اور وہ فتنہ ہے منکرین حدیث / پرویزی فرقہ
یہ فتنہ ہم مسلمانوں میں ایک فرقہ کی شکل میں سرائیت کرچکا ہے اور اپنے آپ کو اہل قرآن 1/22
منکرینِ حدیث کو چکڑالوی فرقہ اور پرویزی فرقہ بھی کہا جاتا ہے چکڑالوی اس لئے کہا جاتاہے کہ اس فرقے کا بانی عبداللہ چکڑالوی ہے ۔
بحرالعلوم علامہ محمد زاہد الکوثری التُرکی فرماتے ہیں کہ تعجب ہے کہ بہت سے چکڑالوی یعنی حدیث کے نہ ماننے والے غیر مقلّد تھے پھر کوئی 2/22
(بحوالہ :ترجمہ :مولانا محمد شہاب الدین نوری )
سب سے پہلے عبداللہ چکڑالوی نے انکار حدیث کا فتنہ برپا کیا مگر یہ فتنہ چند روز میں اپنی موت خود مر گیا۔
حافظ اسلم جیراج پوری نے دوبارہ اس فتنے کو ہوا دی اور بجھی ہوئی آگ کو دوبارہ سلگایا، 3/22
منکرینِ حدیث (اپنے آپ کو اہلِ قرآن کہلانے والے ) پرویزی فرقے کا پیشوا غلام احمد پرویز اپنے رسالے’’ طلوع اسلام ‘‘میں اپنے باطل نظر یات یوں لکھتا ہے ۔
4/22
(بحوالہ :رسالہ طلوع اسلام ص 16،اگست ،ستمبر 1952ء )
2)…مرکز ملّت کو ان میں (جزیات نماز میں )تغیّر و تبدل کا حق ہوگا ۔
(بحوالہ :طلوع اسلام ص46ماہ جون 1950ء )
3)…میرا دعوٰی تو صرف اتنا ہے کہ فرض صرف دو نماز یں ہیں جن کے اوقات 5/22
4)…پھر آج کل مسلمان دو نمازیں پڑھ کر کیوں مسلمان نہیں ہوسکتا ۔
(بحوالہ :لاہوری طلوعِ اسلام ص61، اگست 1950ء )
5)…روایات (احادیثِ نبویہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)محض تاریخ ہے۔
(بحوالہ :طلوع اسلام ص49ماہِ 6/22
6)…پرویز کہتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنّت اور احادیث مبارکہ دین میں حجت نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اقوال کو رواج دیکر جو دین میں حجّت ٹہرایا گیا ہے یہ دراصل قرآن مجید کی خلاف عجمی سازش ہے ۔
7)…حج ایک بین الملّی کانفرنس 7/22
(بحوالہ :رسالہ قربانی از ادارہ طلوع اسلام )
8)…بقرعید کی صبح بارہ بجے تک قوم 8/22
(ادارہ طلوع اسلام ص 1ستمبر 1950ء )
9)…حدیث کا پورا سلسلہ ایک عجمی سازش تھی اور جس کو شریعت کہا جاتا ہے وہ بادشاہوں کی پیدا کردہ ہے ۔ (معاذاللہ )
(بحوالہ :طلوع اسلام ص 17ماہِ اکتوبر1952ء )
منکرین حدیث، جو اپنے آپکو اہلِ قرآن کہتے 9/22
نمازوں کے اوقات خمسہ ،تعداد رکعات، فرائض و واجبات کی تفصیل، صوم و صلوٰۃ کے مفصّل احکام، 10/22
یہ اپنے آپ کو اہلِ قرآن کہتے ہیں، اور یہ کسی حدیث کے حوالے کو تسلیم نہیں کرتے بلکہ انکا ماننا ہے کہ سنت یا حدیث کا حکم صرف آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی تک ہی تھا (نعوذ باللہ) اور ایک 11/22
حالانکہ خطبہ الوداع میں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے واضح ارشاد فرمایا تھا کہ میں اپنے پیچھے دو چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں ایک قرآن اور دوسرا حدیث یا اہلبیت ( اس پر دو مختلف رائے 12/22
اس سے صاف واضح ہے قرآن کو سمجھنے کیلئے ہمیں احادیث اور سنت نبوی و اہل بیت سے مدد لینی چاہیے جبکہ یہ فرقہ حدیث سے مکمل انکاری ہے جس کی وجہ سے اس پرویزی فرقے پہ تمام علماء اسلام نے کفر کا فتویٰ لگایا جن میں چند کا حوالہ دے رہا ہوں
ضروریات دین کا منکر کافر ہے۔ غلام احمد 13/22
جسٹس مفتی محمد تقی عثمانی، مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی اور جامعہ دارالعلوم کراچی کے دارالافتاء کا متفقہ فتویٰ۔
طلوع اسلام نامی جماعت کے عقائد و افکار کہ جن کو اس جماعت کے بانی غلام احمد پرویز اور اس کے پیروکاروں نے 14/22
عبدالعزیز بن عبداللہ بن آل شیخ ، مفتی اعظم برائے حکومت سعودی عرب کا عربی فتویٰ
حجیت حدیث کا منکر اور عبادات کے معنی و مفہوم میں تحریف کرنے والا کافر ہے۔
(مفتی اعظم پاکستان مولانا محمد رفیع عثمانی کا فتویٰ)
غلام احمد پرویز نے مسلمات دین کا 16/22
پرویز اپنے عقائد کے اعتبار سے ملحد، زندیق اور اسلام سے 17/22
(چیف جسٹس عدالت عظمیٰ اسلامی امارت افغانستان)
’’دجالوں میں ایک دجال متنبی غلام احمد قادیانی ہے اور دوسرا کہ جس کا نام غلام احمد اور لقب پرویز ہے۔‘‘
(جامعۃ العلوم الاسلامیہ۔ بنوری 18/22
اسلامی حکومتوں پر لازم ہے کہ فتنہ (پرویزیت) کا استیصال کریں اور ا س کی دعوت پر پابندی لگائیں۔ ان کی تالیفات کو ضبط کریں اور ان کی مجلسوں کو ممنوع قرار دیں۔
(دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی)
1- ہم غلام احمد پرویز 19/22
مفتی اعظم سعودیہ عبدالعزیز بن باز اور وزارت الاوقاف کویت کے جاری کردہ فتاویٰ کی تائید، تصدیق اور توثیق کرتے ہیں۔
2- غلام احمد پرویز چونکہ حدیث کی حجیت اور دیگر بعض ضروریات دین کا انکار کرتا ہے اس لئے وہ اور ان کے متبعین 20/22
(جامعہ اشرفیہ لاہور پاکستان اور جامعہ خیرالمدارس ملتان متفقہ فیصلہ)
غلام احمد پرویز اور طلوع اسلام کے باطل افکار گمراہ کن ہیں۔ علمائے امت کا پرویز کے کفر و الحاد پر اجماع مبنی برحق ہے۔
(شیخ الحدیث مولانا سراج الدین ) دارالعلوم نعمانیہ اور سرپرست 21/22
یہ چکڑالوی بھی کہلاتے ہیں ،پرویزی بھی کہلاتے ہیں ،منکرین حدیث بھی کہلاتے ہیں ،نام نہاد اہلِ قرآن بھی کہلاتے ہیں ان کے وہی عقائد ہیں جو پیچھے بیان کیے گئے لہٰذا قوم اس زہر آلود فتنے سے بچے اور اپنا ایمان خراب نہ کرے 🙏
#پیرکامل 22/22