How to get URL link on X (Twitter) App
پانچ لاکھ ٹن گندم کی خریداری کرلی گئی ہے
یوریا کھاد کی سمگلنگ روکنے کے لیے اقدامات
آج مرکز اور صوبے میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت تھی تو صاف و شفاف انتخابات ہوئے، وزیر داخلہ
پنجاب کی اِن 16صوبائی نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کو اور مضبوط کریں گے۔

نئےاہداف سمیت نئے کو ٹھوس بنیادوں پرعملی شکل دینے اور مصر میں نومبرمیں ہونے والے اہم COP 27 سے پہلے ترقی پذیرممالک کی ضروریات کو پورا کرنےکی ضرورت پر زور دیا۔
پاک - کویت دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کےامور پر گفتگو
ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
منتخب حکومت کو کمزور نہ سمجھا جائے، عمران خان نے گزشتہ عام انتخابات میں لاکھوں ووٹ حاصل کئے.عمران خان ایک ایٹمی ملک کے وزیراعظم ہیں، وہ اور ان کی کابینہ اجتماعی فیصلے کرتے ہیں۔کووڈ 19 بحران کے باوجود اس وقت ملک کی شرح نمو 3.94 فیصد ہے.
ٹیکسٹائل مصنوعات سمیت ملکی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے. ملک میں صنعتی سرگرمیوں کے فروغ سے روزگارکے مواقع بڑھیں گے.ملک کی معاشی سرگرمیوں میں فیصل آباد کی ٹیکسٹائل صنعت کا اہم کردار ہے.ترسیلات زر اور پاکستان کی فی کس آمدن میں نمایاں اضافہ ہوا.
23rd March, 1940 was a momentous occasion when the Muslims of the Sub-Continent decided to establish a separate homeland to free themselves from the shackles of oppression and slavery of the hindutva mindset.
کورونا کسی میں تفریق کرتا ہے نہ ہی کوئی رعایت،
وزیراعظم نے اٹھارہ تاریخ کو کورونا ویکسین لگوائی تھی
وزیراعظم کوجمعرات کو ویکسین لگی ہے ، جبکہ ڈاکٹرز کے مطابق ان کے جسم میں کورونا وائرس پہلے سے موجود تھا
https://twitter.com/zaeemzia/status/1373147313263292419Please #WearAMask to protect yourselves and your loved ones. This is the first line of defence against the coronavirus pandemic.
نیب بورڈ نے سکندر جاوید اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی.سکندر جاوید اور دیگر پر صاف پانی پروگرام کے ٹھیکوں میں خرد برد کا الزام ہے .اجلاس میں علی احمد لنڈ اور دیگر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری.