1 انتظار کا لفط ہماری روزمرہ کی زندگی میں کافی روانی کے ساتھ استعمال ہوتا ہے . غور کریں تو یہ لفط ہماری پیدائش سے بھی پہلے ہماری ذات کے ساتھ منسلک ہوتا ہے . اِس کا پہلا استعمال اُس دن ہوتا ہے جب والدین کو ہمارے آنے کی امید اور نو مہینے انتظار کی خوشخبری ملتی ہے
2 والدین جو نو مہینے انتظار کرتے ہیں ان کے بارے میں رائے اور تجربے کی بات صرف وہی لوگ کر سکتے ہیں جو اِس انتظار سے گزرے ہوں. اِس انتظار کو گزارنے کے لیے کیا کچھ کرنا پڑتا ہے . کیسے خوشگوار بنایا جاتا ہے .کپڑے لیے جاتے ہیں . کمرا سجایا جاتا ہے . جھولے کا بندوبست ہوتا ہے .
3.نام رکھنے پہ بحث ہوتی ہے.ماں باپ کے علاوہ دادا دادی ، نانا نانی ، چچا ، ماموں ، خالہ پھپھو سب اپنی اپنی رائے دیتے ہیں . گویا سب ایک انتظار میں ہیں ماں کی تکلیف ختم ہونے کا انتظار شروع ہوتا ہے اور آخرکار جب اولاد دنیا میں اپنی پہلی سانس لیتی ہے تو ان گنت انتظار شروع ہوجاتے ہیں.
This is @KamiAkmal23 batting appreciation tweet.
A T20 match in Australia where he smashed #Jhonson#Tait#Nannes#Watson like street bowlers while chasing just 127. Sadly pak lost that match by 2 runs after Kami got out scoring some 65+ leaving a run a ball equation for 4 overs
The Karachi counter attack test century vs India when inzi told him this can't go more worse 39/6. And still winning the test.kidding me? A century at Brisbane against West Indies 2005 VB series chasing 273 with ease after inzi promoted him to open. #kamranakmal
The match saving 100 at Mohali 2005 vs India perfect mixture of attack and defence
. His 158 not out vs SriLanka at karachi Test at a strike rate of 86 was a pure treat to watch.
And Although he scored just 23 of 12 balls in that semifinal of T20 WC 2009 against South Africa