کون تھے یا ہوں گے
اللہ نے رسول اور نبی دونوں کا قرآن میں واضح بتایا
خضر کو اللہ کا بندہ کہا صرف
یعنی وہ پیغمبر نہیں
سورہ کہف آخر الزماں کی سورہ ہے
خضر موسی کو مجمع البحرین پہ ملے جہاں مچھلی پانی میں گئی
تو خضر کون تھے یا ہونگے ؟
موسی کو خضر والا علم نہیں تھا کیونکہ خضر آخرالزماں کی شخصیت ہیں جبکہ موسی نہیں
اور یہ بات بالکل ممکن ہے کہ اس سورہ کے واقعات کا آپس میں تعلق ہو
مجمع البحرین میں دو بحر وہی ہیں جو ذوالقرنین کے دو پانی ہیں
دونوں واقعات دو پانیوں کے ہیں
ذوالقرنین پہ ایک تھریڈ لکھا ہے وہ پڑھیں تا کہ سمجھ آ سکے
ذوالقرنین کے تھریڈ میں دوسرے قرن میں وہ بادشاہ کون ہے یہ بتایا گیا ہے
واقعے میں بچے اور سخت دل لوگوں کے علاقے کا بھی ذکر ہے
مجمع البحرین کا مطلب وہ جگہ جہاں دونوں قرن (ذوالقرنین کا تھریڈ پڑھیں) کے بادشاہ حکومت کریں گے
یعنی بیت المقدس
ایسا کون ہو گا آخرالزماں میں جسکی حکومت میں زمین اپنے سارے خزانے نکالے گی اور ہر طرف خوشحالی ہو گی
خضر کوئی اور نہیں بلکہ امام مہدی ہیں