اور چھٹی کے بعد آتے ہی کی جانے والی تقریر میں عمران نیازی ایک ہارا ہوا شخص نظر آیا
ایک انتہائی مفلس
جسکی ساری زندگی کی کمائی لٹ گئی ہو
اور حقیقتاً ایسا ہی ہے
انتخابی وعدے منشور الا بلا پورے کرنے کی صلاحیت تو تھی ہی نہیں
لے دے کر ایک یہی نعرہ بچا تھا کہ
+++
آخر میں وہ نعرہ بھی شہادت کا مرتبہ پا گیا
عمران نیازی کی مثال ایسے بھولے شخص کی سی ہے جو گاؤں سے شہر میلہ دیکھنے جائے اور جیب کتروں کی نظروں میں آجائے
قدم قدم پر اپنی جمع پونجی لٹاتے لٹاتے ایسا وقت آجائے کہ بس بدن پر ایک لنگی بچی ہو
+++
نیازی صاحب کی آخری جمع پونجی وہ لنگی بھی اتر گئی