, 12 tweets, 7 min read Read on Twitter
ن نے 5سال مین 9200 ارب کا قرضوں میں اضافہ کیا جبکہ نیازی رجیم نے 1سال میں 7600 ارب کا۔ن کے دور مین 9$بلئن کے کراچی KNUPP 11 اور 111 نیوکلیر پاور پلانٹس بنے چائنہ کی مدد سے اس کے علاوہ 1320 MWکے کول پلانٹس لگے پورٹ قاسم اور تھر کول فیلڈ مین چائنہ ہی مدد :1 samaa.tv/news/2017/03/t…
ن کے ہی دور مین 1700 کلومیٹر موٹر ویز کا جال بچھا، ترقی کے لئے سڑکوں کا نیٹ ورک لازم ہوتا ہے ،ن نے انفراسٹرکچر کھڑا کیا تاکہ فارن انویسٹر اور ترقی دوسرے ممالک کی رفتار پر ممکن ہو سکے، گاؤں تک سڑکوں کو لے کر گئے #قرضوں_سے_کیا_بنایا_ن_نے :2 pakistanhotline.com/2014/05/motorw…
نیلم جہلم 969 MW ٹربائن پراجیکٹ جو مشرف کے دور میں شروع ہوا اور کتنے سال نامکمل پڑا رہا اس کو بھی ن کے دور مین ہی مکمل کیا گیا ،یہ پراجیکٹ $4.5 بلئن کا پراجیکٹ ہے اور اس کی واپڈا کو $769 ملئن ریونئو مہیا کرنے کی capacity ہے #قرضوں_سے_کیا_بنایا_ن_نے :3 hydroworld.com/articles/2018/…
تربیلا ایکسٹینشن 4 کا بھی بس اعلان مشرف صاحب نے کیا اور اس پر کام اگست 2013 میں شروع ہوا،یہ پراجیکٹ نیشنل گرڈ میں اوسط 3.84 بلئن یونٹس ڈالنے کی capacity رکھتا ہے۔یہ پراجیکٹ تین سال مین اپنی قیمت پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے #قرضوں_سے_کیا_بنایا_ن_نے :4 hydroworld.com/articles/2018/…
ہندوکش ماؤنٹینز کے نیچے لواری ٹنل کا افتتاح ذولفقار علی بھٹو نے 1975 میں کیا تھا اور بس افتتاح سے آگے بات نہ گئ تھی،اس کو بھی 27 بلئن کی لاگت سے ن کے ہی دور میں اکتوبر 2017 میں مکمل کیا گیا #قرضوں_سے_کیا_بنایا_ن_نے :6 reconnectingasia.csis.org/database/proje
امریکہ نے کوئلیشن فنڈ میں بھی شدید کمی لی پچھلے چند سالوں سے پر ن کے ہی دور میں انتہائ مہنگا اور عوام کی سیکیورٹی کے لئے لازم ضرب عضب مکمل کیا گیا ،یہ جون 2014 مین لانچ کیا گیا اور اس پر $1.9 بلئن ڈالر خرچ ہوا #قرضوں_سے_کیا_بنایا_ن_نے :7 dawn.com/news/1309208
بلوکی اور حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹس بہترین performing پاور پلانٹس ہیں، بلوکی 881.9 ملئن کی initial انویسٹمنٹ ہے ،یہ 1223میگا واٹ کا پراجیکٹ جو 2.5 ملین گھروں کو بجلی مہیا کرے گا نیازی صاحب کی حکومت کی پرائویٹائز لسٹ میں یہ دو #قرضوں_سے_کیا_بنایا_ن_نے :8 genewsroom.com/press-releases…
نام سر فہرست ہین ، بلوکی اور حویلی بہادر شاہ ،حویلی پاور پلاںت بھئ 1230 میگا واٹ بجلی کا پراجیکٹ ہے اور ان دو کو نہایت نفع پر نیازی صاحب کی حکومت بیچ رہی ہے #قرضوں_سے_کیا_بنایا_ن_نے :9 tribune.com.pk/story/1875227/…
بلوچستان کو سیراب کرنے کا کچی کنال بھی ن کا ہی پراجیکٹ ہے یہ 363 کلومیٹر لمبا کینال پراجکٹ 80 بلئن کی مالیت کا ہے اور ڈیرہ بگھٹی تحسیل میں ہے ،یہ 72000 بنجر زمین کو سیراب کرنے کا منصوبہ ہے #قرضوں_سے_کیا_بنایا_ن_نے :10 dawn.com/news/1357874
نواز شریف حکومت نے بھاشا ڈیم کی زمیں acquire کرنے کے لئے سو بلین روپیہ خرچ کیا،2018/19 کے بجٹ میں (جو ن لیگ کی حکومت نے 2018 نیں پیش کیا)بائیس بلین روپے بھاشا ڈیم کے لئے اور تین بلین روپے منڈا ڈیم کے لئے مختص کئے ہوئے ۂیں، #قرضوں_سے_کیا_بنایا_ن_نے 11 dawn.com/news/1398945
بھکی پاور پلانٹ بھی ن کا ہی پراجیکٹ ہے جس کئ capacity ہے 1180 MW اور اس پر $919.8 ملئن لاگت آئ ،#قرضوں_سے_کیا_بنایا_ن_نے :12 nation.com.pk/22-May-2018/1-…
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Dr Humma Saeef
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!