My Authors
Read all threads
میرے ایک سرائکی دوست نے مجھے ایک مرتبہ کہا کہ رانا صاب سرائکی پنجابی نہیں ہوتے یہ ایک الگ قوم ہے میں نے ان سے پوچھا برادر کس بنا پر کہہ رہے ہو؟ کہنے لگے بہاولپور الگ ریاست تھا، میں نے کہا بھائی بہاولپور عباسی نواب اپنے سر پر اٹھا کر لائے تھے؟ کہنے لگا اوچ شریف کی تاریخ
بہت پرانی ہے جواب دیا بھائی اُچ شریف عرب سید سر پر اٹھا کر لائے تھے؟ کہنے لگا ملتان پر ابدالیوں کی حکومت تھی جواب دیا بھائی ملتان کا تو تمہیں پتا ہے موُلستھان پور کی بات کرو کہنے لگا راجن پور اور ڈیرہ غازی خان بلوچستان کے علاقے تھے جواب دیا بھائی پھر بلوچوں نے راجن پور کا
نام "راجن"پور یعنی راجپوتوں کا شہر کیوں رکھا؟ کہنے لگا سرائکی کبھی پنجابی تھے ہی نہیں کہا بھائی پنجاب اس سرزمین کو کہتے ہیں اور اس سرزمین پر رہنے والا پر کوئی پنجابی ہی ہے چاہے وہ کوئی بھی بولی بولتا ہے، کہنے لگا پنجاب کا نام مغلوں نے رکھا تھا جواب دیا مغلوں کی پیدائش سے
پانچ ہزار سال قبل اس کو پنج ندا یعنی پانچ ندیوں کی سرزمین کہتے تھے کہنے لگا سرائکی اور سندھی ایک ہی قوم ہیں جواب دیا یہ بات تم نے صحیح جکڑی سرائکی اور سندھی ایک قوم نہیں بلکہ راجن پور، ڈیرہ، مظفر گڑھ، ملتان اور بہالوپور میں وہ سندھی اور بلوچ مہاجر جو پنجاب میں آبسے تھے انہوں
نے سرائکی زبان اختیار کرلی، کہنے لگا سرائکی ایک قدیم قوم ہے جواب دیا بھائی صاب پہلے ایک قوم تو ثابت کرو نیازی پٹھان ہیں تو جتوئی، مزاری، لاشاری، مینگل بلوچ ہیں دھریجے، سمیجے، کوریجے، جام، سندھی ہے تو بہولپوریے عراقی عباسی، قریشی عربی لنسل ہیں تو ترین افغانی پہلے ایک قوم تو ثابت
کرو؟
کہنے لگا وسیب کی تاریخ پنجاب سے پرانی ہے جواب دیا بھائی ہاں وسیب میں آباد وہ قومیں جو اس خطے کی قومیں ہیں یعنی راجپوت، جاٹ، گجر، وغیرہ انکی تاریخ پرانی ہے لیکن جو قومیں پچھلے چار پانچ سو سال پہلے فغانستان بلوچستان سندھ اور عرب و عراق سے آکر یہاں بسے انکی تاریخ پنجاب سے
زیادہ پرانی کیسے ہوگئی؟
کہنے لگا دریائے سندھ کی تہذیب سرائیکیوں کی تہذیب ہے جواب دیا جناب دریائے سندھ ساٹھ فیصد پنجاب میں ہے دریائے سندھ کی تہذیب آریہ نسل کی تہذیب ہے نا کہ بلوچوں، افغانیوں، عربوں، عباسیوں کی، کہنے لگا تم لوگ متعصب ہو جواب دیا ہوسکتا ہے لیکن اگر پشاور میں
ہزارے زیادہ آبد ہیں تو پشاور ہزاروں کا نہیں ہوجائے گا، اگر لاہور میں کشمیری زیادہ آباد ہیں تو لاہور کشمیریوں کا نہیں ہوجائے گا اور اگر کراچی میں اترپردیشی زیادہ آباد ہیں تو کراچی اترپردیش کا حصہ نہیں ہوجائے گا اسی طرح اگر ملتان، راجن پور، مظفر گڑھ، بہاولپور میں سندھی، بلوچ،
پختون، عربی، عراقی زیادہ آباد ہیں تو پنجاب کے یہ علاقے انکے نہیں ہوگئے، ۔۔۔۔

📝راناعلی
@threader_app compile please
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with رانا علی

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!