, 7 tweets, 2 min read
My Authors
Read all threads
میری رائے ۔ آپ اتفاق یا اختلاف کر سکتے ہیں

حکومت کی کارکردگی ایوریج ہے مگر تین وجوہات کی بنا پر عوام میں یہ تاثر بن چکا کہ حکومت کے لوگ نااہل ناتجربہ کار نان سیریس ہیں ۔

1. حکومتی وزیروں مشیروں عہدیداروں کا غیر سنجیدہ رویہ اور بے وقوفانہ بیانات۔
عوام مشکل میں ہیں سب کو معلوم
ہے۔ وزیراعظم بھی اعتراف کر چکے۔ اسکی وجوہات بھی ہیں مگر حکومت کے لوگ ایسے ایسے بے ہودہ بیانات دیتے ہیں کہ پریشان عوام ان سے متنفر ہوتی جا رہی۔ کم از کم چپ رہ لیں اگر ڈھنگ سے بیان نہیں دے سکتے۔

2. فیک نیوز۔ میڈیا کے ریٹ کم کیے اشتہار کم کیے تو دس پندرہ لاکھ تنخواہ لینے والا
اینکر دو دو لاکھ پر اگیا اور کئی ایک کی نوکری گئی اور کچھ یوٹیوب پر چلے گئے ۔ اب مہینوں تنخواہیں نہیں ملتی۔ بیرون ملک دورے ختم ہو گئے ۔اس طرح پہلے دن سے میڈیا اس حکومت کا دشمن بن گیا۔ اور مسلسل فیک نیوز سے حکومت کو کمزور کر رہے ہیں۔ حکومت انکے سامنے بالکل بے بس ہے۔ میڈیا نچا رہا۔
3. ناکام میڈیا ٹیم۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ فیک نیوز اور پراپیگنڈے کے توڑ کے لیے موثر حکومتی میڈیا ٹیم تشکیل دی جاتی اور اپنا بیانیہ پھیلایا جاتا مگر حکومتی ترجمان اور عہدیدار اس میں بری طرح ناکام ہوئے ہیں ۔ نہ فیک نیوز کا توڑ کرتے ہیں اور نہ اپنا بیانیہ بنا پا رہے ہیں ۔ اسکی
وجہ نااہلی اور اتفاق کی کمی ہے۔ ایک ٹیم بن کر کام نہیں کرتے ۔ ایکٹوسٹ انکا ہتھیار تھے مگر تنقید کرنے والوں کو اپنا دشمن سمجھا جانے لگا۔ یہاں تک انکو پارٹی سے نکالنے کی دھمکی دے دی۔ زندہ باد زبردست کہنے والوں کو اہمیت دی گئی۔ اپنی ناکامی کا زمہ دار تنقید کرنے والے ایکٹوسٹ کو
قرار دیا گیا۔ بھائی آپ کے پاس عہدے ہیں حکومتی مراعات اور کرسیاں ہیں۔اصل آپکا کام ہے۔ بیانیہ نہ بننے پر تنقید کرنے والوں کو الزام دینا دراصل اپنی ناکامی چھپانا ہے۔ والنٹیئر کو ساتھ ملانا چاہیے تھا۔انکی تنقید کو دشمنی سمجھنا غلطی ہے۔

ابھی بھی موقع ہے۔
حکومتی عہدیداروں کے غیر
ضروری بیانات پر پابندی ہونی چاہئے۔ چولیں مارنے سے بہتر چپ رہیں۔
فیک نیوز پر اگریسو کاروائی کریں اور ایک متحد ٹیم بن کر حکومت کا بیانیہ پھیلائیں۔ ن لیگ جتنے پیسے بے شک مت لگائیں مگر اپنوں کو اپنا دشمن مت سمجھیں۔ انکی تنقید اگنور کریں ۔
ہم سب عمران خان کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Rao Jee

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!