My Authors
Read all threads
#حق حق سچ سچ اور سچ ایک دن غالب آکر ہی رہتا ھے. 👌👍
#آج مجھے ان ضیائی پاشائی جمہوروں اور ان کے سیاسی یتیم نابالغ مادر پدر آزاد برگرز اور پٹواریوں سے پوچھنا ھے کہ جس حسن نثار نامی اعلی پائے کے صحافی کو نیازی اور اسکی نام نہاد شیرو فورس ہر بات میں کورٹ کرتے ہیں آج اسی حسن نثار کے
ضمیر نے اسے جھنجوڑ کا سچ اگلنے پر مجبور کردیا ھے اور اس کی زبان سے مرد حر رئیس سردار آصف علی زرداری کی تعریف اور بے گناہی پاناما شریف اور نیازی اینڈ لمیٹیڈ کمپنی پر جھوٹ اور بغض ثابت ھو چکا ھے. ہم جیالوں کو تو کبھی بھی مرد حر کی جرات اور فہم وفراست پر شک نہیں تھا
ا لیکن تمھارے جیسے ٹٹ پونجئیے اس دلال میڈیائی طوائفوں کے چنگل میں ہیں.ان شااللہ وہ دن آنے والے ہیں جب حق اور سچ کا فیصلہ ھو کر رہے گا. اور یہ بھی ثابت ھو گا کہ ایک آصف علی زرداری ہی ھے جس نے اس ملک کے لیے جان دینے والے عظیم قائد شہید زوالفقار علی بھٹو کے داماد اور شہید جمہوریت
محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا شوہر ھونے کے ساتھ اس ملک کی غریب عوام کا ہاتھ کبھی نہ چھوڑنے کی قسم کھائی ھے. پچھلے پانچ سالہ زرداری حکومت میں سی پیک پاک ایران گیس پائپ لائن اور ریکوڈک جیسے عظیم منصوبے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور لاکھوں سرکاری ملازمتیں اور غریبوں مکان دینے
کے جرم کیے ہیں اور بھٹو شہید اور بی بی شہید کے ویثزن کو آگے بڑھانے کا بیڑا اٹھایا ھے. اب وقت نے ثابت کر دیا ھے نہ تو نااہل شریفوں میں اتنی عقل وشعور ھے اور نہ اس پاشائی جمہورے میں کہ وہ اس ملک پاکستان کا دفاع اور اس کو چلا سکیں صرف اور صرف ایک ہی بین القوامی لیڈر ھے جو آنکھوں
آنکھیں ڈال کر بات کر سکتا ھے جو امریکہ سے اپنے ھوائی اڈے خالی کروا سکتا ھے نیٹو سپلائی روک سکتا ھے. آج تک بھٹو شہید کے بعد اگر کسی لیڈر نے بہادری اور جرات کے ساتھ حکمرانی کی ھے تو وہ اصف علی زرداری ھے. 30 سال سے تمھاری پروپیگنڈہ فیکٹریاں عروج پر رہیں لیکن اس مرد قلندر کی ہنسی
تک نہ روک سکیں سمجھو سمجھو سمجھو.
وہ جو کہتا ھے کر کے دکھاتا یہ نکارہ حق کی آواز ھے. آنے والا وقت ہمارا ھے روک سکو تو روک لو
#بشارت بشی.
#جئے بھٹو #جئے بھٹوازم
#حق سچ #زرداری
#ZARDARIBUOYS
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Basharat Ali

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!