, 8 tweets, 3 min read
My Authors
Read all threads
چیئرمین نیب کی صدارت میں نیب ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس.اجلاس میں بدعنوانی کے 6ریفرنس دائر کرنے کی منظوری. بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئرپرسن فرزانہ راجہ اوردیگرکےخلاف ریفرنس کی منظوری.ملزموں نے غیر قانونی تشہیری ایجنسیوں کے ذریعے خزانے کو ایک ارب 46 کروڑ کانقصان پہنچایا.
1/8
نیب بورڈ نے سکندر جاوید اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی.سکندر جاوید اور دیگر پر صاف پانی پروگرام کے ٹھیکوں میں خرد برد کا الزام ہے .اجلاس میں علی احمد لنڈ اور دیگر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری.
2/8
ملزموں پر سندھ کی مقامی حکومتوں میں 13ہزار سے زائد افراد غیرقانونی طور پر بھرتی کرنے کا الزام ہے .بورڈ کی سابق رکن صوبائی اسمبلی اسماعیل گجر اور دیگر کے خلاف ریفرنس کی منظوری .ملزموں پر کوئٹہ میں رفاحی پلاٹ سرکاری ملازمین کو الاٹ کرنے کا الزام ہے.
3/8
اجلاس میں علی گل کرد اور دیگر کے خلاف بھی ریفرنس دائر کرنے کی منظوری.ملزموں پر آمدن سے زائد اثاثہ جات کا الزام ہے.میگاکرپشن کے مقدمات منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے.ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ اور لوٹی گئی دولت کی برآمدگی ترجیحات میں ہے .
4/8
25ماہ میں بدعنوان عناصر سے 73 ارب روپے برآمد کئے گئے.نیب کی سزا دلوانے کی مجموعی شرح 70 فیصد ہے.25ماہ میں 630 مقدمات میں ریفرنس دائر کئے گئے.احتساب عدالتوں میں 1270 ریفرنس زیرسماعت ہیں.1270ریفرنسز میں بدعنوانی کی رقم 910 ارب روپے ہے.
5/8
نیب کے تمام ڈی جیز کو واضح ہدایات ہیں کہ کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی ، چیئرمین نیب
ایگزیکٹو بورڈ نے 15انکوائریوں کی منظوری دی.
6/8
سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف ، بلیغ الرحمان ، چوہدری عمر محمود ، نثار احمد کھوڑو ، رانا ثناء اللہ ، آغا سراج درانی ، سینیٹر انوار الحق ، عبدالرؤف کھوسو ، محمد اسلام اسلم ، عبدالرزاق میمن ، فیصل مختار شیخ اور دیگر کے خلاف انکوائری کی منظوری .
7/8
دبئی میں پاکستانیوں کی 1.1کھرب روپے کی غیر قانونی منتقلی کا معاملہ ایف بی آر کو بھیجنے کا فیصلہ
8/8
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with PTV News

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!