تربیت اولاد کا سادہ اور آسان سا طریقہ
(ایک عربی پوسٹ کا اردو ترجمہ)
آپ کا بیٹا جب اسکول جا رہا ہو اور آپ اسے رخصت کر رہی ہوں تو اس کے ٹفن میں کھانے کی چیز دو عدد رکھیں اور اس سے کہیں :…
اس طرح آپ کا بچہ محبت اور احسان کا سبق سیکھے گا.
بچے کے بیگ میں قلم ایک سے زائد رکھیں اور اس سے کہیں :
اگر کوئی اسٹوڈنٹ اپنا قلم بھول جائے تو آپ مدد کے طور پر یہ قلم اس کو دے دینا.
جب بچہ گھر واپس آئے تو اسے بتائیں کہ اس کے آنے سے گھر کی رونق بڑھ جاتی ہے.
اس طرح اسے اپنی قدر و قیمت کا اندازہ ہوگا.
آج آپ نے سب سے اچھا کام کیا کیا ہے
اس طرح اسے اچھے برے کی تمیز ہوگی اور اگلی بار وہ آپ کے بغیر پوچھے آپ کو بتائے گا.
#پیرکامل
