1 فتبينوا
کوئی بھی بات سن کر پھیلانے سےپہلےتحقیق کرلیا کرو کہیں ایسا نہ ہوکہ بات سچ نہ ہو اور کسی کو انجانےمیں نقصان پہنچ جائے
2 فأصلحوا
دو بھائیوں کےدرمیان صلح کروا دیا کرو، تمام ایمان والےآپس میں بھائی بھائی ہیں…
ہر جھگڑے کو حل کرنےکی کوشش کرو اور دو گروہوں کےدرمیان انصاف کرو الله کریم انصاف کرنےوالوں کو پسند فرماتاہے
4 لا يسخر
کسی کا مذاق مت اڑاؤ ہو سکتاہے کہ وہ الله کےنزدیک تم سے بہتر ہو
5 ولا تلمزوا
کسی کو بےعزت مت کرو
6 ولا تنابزوا
لوگوں کو برے…
7 اجتنبوا كثيرا من الظن
برا گمان کرنے سےبچو کہ کچھ گمان گناہ کے زمرےمیں آتےہیں
8 ولا تجسَّسُوا
ایک دوسرےکی ٹوہ میں نہ رہو
9 ولا يغتب بعضكم بعضا
تُم میں سےکوئی ایک کسی دوسرے کی غیبت نہ کرےکہ یہ گناہ کبیرہ ہے
(سورہ الحجرات)
#پیرکامل
