کیونکہ مشرقی پنجاب کے یہ لاؤڈ گانے پنجاب کا اصلی مزاج ہے، یہ ہمارے ڈی این اے
یعنی کیا؟ قوالی جس کو کہ موسیقی کے بڑے بڑے استادوں کی سرپرستی ملی جو کہ فن موسیقی کے مہا گیانی تھے کیا نہیں جانتے تھے کہ پنجاب کی عوام کیسی موسیقی پسند کرتی ہے؟ انہوں نے قوالی کو گنگا جمنا نما غزل گائکی یا کلاسیکی موسیقی کا سوفٹ اور فلیٹ رنگ کیوں نہیں دیا؟
تبھی تو جب مغربی پنجاب کا واسی مشرقی پنجاب کے گانے سنتا ہے تو بے ساختہ جھوم اُٹھتا ہے ابرار الحق نے پنجاب میں جو مقبولیت حاصل کی تھی اسکی بنیادی

