میں نے اندازہ لگایا کہ وہ مجھ سے تھوڑا آہستہ دوڑ رہا ہے، مجھے بڑی خوشی محسوس ہوئی، میں نے سوچا اسے ہرانا چاہئے
تقریبا ایک کلو میٹر بعد مجھے اپنے گھر کی جانب ایک موڑ پر مڑنا تھا، میں نے تیز…
کچھ ہی منٹوں میں، میں دھیرے دھیرے اس کے قریب ہوتا چلا گیا
جب میں اس سے 100 فٹ دور رہ گیا تو مجھے بہت خوشی ہوئی، جوش اور ولولے کے ساتھ میں نے تیزی سے اسے پیچھے کردیا
میں نے اپنے آپ سے کہا کہ
"یس!! میں نے اسے ہرادیا"
حالانکہ اسے معلوم ہی نہیں تھا…
اچانک مجھے احساس ہوا کہ اسے پیچھے کرنے کی دھن میں، میں اپنے گھر کے موڑ سے کافی دور آگیا ہوں
پھر مجھے احساس ہوا کہ میں نے اپنے اندرونی سکون کو غارت کردیا ہے، راستے کی ہریالی اور اس پر پڑنے والی سورج کی نرم شعاعوں کا مزہ بھی نہیں لے سکا
چڑیوں کی…
میری سانس پھول رہی تھی، اعضاء میں درد ہونے لگا، میرا فوکس میرے گھر کا راستہ تھا اب میں اس سے بہت دور آگیا تھا
تب مجھے یہ بات سمجھ میں آئی کہ ہماری زندگی میں بھی ہم خوامخواہ کمپیٹیشن کرتے ہیں، اپنے co-workers کے ساتھ، پڑوسیوں،…
اس بیکار کے مقابلے کا سب سے بڑا پرابلم یہ ہےکہ یہ کبھی ختم نہ…
ہر جگہ کوئی نا کوئی آپ سے آگے ہوگا، کسی کو آپ سے اچھی جاب ملی ہوگی، کسی کو اچھی بیوی، اچھی کار، آپ سے زیادہ تعلیم، آپ سے ہینڈسم شوہر، فرمانبردار اولاد، اچھا ماحول، یا اچھا گھر وغیرہ
یہ ایک حقیقت ہے کہ آپ خود اپنے آپ میں بہت زبردست ہیں، لیکن اس کا…
بعض لوگ دوسروں پر بہت توجہ دینے کی وجہ سے بہت نروس اور غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں، اللہ نے جو نعمتیں دی ہیں ان پر فوکس کیجئے
اپنی ہائٹ، ویٹ، شخصیت، جو کچھ بھی حاصل ہے اسی سے لطف اٹھائیں
اس…
اپنے آپ پر فوکس کیجئے
صحت مند زندگی گزاریئے
اپنے بچوں کو کبھی بھی کسی دوسرے سے کمپیئر نہ کریں
کبھی ان سے نہ کہیں کہ
"دیکھ!!
مقابلہ بازی یا تقابل ہمیشہ
زندگی کے لطف پر ڈاکہ ڈالتے ہیں
یہ آپ کی زندگی کے مزے کو کرکرا کر دیتے ہیں
تقدیر سے کوئی مقابلہ نہیں، سب کی اپنی اپنی تقدیر ہوتی ہے، تو صرف اپنے مقدر پر فوکس کیجئے
