#HBDMianNawazSharif
1۔ بجلی 12000 میگاواٹ اضافہ
2۔ جی ڈی پی گروتھ دوگنا ۔ 3.0 فیصد سے 5.7 فیصد
3۔ بیرونی سرمایہ کاری 300 پلس فیصد اضافہ
4۔ 6.2 فیصد آبادی کو غربت سے نکالنا ۔ اقوام متحدہ رپورٹ
5۔ لوڈشیڈنگ خاتمہ
6۔ گیس بحران خاتمہ
7۔ دہشتگردی خاتمہ1
9۔ گوادر تعمیر نو
10۔ پاک چین اقتصادی راہداری ۔ 64 ارب ڈالر
11۔ موٹروے 1700 کلومیٹر
12 ۔صنعتی ترقی شرح 673 فیصد اضافہ ۔ 0.75 فیصد سے بڑھ کر 5.8 فیصد ۔ حالیہ تاریخ کی بلند ترین سطح
13۔ ذرعی ترقی 3.81 فیصد اضافہ
( اور عوام کی فلاح کی شدید سزا بھی پائ ) :2
15۔ کم ترین شرح سود 3.25 فیصد
16۔ کرپشن میں تاریخی کمی ۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
17۔ ٹیکس آمدنی میں100 فیصد اضافہ ۔1900 ارب سے 3900 ارب
18۔ ٹیکس آمدنی میں سالانہ 20 فیصد اوسطا اضافہ
19۔ روپیہ قدر مستحکم۔ 105 پر :3
21۔ کم ترین مہنگائی ۔افراط زر 3.5 فیصد ۔ تاریخ کی کم ترین سطح
22۔ آئی ایم ایف کا پروگرام کامیابی سے مکمل
23۔ آئی ایم ایف کو خیر باد کہہ دینا
24۔ 2500 ترقیاتی منصوبے مکمل کئے
25۔ صوبائی ترقیاتی بجٹ 1200 ارب سے بڑھا کر 2200 ارب سالانہ:4
۔ تاریخ کی بلند ترین 53000 انڈیکس
۔مجموعی حجم 100 ارب ڈالر سال 2017 ۔ تاریخ کی بلند ترین سطح
۔ مجموعی حجم میں 68 ارب ڈالر اضافہ
۔ دنیا کی تیسری بہترین اسٹاک ایکسچینج ۔ الجزیرہ
۔ 32 ارب ڈالر حجم (سال 2013) بڑھ کر 100 ارب ڈالر(سال 2017)
#HBDMianNawazSharif :5
۔ مجموعی معشیت (جی ڈی پی ) میں 100 ارب ڈالر تک کا اضافہ
۔ جی ڈی پی 220 ارب ڈالر (سال 2013) سے 320 ارب ڈالر (سال 2018)
۔ پہلے تین سال جی ڈی پی گروتھ 4 فیصد سے زیادہ
۔ آخری دو سال جی ڈی پی گروتھ 5 فیصد سے زیادہ
#HBDMianNawazSharif
:6