!!!🇵🇰 میرے مطابق 🇵🇰!!! Profile picture
‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏ہر ایک انسان اپنے اندر ایک کہانی سموئے بیٹھا بس بیان کرنے کی بات ھے۔پبلک اسپیکر!!،ٹرینر،کیریئر کونسلر۔ لوگ کتابیں پڑھتے ہیں اور میں انسان
Muhammad Ahmad Profile picture پینا ڈول Profile picture Prince of persia Profile picture j.raja❤️❤️🇵🇰♥♥ Profile picture Bari Bhatti Profile picture 7 subscribed
Sep 10, 2023 8 tweets 2 min read
صبر اور ترقی
ایک استاد نے کلاس کے سب بچوں کو ایک خوب صورت ٹافی دی اور پھر ایک عجیب بات کہی :
’’سنو بچو! آپ سب نے دس منٹ تک اپنی ٹافی نہیں کھانی۔‘‘
یہ کہہ کہ وہ کلاس روم سے نکل گئے۔
چند لمحوں کے لئے کلاس میں خاموشی چھا گئی، ہر بچہ اپنے سامنے پڑی ٹافی کو بےتابی سے دیکھ رہا تھا Image اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ان کے لئے خود کو روکنا مشکل ہو رہا تھا۔
دس منٹ پورے ہوئے اور استاد نے آ کر کلاس روم کا جائزہ لیا، پوری کلاس میں سات بچے ایسے تھے، جن کی ٹافیاں جوں کی توں تھیں، جبکہ باقی تمام بچے ٹافی کھا کر اس کے رنگ اور ذائقے پر تبصرہ کر رہے تھے۔
استاد نے چپکے سے
Jun 15, 2023 9 tweets 2 min read
یونیورسٹی میں لیکچر کے دوران کامیابی کے متعلق پڑھاتے ہوئے، ایک پروفیسر نے، ایک نظریہ بیان کیا، جو شاید اطلاقی سائنس سے متاثر ہے، وہ درج ذیل ہے:

اگر انگریزی حروف تہجی کی ترتیب درج ذیل ہے:
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z Image ان کی عددی ترتیب حسب ذیل ہے:
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26

اگر زبان کے ہر حرف کو اس کے حروف تہجی کی ترتیب کی بنیاد پر وزن دیا جائے ، یعنی مثال کے طور پر، پہلے حرف A کا وزن 1 کے برابر ہے، اور آخری حرف Z کا وزن 26 کے برابر ہے، تو:
Jun 9, 2023 16 tweets 4 min read
آپ یقین کریں یا نہ کریں ..
1987ء میں امریکی شہری سٹیون روتھسٹین نے امریکن ایئر لائنز کی پرکشش پیشکش سے فائدہ اٹھاتے ہوئے گولڈن ٹکٹ خرید لیا ۔ جس کی قیمت $250,000 تھی۔
اس گولڈن ٹکٹ کے ذریعے امریکن ایئر لائن سے دنیا بھر میں فرسٹ کلاس سفر مفت کیا جاسکتا تھا اور وہ بھی تاحیات. Image اس کے علاوہ اس ٹکٹ کی شرائط میں ایک شق یہ بھی شامل تھی کہ گولڈن ٹکٹ کا مالک جب بھی چاہے وہ اپنے ساتھ کسی بھی ایک شخص کو سفر پر مفت لے جاسکتا ہے، اور دوسرے شخص کے لیے اس ٹکٹ کی قیمت $150,000 تھی اس نے گولڈن ٹکٹ کے ساتھ یہ ٹکٹ بھی خرید لیا ۔

پھر ہوا یوں کہ اسٹیو نے اسی
Jun 7, 2023 11 tweets 3 min read
جلد بازی مت کیجئے ۔۔۔
ایک ٹیچر کہتی ہیں :
میں نے طالبات کی ایک ٹیم کو سال کے آخر میں ایک پروگرام میں انکی ماؤں کے سامنے ایک نظم پیش کرنے کیلیے ٹرینڈ کیا ، تیاری اور ریہرسل کے مختلف مراحل کے بعد بالآخر پروگرام کا دن آ گیا
نظم شروع ہوئی. مگر ان کی اس خوبصورت کارکردگی پر اس Image وقت پانی پھر گیا جب ایک بچی جو اپنی سہیلیوں کے ساتھ نظم پڑھ رہی تھی اچانک اپنے ہاتھ، جسم اور انگلیوں کو حرکت دینے لگی اور اپنا منہ کسی کارٹون کے کیریکٹر کی طرح بنانے لگی.
اس کی ان عجیب وغریب حرکتوں کی وجہ سے دوسری تمام بچیاں پریشان ہو گئیں
ٹیچر کہتی ہیں:
میرا جی چاہا کہ
Jun 5, 2023 7 tweets 2 min read
کیا آ پ انیسویں صدی کا دو چہروں والےشخص کے بارے جانتے ہیں جس نے اپنے دوسرے چہرے کی وجہ سے 23 سال کی عمر میں خودکشی کرلی تھی۔
دنیا میں عجیب الخلقت انسانوں کی کئی کہانیاں مشہور ہیں ۔انہیں میں سے ایک پر اسرار کہانی ایڈورڈ مورڈریک کی ہے جس کے سر کی اگلی اور پچھلی دونوں طرف چہرے تھے Image اور اگرچہ عقبی جانب والا چہرہ بولتانہیں تھا لیکن سرگوشیاں اور آنکھوں سے اشارے ضرور کرتا تھا۔کہا جاتا ہے کہ ایڈورڈ برطانیہ کے ایک نواب خاندان میں پیدا ہوا اور اگرچہ وہ سامنے سے دیکھنے پر بہت خوش شکل نظرآتا تھا لیکن اس کے سر کے پچھلی طرف والا چہرہ بہت بدشکل تھا۔اس کا ایک چہرہ
Jun 3, 2023 4 tweets 1 min read
السلام علیکم!!
کبھی کبھی مجھے بہت دکھ اور تکلیف ہوتی ھے ۔
جب ہم لوگ بات کو سمجھنے کی بجائے
"بحث برائے بحث"
میں الجھ جاتے ہیں فقط
اپنے موقف کو سچ ثابت کرنے کے لئے
میرا آپ لوگوں کے ساتھ "تحریروں" کا
شیئر کرنے کا مقصد صرف یہی ھے کے
اس تحریر کے اچھے پہلووں سے آپکو کُچھ سیکھنے کا موقع مل سکے۔
لیکن انتہائی کوشش کے باوجود جب میں آپ لوگوں کو ایک اچھی تحریر کے نیچے بغیر کسی وجہ کے بحث کرتے دیکھتا ہوں تو یقین جانئے دل بہت اُداس ہوتا ھے ۔
کوشش کیجیے
اپنی زندگی میں پازٹوٹیی کو شامل کرنے کی
تنقید لازمی کیجیے لیکن اتنی بھی نہ کیجیے کے آپ کی پرسنلٹی کے اچھے پہلووں
Jun 3, 2023 5 tweets 2 min read
1937 میں انگلینڈ میں چیلسی اور چارلٹن کے مابین فٹ بال کا لیگ میچ کھیلا گیا اور میچ کو 60 ویں منٹ میں شدید دُھند کی وجہ سے روک لیا گیا،

لیکن چارلٹن ٹیم کے گول کیپر سیمے بارٹرم کھیل کو روکنے کے 15 منٹ بعد بھی گول کے سامنے موجود رہے کیونکہ اُس نے اپنے گول پوسٹ کے پیچھے Image ہُجوم کی وجہ سے ریفری کی سیٹی نہیں سنی تھی، وہ اپنے بازوؤں کو پھیلائے ہوئے اور اپنی توجہ مرکوز کر کے گول پوسٹ پر کھڑا رہا، غور سے آگے دیکھتا رہا اور پندرہ منٹ بعد جب سٹیڈیم کا سیکورٹی عملہ اُس کے پاس پہنچا اور اُسے اطلاع دی کہ میچ منسوخ کردیا گیا ہے تو سیمے بارٹرم نے
Jun 2, 2023 26 tweets 4 min read
ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﺧﻠﯿﻔﮧِ ﺳﻮﻡ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﺑﻦ ﻋﻔﺎﻥ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻋﻨﮧ ﮐﺎ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﻧﭧ ﺍﮐﺎﻭﻧﭧ ﮨﮯ۔
ﯾﮧ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺣﯿﺮﺕ ﮨﻮﮔﯽ ﮐﮧ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮّﺭﮦ ﮐﯽ ﻣﯿﻮﻧﺴﭙﻠﭩﯽ Image ﻣﯿﮟ ﺳﯿﺪﻧﺎ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﺑﻦ ﻋﻔﺎﻥ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻋﻨﮧ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﺟﺎﺋﯿﺪﺍﺩ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﮨﮯ۔
ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﺑﺠﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺑﻞ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔
Jun 1, 2023 18 tweets 4 min read
قدیم دور کے ہیبت ناک ہاتھی (میمتھ)

