My Authors
Read all threads
پاکستانی سب کچھ دیکھتے ہیں کیبل پر ڈش پر انٹرنیٹ پر ، یہ تو بات ہی نہیں ہے کہ لوگوں کے کوئی بھی ڈرامہ دیکھنے سے کوئی مسئلہ ہے ، مسئلہ تو آپ لوگوں کو ایک سال بعد سمجھ میں آئے گا ، جب ٹکے ٹکے کے نسیم حجازی اس اجتماعی عوامی سوچ کو کیش کروائیں گے جو ارتغل کے دیکھنے کے بعد اس عوام کی
بنے گی ، زید حامد سے لے کر اوریا چُنج تک سب عوام کو نظریاتی افیم بیچیں گے اور عوام خریدے گی، پشتون اپنا کوئی نا کوئی رشتہ ارتغل سے نکال لیں گے اور پنجابی پٹھانوں کو اور پوجنے لگے گا ، مسئلہ یہ نہیں ہے کہ ڈرامہ دیکھیں یا نا دیکھیں انٹرٹینمنٹ اور ہسٹری کا سبجیکٹ سمجھ کر ضرور
دیکھیں لیکن کیا آپ کو پتا ہے نسیم حجازی کے افسانوں اور حضرت قدرت اللہ شہاب کی ڈھیلے پن پر مبنی تحریروں نے اس قوم کو کس حد تک ذہنی غلام بنایا؟ بات آپ کی ریاست کی ہورہی ہے ڈرامے کی نہیں طغرل کے نیک یا بد ہونے کی نہیں بات یہ ہو رہی ہے کہ قطر نے عمر سیریز بنائی لیکن کیا پاکستان کے
کسی گامے کو پتا ہے کہ وہ سیریز کتنی کمال کی ہے؟ اور سعودیہ کو کتنی چُبھی ہے؟ اور قطر جس کے خود کے امیر خود کو عبدالوہاب نجدی کا خونی رشتے دار کہتے ہیں انکے سرکاری فنڈ سے بننے والی اس عمر سیریز میں شانِ علی المرتضیٰؓ کو کیسے ڈیفینڈ کیا گیا ہے؟ یہ پاکیوں کے ہاتھ نہیں چڑھی اسلیے
کوئی اس پر بات نہیں کررہا، اب آئیں پہلے سے اردو ڈب شدہ ایرانی ڈراموں کی طرف ان میں یوسف علیہ السلام والی سیریز کافی مشہور ہوئی کافی لوگوں نے دیکھی بھی لیکن پاکستانیوں میں کتنے لوگ جانتے ہیں کہ ایران نے یعقوب علیہ السلام اور اصحاب کہف پر بھی بہت کمال کی سیریز بنائی تھیں اور
حضرت بہلولؓ پر بھی ایک بہت ہی کمال کی سیریز موجود ہے اور ان سب کا اردو ڈب ورژن موجود ہے بس یہ ذرا پرانے ہیں اور سوشل میڈیا کے چمکیلے ایکٹیوسٹوں کو اُس دور میں شاید انٹرنیٹ ایکسس بھی نہیں ہوتا تھا جس دور میں یہ بنائے گئے تھے یہ ویب سیریز نہیں تھی اور نا ہی جدید ٹیکنالوجی کو
استعمال کرکے بنائی گئی تھیں لیکن پھر بھی بہت اچھا کوالٹی کونٹینٹ ہے اور انسان کو اسے دیکھتے ہوئے شیعہ فرقہ پرستی یا بائیسڈ نیس کی بو بھی نہیں آتی ، ہم پتا نہیں کتنے قسم کا کونٹینٹ دیکھتے ہیں ہر انسان دیکھتا ہے لیکن ہر انسان فُقروں کی طرح فیسبوک پر سٹیٹس نہیں ڈالتا، اور یہ تاثر
نہیں دیتا کہ واہ واہ واہ یہاں دنیا ختم ہوگئی یہ تو اخیر ہے دنیا مرنے والی ہوگئی ہے لوگ ہالی ووڈ بالی ووڈ پر پیشاب کرنے لگے ہیں یورپ امریکہ چند سال میں ہی اس ڈرامے کی وجہ سے جوق در جوق مسلمان ہوجائیں گے، پاکستان پر تُرکوں کی حکومت آجائے گی، تو میرے بھائی مسئلہ یہ ہے کہ
❞باندراں نوں گُلقنداں نی کھوائی دیاں کیونجے جے باندراں نوں جلاب لگ جان تے ٹپ ٹپ پورا پنڈ لبیڑ دیندے نے❝...
@threadreaderapp compile please
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with رانا علی

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!