اب خاموش تماشائی کیطرح ہم پاکستانیوں کو
کیا ہم “ترکی” کیخلاف بالکل اسی طرح استعمال کیے جاہینگے جسطرح “روس”کیخلاف استعمال کیےگئے یاپھر پاکستان” اور” ہندوستان” کی سرحدیں پھر ایک کی جائینگی اور ہم “ترکی” کیساتھ ساتھ” چائینہ” کو بھی ملیامیٹ کرنے کےلیے دو نالی بندوق اٹھائیں گے؟
1-انسانی حقوق کی پامالی
2-اقلیتوں کا تحفظ
3-دہشتگرد تنظیمیں
4-پانی کا فقدان
5-معاشی بحران
6-خانہ جنگیاں
7-جوہری ہتھیار باقی دنیاکےلئے خطرہ
دنیا کے مختلف خطوں میں مختلف بہانے وجۂ لشکر کشی بنیں گے۔اور یہ لشکرکشی ہرملک کی اپنی ہی
کرونا محض ایک وبا نہیں
مانا کےپاکستان دنیا کی چند بڑی خفیہ ایجنسیز کی پلاننگ ہےمگر ہم نے اور ہمارے اجداد نےاسکو دل و جان سےاپنا ملک مانا ہے۔برائےمہربانی اپنا ملک تباہ ہونے سے بچائیے۔
#NewWorldOrder
#Covid_19