ترتیب و انتخاب :زاہد آرائیں

میمتھ (Mammoth) ایک قبل از تاریخ ناپید ہوجانے والا ہاتھی جو جنس Mammuthusسے تعلق رکھنے والے جانداروں میں شمار ہوتا ہے ۔ ان ہاتھیوں کے سامنے کے دانت (tusks) خاصے طویل اور خمدار ہوا کرتے تھے ۔ انکا عرصہ Image 48 لاکھ سال قبل تا 4،500 سال قبل تک کا بتایا جاتا ہے ۔بال دار میمتھ اس نسل کی آخری قسم تھا۔ بال دار میمتھ کی زیادہ تر آبادی شمالی امریکا اور یوریشیا میں برفانی دور کے آخری زمانے میں ہلاکت کا شکار ہو گئی۔ ماضی قریب تک یہ خیال تھا کہ بال دار میمتھ یورپ اور جنوبی سائبیریا سے
May 30, 2023 5 tweets 2 min read
ایک بزرگ کہتے ھیں کہ سرِ بازار چلتے ھوئے کسی نے میرے ٹخنے پر ڈنڈے سے چوٹ لگائی درد اور غضب کی کیفیت میں پلٹ کر جو مارنے والے کو دیکھا .تو ایک نابینا اپنے ڈنڈے سے رستہ ٹٹول رھا تھا .غصے کی کیفیت جھٹ سے شفقت اور ترس میں تبدیل ھو گئ اور میں نے اس نابینا کا ہاتھ پکڑ لیا اور اس کو Image اس کی منزل تک پہنچا کر آیا .. اس دن مجھے احساس ھوا کہ جب انسان کا نقطہ نظر تبدیل ھوتا ھے تو جذبات بھی تبدیل ھو جاتے ھیں ،، ھمیں آج ایک دوسرے کے بارے میں نقطہ نظر تبدیل کرنے کی ضرورت ھے. جذبات خود ھی تبدیل ھو جائیں گے، وہ شخص زندگی میں کبھی ہار نہیں سکتا جو صبر کرنا سیکھ لے،
May 26, 2023 14 tweets 4 min read
قدرت کا معجزہ!
یہ امریکا میں پیش آنے والا ایک حیرت انگیز واقعہ ہے۔ کرس کوبل (Chris Coble) اور اس کی اہلیہ لوری (Lori) امریکی شہری ہیں۔ ایک مرتبہ لوری اپنے 3 بچوں کے ساتھ اپنی چھوٹی سی کار میں ہائی وے پر محو سفر تھی۔ دو بیٹیاں "كايل" اور "ايما" اور ایک بیٹا "كايتی" Image پچھلی سیٹ پر سو رہے تھے۔ پارک میں بچوں کو گھما کر کچھ شاپنگ کرکے ایک سگنل پر آکر اسے رکنا پڑا۔ پیچھے سے ایک کنٹینر آیا۔ جس میں 20 ٹن کا لوڈ تھا۔ رفتار 90 کلومیٹر۔ بریک نے کام نہیں کیا۔ اس نے لوری کی کار کا پچھلا حصہ کچل دیا۔ سب شدید زخمی ہوگئے۔ دونوں بچیوں نے تو موقع پر ہی
May 22, 2023 18 tweets 4 min read
ماں!!
جب ابّا کی تنخواہ کے ساڑھے تین سو روپے پورے خرچ ہو جاتے تب امّاں ہمارا پسندیدہ پکوان تیار کرتیں۔ ترکیب یہ تھ تبی کہ سوکھی روٹیوں کے ٹکڑے کپڑے کے پرانے تھیلے میں جمع ہوتے رہتے اور مہینے کے آخری دنوں میں ان ٹکڑوں کی قسمت کھلتی۔ پانی میں بھگو کر نرم کر کے . Image ان کے ساتھ ایک دو مٹھی بچی ہوئی دالیں سل بٹے پر پسے مصالحے کے ساتھ دیگچی میں ڈال کر پکنے چھوڑ دیا جاتا۔ حتیٰ کہ مزے دار حلیم سا بن جاتا اور ہم سب بچے وہ حلیم انگلیاں چاٹ کر ختم کر جاتے۔ امّاں کے لیے صرف دیگچی کی تہہ میں لگے کچھ ٹکڑے ہی بچتے۔ امّاں کا کہنا تھا کہ کھرچن کا
May 21, 2023 5 tweets 2 min read
اس کا تعلق ہندوستان کے ایک دور افتادہ دیہات سے تھا،ان کے دیہات میں سڑک،سکول اور اسپتال کچھ نہ تھا.

