری فوج نے جم خانہ میں جشن منانے کا خواب دیکھنے والوں کا غرور مٹی میں ملا دیا. دشمن جان لیں کہ پاکستانی قوم میں آج بھی 1965کی جنگ سے بڑھ کر جذبہ موجود ہے. بھارت نہ کبھی 6ستمبر کو بھول پایا ہے اور نہ ہی27فروری کو بھول پائے گا. 2/4
#DefenceDay
اقوام عالم جانتی ہے کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کی آنکھ نوچ لی جائے گی. وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف پاکستان کے دفاع کو مضبوط تر بنا رہے ہیں. ہمیں اس دن اپنے شہداء کو خصوصی طور پر خراج تحسین پیش کرنا چاہیے. 3/4
#DefenceDay
ہمیں آج کے دن مظلوم کشمیری بہن بھائیوں کو پیغام دینا ہو گا. فاشسٹ مودی نے کشمیریوں پر جو ظلم ڈھا اسے اس کا حساب دینا ہوگا. کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی وہ دن دور نہیں جب کشمیر بنے گا پاکستان! 4/4
#DefenceDay

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Dr. Shahbaz GiLL

Dr. Shahbaz GiLL Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SHABAZGIL

Jul 16, 2020
پلیز اپنا نمبر ان باکس کر دیں۔ انشاللہ پولیس آپ سے جلد رابطہ کرے گی۔
two parties quarrelled in village mallian kalan, chak no 537, PS Safdarabad this evening around 7 pm. Victim Hasnain Nasir's family went to THQ hospital safdarabad. They were issued docket from Police Khidmat Counter in the hospital and police staff guided them for MLC.
But they left hospital at their own and went to DHQ hospital Sheikhupura. They didn't file complaint at PS safdarabad. However, they have been contacted by the police, FIR is being lodged, besides MLC. The other party also claims their two persons got injured in the quarrel.
Read 4 tweets
Apr 30, 2020
پنجابی محاورہ ہے”عقل نئیں تے موجاں ای موجاں“
انہیں کون بتائے کہ وفاق نے پورے پاکستان میں ضرورت مندوں کوبلاسیاسی امتیاز12ہزار تقسیم کیے
وفاق ہی تمام سہولیات فراہم کررہا ہے؛PPPتو صرف سیاسی بیان بازی اور الزام تراشی ہی کررہی ہے کبھی کٹس کے نام پرکبھی لاک ڈاؤن پر
کہاں گئی18ویں ترمیم؟
گورنر سندھ نے عوام کے خلاف کوئی بات نہیں کی؛وہ اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے اور دیتے رہیں گے
مسئلہ یہ ہیکہ زرداری صاحب کے تمام جانشین خودکوسندھ کے شہنشاہ سمجھتے ہیں اورغریب سندھیوں کو اپنی رعایا
30سالہ دوراقتدار میں سندھ کو کھنڈر بنادیا اور پھربھی عوام کی خیرخواہی کا ڈرامہ جاری
جب عقل تقسیم ہورہی تھی توموصوفہ شاید جعلی اکاؤنٹس کی لائن میں لگی تھیں
بندہ پوچھے گورنرصاحب کا بیان سنا بھی ہے؟
انہوں نے یہ نہیں کہا جو آپ کہہ رہی ہیں
جن کی سالگرہ کے کیک بھی نامعلوم ذرائع سے  لیے جاتے ہوں ان سے جھوٹ اورمن گھڑت بیانات کے علاوہ خیر اور سچ کی توقع نہیں کی جا سکتی
Read 4 tweets
Apr 29, 2020
اللّٰہ خیر آپ کے منہ سے مودی کے ظلم کی بات!
بڑے میاں صاحب سے پوچھ لیا تھا آپ نے؟
وہ مودی کیلئے آموں کی سوغات، مودی کی والدہ کیلئے خصوصی ساڑھیاں، نواسی کی شادی میں مودی کو بلاوے اور خاندانی پگڑیوں کے تحفے جندال کی جاتی امراء اور مری میں بنا ویزہ دعوتیں
بھارتی دورے پر جندال فیملی سے گھر جا کے ملاقاتیں جبکہ حریت کانفرنس کے کشمیری لیڈروں سے ملاقات سے انکار، فارن آفس کو انڈیا کے خلاف بیان دینے کی ممانعت۔ آپکے حکومتی دور کے عمل اور اپوزیشن میں ہوتے ہوئے بیانات میں اتنا تضاد کیوں ہوتا ہے؟
مائک توڑ پرفارمینس میں زرداری کو بھی آپ نے سڑکوں پر گھسیٹنے،لوٹا ہوا مال پیٹ پھاڑ کر نکالنے کااعلان اور پھر زرداری سے معافی۔کرونا سے لڑنے ملک آنا،نیب کو جواب دینا پڑے تو کرونا کا بہانہ۔ ووٹ کو عزت دو سے مجھے ایک موقع اور دو تک۔
Read 4 tweets
Feb 14, 2020
In my opinion it’s incorrect and misleading. This type statements tweets effect our economy Badly. Why we like to spread bad news ? This is what IMF said in their official press release

