Fahad Saleem Profile picture
#نابینا_شہر_میں_آںؑینہ _______بس یہی کہا تھا میری آنکھیں دیکھ سکتی ہیں ~~~ تو مجھ پہ ٹوٹ پڑا سارا شہر نابینا__________👇@PPPSahiwal_SM سوشل میڈیا انچارج
Fahad Saleem Profile picture 1 subscribed
Jan 8, 2020 7 tweets 3 min read
پنجابی غدار نہیں!

پاکستان پیپلز پارٹی ایک عوامی پارٹی ہے کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے
جو یہاں ہر ایرا غیرا اپنے تحفظات بیان کرنے والوں کو غداری اور منافقت کے سرٹیفیکیٹ بانٹتا جا رہا ہے
اور خاص کر پنجابیوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے
جتنا کچھ پنجابیوں نے لٹایا ہے اپنی قیادت کے ساتھ
1/7
شاید کسی اور صوبے کے لوگوں نے کبھی نہیں گنوایا ہوگا
کوفے میں رہتےہوئے نسل در نسل عَلمِ علی بلند کرنا بھی کسی قربانی سے کم نہیں
چیئرمین بلاول ہماری بی بی کا لعل ہے اور ہم بی بی کے لعل سے شکوہ شکایت کرنے کا پورا حق رکھتے ہیں
پچھلےپندرہ سال میں پنجاب کو ٹائم ہی کتنا دیا گیا ہے؟

2/7