پاکستان پیپلز پارٹی ایک عوامی پارٹی ہے کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے
جو یہاں ہر ایرا غیرا اپنے تحفظات بیان کرنے والوں کو غداری اور منافقت کے سرٹیفیکیٹ بانٹتا جا رہا ہے
اور خاص کر پنجابیوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے
جتنا کچھ پنجابیوں نے لٹایا ہے اپنی قیادت کے ساتھ
1/7
کوفے میں رہتےہوئے نسل در نسل عَلمِ علی بلند کرنا بھی کسی قربانی سے کم نہیں
چیئرمین بلاول ہماری بی بی کا لعل ہے اور ہم بی بی کے لعل سے شکوہ شکایت کرنے کا پورا حق رکھتے ہیں
پچھلےپندرہ سال میں پنجاب کو ٹائم ہی کتنا دیا گیا ہے؟
2/7
جو پچھلے پندرہ سال سے چئرمین کو سندھ تک محدود کرکے سیلفیاں کھینچتے، بڑی بڑی باتیں کرتے اور سب اچھا کی رپورٹ دیتے رہتے ہیں
جن سے نہ لیاری کی سیٹ جیتی گئی
نہ لاڑکانہ کی ضمنی سیٹ جیتی گئی
3/7
تاریخ گواہ ہے بھٹو شہید اور محترمہ شہید کارکنوں کو سنتی تھیں
اور تو اور اگر کوئی کارکن خط بھی لکھتا تو جواب ضرور آتا تھا
4/7
خط کا جواب دینا تو دور کی بات ہے
حقیقت تو یہ ہے کہ ایک عوامی پارٹی کو ڈرائنگ رومز تک محدود کردیا گیا ہے
ڈرائنگ رومز میں بیٹھ کر ٹویٹر ہیندل استعمال کرنا آسان ہے مگر
5/7
چوک چوراہوں پہ جب آپ پیپلزپارٹی کو ڈیفینڈ کرتے ہو تو آپ اپنے نظریات سے کرتے ہو
اور جب نظریات کو قتل کرکے اس کی لاش کو بحیرہ عرب میں بہایا جا رہا ہو
اور آپ پچھلے پندرہ سال سے اسٹیبلشمنٹ کو کوستے رہو اور بعد میں پتہ چلے کہ
6/7
پھر...؟؟؟
کیا پھر بھی #پنجابی ہی غدار کہلائے گا؟؟؟
تحریر : فہد سلیم
7/7
@BBhuttoZardari
@BakhtawarBZ
#JeayBhuttoIsm
@threader_app