imf.org/en/News/Articl…
IMF said:

Considerable progress has been made in the last few months in advancing reforms and continuing with sound economic policies. All end-December performance criteria were met, and structural benchmarks have been completed.
Steadfast progress on program implementation will pave the way for the IMF Executive Board’s consideration of the review.

In implementing the program, development and social spending have been accelerated.
Read 7 tweets
Jan 8, 2020
وزارت خزانہ نے میڈیا کے بعض حصوں میں وفاقی حکومت کی جانب سے پہلے سال میں مبینہ طور پر لیے گئے 5678 ارب روپے قرضوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے نومبر2018 سے نومبر2019ء تک مالی خسارے کو پورا کرنے کے لیے صرف3674 ارب روپے کا قرضہ لیا
نومبر2018 میں مرکزی حکومتی قرضہ26,453 ارب روپے تھا جو کہ نومبر2019ء میں بڑھ کر32,131 روپے ہو گیا۔وزارت خزانہ

نومبر2018 سے نومبر2019ء کے دوران بڑھنے والے5678 ارب روپے مجموعی قرضہ میں 1034 ارب روپے کاا ضافہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گرنے سے ہوا۔وزارت خزانہ
نومبر2018 سے نومبر2019ء کے عرصے کے دوران ہنگامی صورت حال سے نبٹنے کے لیے رکھی گئی محفوظ رقم میں 970 روپے کا اضافہ کیا گیا۔وزارت خزانہ
Read 4 tweets
Sep 3, 2019
ہم کسی بھی صورت پولیس تشدد کا دفاع نہیں کریں گے۔میرےلیڈر عمران خان نے ہمیشہ غریب کے حق اور انصاف کی بات کی۔میرا آئی جی صاحب سے سوال ہے کہ صلاح الدین مرحوم کے کیس میں ایف آئی آر میں نامزد پولیس والے ابھی تک گرفتار کیوں نہیں ہوئے۔اگر ایک عام شہری گرفتار ہو سکتا ہے تو یہ کیوں نہیں!
سب کو پتہ ہے پچھلے 40 سال میں سیاسی جماعتوں نے پولیس کو اپنے لئیے استعمال کر کے ادارے کو تباہ کیا۔ہماری حکومت سیاسی استعمال پر یقین نہیں رکھتی تو کس طرح عوام پر تشدد کی اجازت دے سکتی ہے۔ پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کو نکالنا ہو گا۔ایسا رویہ بدلنا ہو گا اس سے پہلے کے دیر ہو جائے۔
ابھی آئی جی صاحب نے رابطہ کر کہ آگاہ کیا ہے کہ تشدد میں مبیعنہ دونوں زمہ دار پولیس اہلکاروں کو ہر صورت گرفتار کیا جائے گا اور انُکے خلاف سخت ترین ایکشن ہو گا۔
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(