سوال!!
کیا علم حاصل کرنا فقط ڈگری کا حصول۔
اور اچھی ڈگری ہونے کے باوجود نوکری کا حصول اتنا مشکل کیوں
جواب!!
آپ اپنے والدین کی اُمیدوں کا مرکز ہوتے ہیں
ان نے آپ کے حوالے سے بُہت سے خواب دیکھے ہوتے ہیں۔
اور آپ خود بھی جب اپنی تعلیم کے حتمی مرحلے میں ہوتے ہیں۔
تو آپ اپنے کیریئر کے
حوالے سے بھی بُہت سے
خواب دیکھ چکے ہوتے۔
لیکن جب آپ اپنی تعلیم مکمل کر کے عملی زندگی کا حصہ بنتے ہیں تو آپکو احساس ہوتا ھے کے
آپ کے پاس تو اپنی تعلیم کے حوالے سے کوئی
تجربہ ھی نہیں۔
اور پھر مایوسی، اور نوکری کی تلاش میں وہ کوشش شروع ہوتی ھے جسکا انجام آپکےلئے انتہائی دردناک ہوتا
ھے۔
سمجھنے کی بات یہ ھے کہ تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اور کس قسم کا نالج حاصل کیا جاۓ جو اس مقابلے کے دور میں آپ کو آسانی کے ساتھ کامیابی سے همکنار کر دے۔
اس سلسلے میں چند ایک باتیں ہیں جن کا آپ خیال کریں تو شاید زندگی آپ کے لئے آسان ھو جائے
۱.
اچھی تعلیم ضرور حاصل کریں۔ لیکن ہمیشہ کوشش کریں کے تعلیمی لائن وہ سیلیکٹ کریں جس میں آپکا خود سے انٹریسٹ ھو۔
اگر آپکا انٹریسٹ ہو گا تو آپ کو اس کام کرنے میں مزا بھی آئے گا اور آگے جا کر آپ اسکو اپنی پروفیشنل لائف کا حصہ بھی ضرور بنائیں گے۔
۲.
کوشش کریں۔
تعلیم کو صرف ڈگری۔ کاحصول مت بنائیں
بلکہ جو ڈگری آپ حاصل کر رہیں اسکے بارے میں تمام جدید ٹرینڈز سے آپ مکمل طور پر با خبر ہوں۔
یہ چیز آپ کو اپنی پروفیشن لائف میں بُہت مدد دے گی۔
۳.
تعلیم کوئی بھی حاصل کریں لیکن اس کے ساتھ ہنر لازمی سکھیں۔
اگر آپ کی ڈگری سے منسلک کوئی
ہنر ھو تو کمال کی بات ھے لیکن
اگر آپ کے پاس کوئی بھی ہنر ہو گا تو میں آپ کو گارنٹی دیتا ہوں کے آپ کو کبھی بھی فارغ نہیں بیٹھنا پڑھے گا۔
۴.
کوشش کریں کے اپنی ماسٹر ڈگری کے ساتھ ساتھ کوئی
سکلز حاصل کرنے۔ کا
شورٹ کورس لازمی کریں۔
یہ بھی آپ کو دوسرے لوگوں سے ممتاز کرے گا
۴.
کبھی بھی ایک ڈگری کے ہوتے ہوئے کسی دوسری ڈگری کے حصول کے لئے اپنی لائن کو تبدیل مت کریں
اکثر دیکھنے میں آتا ھے کے جب ہم لوگ پروفیشنل لائف میں جاتے ہیں اور ہمیں نوکری نہیں ملتی تو ہم دوسری ڈگری حاصل کرنے کے لئے
داخلہ لے لیتے ہیں
ایسا کبھی بھی مت کریں۔
۵.
اور اب آخر میں سب سے اہم بات۔
تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنی ڈیویلپمنٹ پر بھی توجہ دیں
اپنے پرسنل سکلز۔
مثلا،
بات کس طرح کرنی ھے
ریکٹ کس طرح کرنا ھے
اپنا ردعمل کس طرح دینا ھے
تعلیم کے ساتھ اگر آپ اپنی تربیت پر بھی توجہ دے گے تو آپکو دوسروں کے مقابلے میں نمایاں کامیابی حاصل ہو گئی۔
یقین جانئے۔
پوری دنیا میں پرسنل ڈیویلپمنٹ کو ایک سبجیکٹ کے طور پر لیا جاتا اور اسکی باقاعدہ تعلیم دی جاتی۔
یاد رکھیں۔
پاکستان میں نوکری کے حوالے سے مقابلے کا دور ھے
اور کبھی بھی نوکری نا ملنے کئی وجہ سے مایوسی کا شکار مت ہوں۔
آپ اپنے والدین کی اُمیدوں،
اور خوابوں کا مرکز ہیں
خود پر یقین رکھیں۔
آپ اپنے اور انکے خواب ضرور پورے کریں گے۔
بس اپنے فن میں کمال حاصل کر لیں۔

خوش رہیں
امن اور سلامتی کے ساتھ

"از قلم"

!!علی!!
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to !!!🇵🇰 میرے مطابق 🇵🇰!!!
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!