چھوٹا بلاوز اور وہ اتنی حسین۔۔۔سب نے تعریفیں کیں۔ گھر ا کر میاں نے خوب شامت لائی کہ کیوں فلاں فلاں تمہیں ایسے دیکھ رہا تھا۔ ہر بار ایسا ہوتا تھا۔
کیا۔ وہ اسی گھر میں اسی کے ساتھ رہتی ہے۔ کسی کو نہی بتایا اس نے۔
کام والیوں کا بتانا شروع کیا تو ختم نہی ہو گا۔