Basharat Ali Profile picture
#Social media activist Bhuttoist(#Zardari buoys) #Ex Dep Gen Sec #PYO) ZOON 148 #EX INFo SEC (PYO) LAHORE. Worker Pakistan Peoples Party. #TeamPPP
Mar 1, 2020 7 tweets 4 min read
#حق حق سچ سچ اور سچ ایک دن غالب آکر ہی رہتا ھے. 👌👍
#آج مجھے ان ضیائی پاشائی جمہوروں اور ان کے سیاسی یتیم نابالغ مادر پدر آزاد برگرز اور پٹواریوں سے پوچھنا ھے کہ جس حسن نثار نامی اعلی پائے کے صحافی کو نیازی اور اسکی نام نہاد شیرو فورس ہر بات میں کورٹ کرتے ہیں آج اسی حسن نثار کے ضمیر نے اسے جھنجوڑ کا سچ اگلنے پر مجبور کردیا ھے اور اس کی زبان سے مرد حر رئیس سردار آصف علی زرداری کی تعریف اور بے گناہی پاناما شریف اور نیازی اینڈ لمیٹیڈ کمپنی پر جھوٹ اور بغض ثابت ھو چکا ھے. ہم جیالوں کو تو کبھی بھی مرد حر کی جرات اور فہم وفراست پر شک نہیں تھا