ایک اور جواز یہ گھڑا جارہا ہے کہ اگر پنجاب ٹوٹ جائے تو سندھ میں بھی تقسیم کی جاسکتی ہے بھائی تُم تو پہلے ہی کنٹریکٹ میرج پر ہو یہ ہمت کرلو گے؟ بے نظیر کی وفات کے بعد سندھ میں جو فساد مچا اس سے ڈر کر تُم نے پانچ سال کے لیے مُلک ہی زرداری کو سونپ دیا تھا جو کالاباغ ڈیم نا بنا

