-----------------------------------
آئندہ تعلیمی سال 2020ء کے لئے ترک گورنمنٹ نے سکالرشپ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فل فنڈڈ سکالرشپ ہے جس میں :
1- ایک بار آنے جانے کا ہوائی ٹکٹ
2۔ آپ کی اپنی پسند کی یونیورسٹی میں مفت داخلہ
3- مکمل ڈگری…
4- ڈگری کے مطابق ماہانہ وظیفہ
5- رہائش کے لئے ماہانہ خرچ
6- ترکی لینگوئج کا ایک سالہ کورس مفت
شامل ہیں۔ اور شرائط بہت آسان ہیں۔ بیرونِ ملک تعلیم کے خواہش مند نوجوان طلبہ و طالبات کے لئے یہ سنہری موقع ہے۔ جبکہ اپلائی اور سلیکشن کا طریقِ کار بھی بہت آسان ہے۔…
یاد رہے یہ سکالرشپ بیچلر، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی لیول کے لئے ہے۔…
اپلائی کرنے کے لئے مطلوبہ کاغذات :
1- پچھلے تعلیمی مراحل کی مارکس شیٹس اور سرٹیفیکیٹس
2۔ کسی پروفیسر یا ٹیچر کا ریفرنس لیٹر
3- شناختی کارڈ…
4- پاسپورٹ جس کی کم سے کم مدت چھے ماہ سے زائد ہو
5- اگر کسی تعلیمی سطح پر یا ہم نصابی سرگرمیوں یا سپورٹس میں کوئی خاص پوزیشن حاصل کی ہے تو اس کے سرٹیفیکیٹس
اپلائی کرنے کا طریقِ کار :
1- اگر آپ کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ نہیں بنا تو ارجنٹ بنیاد پر اپلائی…
2۔ سارے مطلوبہ کاغذات کو اچھے طریقے سے سکین کر لیں۔
3- ترکی سکالرشپس کی سائٹ پر جا کر اپنے جی میل اکاونٹ کے ذریعے اپنی اپلیکیشن رجسٹر کریں۔
4- اپلیکیشن میں اپنی ساری معلومات درست طریقے سے شامل کریں۔ اور سب کاغذات اٹیچ کر دیں۔
…
6- جب اپلیکیشن ہر طرح مکمل ہو جائے گی تو سائٹ آپ کو "سمٹ" کا آپشن دے گی، سمٹ کرنے کے بعد آپ کی اپلیکیشن…
7- اپلیکیشن کو ایک ہی بار میں مکمل کرنا ضروری نہیں، آپ مختلف مواقع پر لاگ ان ہو کر اپلیکیشن مکمل کر سکتے ہیں۔
7- اس کے بعد اپلیکیشنز کی سکروٹنی ہو گی اور آپ کی اپلیکیشن اگر منتخب ہو گئی تو ای میل کے ذریعے آپ کو مطلع کر دیا جائے گا، اور آگے کے…
اپلائی کرنے کا لنک درجِ ذیل ہے :
turkiyeburslari.gov.tr
لہذا آپ دیر نہ کریں، یہ ایک کارِ خیر ہے آپ کے بچے اپلائی نہیں کر سکتے تو دوسرے جان پہچان والے طلبہ کو اس کی طرف متوجہ کریں۔
واضح رہے کہ اس پروگرام میں سائنسز، آرٹس کے…
یاد رہے کہ اپلائی کی آخری تاریخ 20 فروری 2020ء ہے۔ اس تاریخ سے پہلے پہلے اپلائی کیا جا سکتا ہے۔
پلیز صدقہ جاریہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
#پیرکامل
