کون ٹیپو سلطان؟؟
ہندوستان کا عظیم مجاہد آزادی ٹیپو سلطان
اصل نام فتح علی خان تھا اور وہ 20 نومبر 1750ء کو پیدا ہوئے تھے ۔
ان کے والد حیدر علی نے18 ویں صدی کے اوائل میں جنوبی ہند میں سلطنت میسور کے نام سے ایک بڑی سلطنت قائم کی تھی جس 1/5
حیدر علی پہلی شخصیت تھے جنہوں نے انگریزوں کے خلاف جہاد کا آغاز کیا۔ وہ اپنی وفات کے بعد اپنے فرزند ٹیپو سلطان کے لیے دو ورثے چھوڑ کر رخصت ہوئے، ایک تاج و تخت اور دوسرا انگریزوں کے خطرے کا انسداد۔ ٹیپو سلطان نے دونوں ورثے جوانمردی سے سنبھالے۔
انہوں 2/5
4 مئی 1799ء کو یہ بہادر شخص میدان جنگ میں لڑتا ہوا شہید ہوگیا۔ ٹیپو سلطان کی شہادت کے بعد انگریز رفتہ رفتہ پورے ہندوستان پر قابض ہوگئے تاہم ٹیپو 3/5
ٹیپو سلطان کا مشہور قول تھا
گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے
انہوں نے اپنے عمل اور کردار سے اپنے اس قول کو سچ کر دکھایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
4/5