ان کی بیوی بیمار ہوئی اسپتال دور تھا یہ بیوی کو اپنی پیٹھ پر اٹھائے پہاڑی راستوں پر چلتے شہر کی طرف جا رہا تھا کہ راستے میں بیوی کا انتقال ہوگیا،اس حادثے نے ان کی Image زندگی کا مقصد بدل کر رکھ دیا.

بیوی کی موت کے کچھ دن بعد یہ شخص کدال اور اوزار اٹھائے گاوں سے شہر کی طرف سڑک بنانے کے مشن کا آغاز کرچکا تھا،لوگ آتے اسے دیکھتے اس پر ہنستے اور اسے پاگل قرار دے کر چھوڑ جاتے.

یہ صبح سے شام تک لگا رہتا،دن ہفتے،مہینے سال گزرتے گئے ان کا
May 19, 2023 10 tweets 3 min read
ایک حاجی صاحب کافی بیمار تھے
کئی سالوں سے ہر ہفتے پیٹ سے چار بوتل پانی نکلواتے تھے
اب ان کے گردے واش ہوتے ہوتے ختم ہوچکے تھے۔
ایک وقت میں آدھا سلائس ان کی غذا تھی۔ سانس لینے میں بہت دشواری کا سامنا تھا۔
نقاہت اتنی کہ بغیر سہارے کے حاجت کیلئے نہ جاسکتے تھے۔

ایک دن چوہدری صاحب Image ان کے ہاں تشریف لے گئے
اور انہیں سہارے کے بغیر چلتے دیکھا تو بہت حیران ہوئے انہوں نے دور سے ہاتھ ہلا کر چوہدری صاحب کا استقبال کیا'
چہل قدمی کرتے کرتے حاجی صاحب نے دس چکر لان میں لگائے'
پھر مسکرا کران کے سامنے بیٹھ گئے'
انکی گردن میں صحت مند لوگوں جیسا تناؤ تھا
چوہدری صاحب نے ان
May 18, 2023 20 tweets 3 min read
ترکی کے خلیفہ سلطان مراد کی ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﮔﯿﺮﯼ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ، اس نے ایک رات اپنے ﺳﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ کو کہا کہ ،
ﭼﻠﻮ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ _
ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ Image ﮐﻨﺎﺭﮮ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ گرﺍ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ . ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﮨﻼ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﺮﺩﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﮭﺎ . ﻟﻮﮒ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮐﺮ ﺟﺎﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ .

ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﯼ ،
May 17, 2023 11 tweets 3 min read
1951 میں ایک عورت "ہینریٹا لیکس" (Henrietta Lacks) کو کینسر کے مرض کی وجہ سے امریکہ کے ایک ہسپتال میں لایا گیا۔ خاتون کو cervix (تولیدی نظام کا حصہ) کا کینسر تھا۔ یہ خاتون تو زندہ نہ بچ سکی، لیکن مرنے سے پہلے انجانے طور پر بیالوجی اور میڈکل ریسرچ پر بہت بڑا احسان کر گئی۔ Image انسان سمیت سب جاندار خلیوں (سیلز) سے بنے ہیں۔ خلیے ہی انسانی جسم کی بنیادی اکائی ہیں، اس لیے سائنسدانوں کا خلیوں پر تجربات اور تحقیق کرنا ضروری ہے۔ جس سے وہ خلیوں کے فنکشن کے ساتھ ساتھ خلیوں پر مختلف بیماریوں، کیمکلز اور ادویات کے اثر کو بھی دیکھ سکیں۔ اسی لیے لیبارٹریوں میں
May 16, 2023 7 tweets 2 min read
جی ٹی روڈ کی تاریخ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سولہوویں صدی میں جب شیر شاہ سوری نے جب ہندوستان میں اپنی حکومت قائم کی تو اس کی ترجیحات میں 2500 کلومیٹر طویل قدیم سڑک جی ٹی روڈ کی تعمیرِ نو تھی، جو کابل سے لے کر چٹاگانگ تک پھیلی تھی ، تاکہ سرکاری پیغام رسانی Image اور تجارت کو مؤثر اور تیز تر بنایا جائے۔اس سڑک کے بارے میں روایت ہے کہ اس کا پہلے نام کُچھ اور تھا جو بعد میں انگریزوں کے دور حکمرانی میں بدل کر جی ٹی روڈ یعنی گرینڈ ٹرنک روڈ رکھا گیا۔ سینکڑوں سال قدیم اس سڑک کا گزر کابل سے ہوتا ہوا پہلے لاہور
May 13, 2023 17 tweets 4 min read
واقعی ڈاکٹر جینر نے دنیا پر بڑا احسان کیا تھا. اس نے چیچک کا ٹیکہ ایجاد کیا تھا. اور لاکھوں آدمیوں کو ایک بھیانک اور موذی مرض سے بچا لیا.

