Dr. Shahbaz GiLL Profile picture
PTI | Professor UI | PhD in Leadership & Management| Ex Spokesperson,& EX Special Assistant to Prime Minister of Pakistan on Political Comms | RT≠ endorsement
Online Quran techar Profile picture Muhammad Profile picture Mahfooz Profile picture 𝒜͢͢ف£@&F°iK™ Profile picture Digit Ahsan Profile picture 6 subscribed
Jul 16, 2020 4 tweets 1 min read
پلیز اپنا نمبر ان باکس کر دیں۔ انشاللہ پولیس آپ سے جلد رابطہ کرے گی۔ two parties quarrelled in village mallian kalan, chak no 537, PS Safdarabad this evening around 7 pm. Victim Hasnain Nasir's family went to THQ hospital safdarabad. They were issued docket from Police Khidmat Counter in the hospital and police staff guided them for MLC.
Apr 30, 2020 4 tweets 1 min read
پنجابی محاورہ ہے”عقل نئیں تے موجاں ای موجاں“
انہیں کون بتائے کہ وفاق نے پورے پاکستان میں ضرورت مندوں کوبلاسیاسی امتیاز12ہزار تقسیم کیے
وفاق ہی تمام سہولیات فراہم کررہا ہے؛PPPتو صرف سیاسی بیان بازی اور الزام تراشی ہی کررہی ہے کبھی کٹس کے نام پرکبھی لاک ڈاؤن پر
کہاں گئی18ویں ترمیم؟ گورنر سندھ نے عوام کے خلاف کوئی بات نہیں کی؛وہ اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے اور دیتے رہیں گے
مسئلہ یہ ہیکہ زرداری صاحب کے تمام جانشین خودکوسندھ کے شہنشاہ سمجھتے ہیں اورغریب سندھیوں کو اپنی رعایا
30سالہ دوراقتدار میں سندھ کو کھنڈر بنادیا اور پھربھی عوام کی خیرخواہی کا ڈرامہ جاری
Apr 29, 2020 4 tweets 1 min read
اللّٰہ خیر آپ کے منہ سے مودی کے ظلم کی بات!
بڑے میاں صاحب سے پوچھ لیا تھا آپ نے؟
وہ مودی کیلئے آموں کی سوغات، مودی کی والدہ کیلئے خصوصی ساڑھیاں، نواسی کی شادی میں مودی کو بلاوے اور خاندانی پگڑیوں کے تحفے جندال کی جاتی امراء اور مری میں بنا ویزہ دعوتیں بھارتی دورے پر جندال فیملی سے گھر جا کے ملاقاتیں جبکہ حریت کانفرنس کے کشمیری لیڈروں سے ملاقات سے انکار، فارن آفس کو انڈیا کے خلاف بیان دینے کی ممانعت۔ آپکے حکومتی دور کے عمل اور اپوزیشن میں ہوتے ہوئے بیانات میں اتنا تضاد کیوں ہوتا ہے؟
Feb 14, 2020 7 tweets 2 min read
In my opinion it’s incorrect and misleading. This type statements tweets effect our economy Badly. Why we like to spread bad news ? This is what IMF said in their official press release

imf.org/en/News/Articl… IMF said:

Considerable progress has been made in the last few months in advancing reforms and continuing with sound economic policies. All end-December performance criteria were met, and structural benchmarks have been completed.
Jan 8, 2020 4 tweets 1 min read
وزارت خزانہ نے میڈیا کے بعض حصوں میں وفاقی حکومت کی جانب سے پہلے سال میں مبینہ طور پر لیے گئے 5678 ارب روپے قرضوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے نومبر2018 سے نومبر2019ء تک مالی خسارے کو پورا کرنے کے لیے صرف3674 ارب روپے کا قرضہ لیا نومبر2018 میں مرکزی حکومتی قرضہ26,453 ارب روپے تھا جو کہ نومبر2019ء میں بڑھ کر32,131 روپے ہو گیا۔وزارت خزانہ

نومبر2018 سے نومبر2019ء کے دوران بڑھنے والے5678 ارب روپے مجموعی قرضہ میں 1034 ارب روپے کاا ضافہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گرنے سے ہوا۔وزارت خزانہ
Sep 6, 2019 4 tweets 2 min read
6 ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا سنہرا دن ہے. ہمیں اپنی بہادر افواج ,شہداء اور قوم کے جذبے پر فخر ہے. پاک فوج کے جری جوانوں نے 65کی جنگ میں دشمن کو تاریخی شکست دی. اپنے سے کئی گنا بڑی فوج کو ناکوں چنے چبوانا پاکستانی فوج ہی کا کام ہے. 1/4
#DefenceDay ہماری فوج نے جم خانہ میں جشن منانے کا خواب دیکھنے والوں کا غرور مٹی میں ملا دیا. دشمن جان لیں کہ پاکستانی قوم میں آج بھی 1965کی جنگ سے بڑھ کر جذبہ موجود ہے. بھارت نہ کبھی 6ستمبر کو بھول پایا ہے اور نہ ہی27فروری کو بھول پائے گا. 2/4
#DefenceDay
Sep 3, 2019 4 tweets 1 min read
ہم کسی بھی صورت پولیس تشدد کا دفاع نہیں کریں گے۔میرےلیڈر عمران خان نے ہمیشہ غریب کے حق اور انصاف کی بات کی۔میرا آئی جی صاحب سے سوال ہے کہ صلاح الدین مرحوم کے کیس میں ایف آئی آر میں نامزد پولیس والے ابھی تک گرفتار کیوں نہیں ہوئے۔اگر ایک عام شہری گرفتار ہو سکتا ہے تو یہ کیوں نہیں! سب کو پتہ ہے پچھلے 40 سال میں سیاسی جماعتوں نے پولیس کو اپنے لئیے استعمال کر کے ادارے کو تباہ کیا۔ہماری حکومت سیاسی استعمال پر یقین نہیں رکھتی تو کس طرح عوام پر تشدد کی اجازت دے سکتی ہے۔ پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کو نکالنا ہو گا۔ایسا رویہ بدلنا ہو گا اس سے پہلے کے دیر ہو جائے۔