ایڈورڈ جینر انگلستان میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ پادری تھا۔ ایڈورڈ بڑا ہوا تو شاعری کرنے لگا۔ مگر اس کا باپ چاہتا تھا کہ ہونہار ایڈورڈ Image ڈاکٹر بنے. چنانچہ اس نے اسے تعلیم کیلیے برسٹل شہر کے ایک ڈاکٹر کے پاس بھیج دیا.

ایک دن ایڈورڈ چیچک کی بیماری کا حال پڑھ رہا تھا. کہ اسے اپنے گاؤں کے بڑے بوڑھوں کی بات یاد آ گئی. اس نے بچپن میں بڑے بوڑھوں سے سنا تھا. کہ اگر کسی آدمی کو گائے کے تھن
May 10, 2023 6 tweets 2 min read
5 اکتوبر 2011 کو جب ایپل کمپنی کا بانی سٹیو جاب اپنی آخری سانسیں لے رہا تھا اس وقت اس کے اثاثوں کی مالیت 10 بلین ڈالر سے اوپر تھی. اس وقت کوئی اسے آفر کرتا میں اپنی آدھی زندگی تمہیں دیتا ہوں تم اپنے اثاثے مجھے دے دو. کیا سٹیو جاب انکار کرتا.؟ Image اگر اس سودے کے ہونے کی ضمانت ہوتی تو سٹیو جاب فوری راضی ہو جاتا. کیونکہ اس نے ایپل فون بنانا سیکھ لیا تھا. وہ مینگو اورنج کسی بھی نام سے ایک دوسری کارپوریشن پھر خالی ہاتھ کھڑی کر سکتا تھا. لیکن اپنی سانس کی نالی میں موجود کینسر کا کوئی علاج اس کے پاس نہیں تھا. اس کی ساری
May 8, 2023 8 tweets 2 min read
گھر کے مالی حالات زیادہ اچھے نہیں تھے لیکن پھر بھی بہتر گزارہ چل رہا تھا -
اس رات شوہر تھکان سے چور گھر آیا بیگم نے جلی کٹی سنائی، تکرار بڑھ گئی بیگم گھر چھوڑ کر چلی گئی -

محلے میں کوئی ایسا نہیں تھا جس کے گھر وہ جاسکتی تھی وہ غصے میں نکلی تھی اسے منزل کا علم نہیں تھا- Image وہ محلے کی گلیوں میں ادھر ادھر بھٹک رہی تھی اسے ایک گھر سے کسی خاتون کی آواز سنائی دی -
یہ ایک پریشان حال ماں کی آواز تھی جو اپنے بیمار بچے کیلئے دعا کر رہی تھی کہ اللہ میاں میرے بچے کو جلد ٹھیک کر دے تاکہ یہ بھی محلے کے بچوں کے ساتھ کھیل سکے اور میری آنکھیں ٹھنڈی ہو -
May 7, 2023 5 tweets 1 min read
*اشفاق احمد لکھتے ہیں کہ:*
ایک دن بے بے نے بیسن کی روٹی پکا کے دی۔ میں نے دو روٹیاں کھائیں اور ساتھ لسّی پی۔ پھر بے بے کو خوش کرنے کیلئے زوردار آواز میں اللّٰہ کا شُکر ادا کیا۔
بے بے نے میری طرف دیکھا
اور پُوچھا: اے کی کیتا ای؟
میں نے کہا:
بے بے! شُکر ادا کیتا اے اللّٰہ دا۔ Image کہنے لگی:
اے کیسا شُکر اے؟
دو روٹیاں تُجھے دیں... تُو کھا گیا...نہ تُو باہر جھانکا، نہ ہی پاس پڑوس کی خبر لی کہ کہیں کوئی بُھوکا تو نہیں... ایسے کیسا شُکر؟
پُترا! روٹی کھا کے لفظوں والا شُکر تو سب کرتے ہیں... اپنی روٹی کسی کے ساتھ بانٹ کر شُکر نصیب والے کرتے ہیں۔