اور کسی کے خلاف ہونا الگ چیز ہے
کسی سے اختلاف رائے کرنا قطعاً اس کے خلاف ہونا نہیں
اسی طرح بحث لاحاصل شروع ہوتا ہے
جوکہ بعد میں غلط فہمیوں کا پیش خیمہ بن جاتی ہے
کرتے کرتے بات ایک دوسرے نفرت تک پہنچ پاتی ہے
ایک دوسرے کی عزت کیجئے.
#سوشل_میڈیا
#نئی_جہت
جس معاملے کا آپکو پوری معلومات نا ہو
اس پے کوئی تک نہیں بنتی کہ اپ بے جا کسی کی بھی طرفداری کرے
جیسے تقوی کا اصول ہے ہر مشکوک شے، عمل سے خود کو دور رکھنا
آپ اسی اصول کے تحت سوشل_میڈیا کو استعمال میں لائے
شرمندگی سے بچے رہوگے
#Cynthia
#uzmankhan
#کرنل_کی_بیوی
انسان کی فطرت یہی ہے وہ شرمندگی سے بچنا چاہتا ہے
(وہ الگ بات ہے یہ کوشش دنیا تک محدود ہے)
#سوشل_میڈیا پر اکثر بلا تحقیق بات آگے پھیلائی جاتی ہے
پھر شرمندگی سے بچنے کے لئے الٹا اس جھوٹ/غلط کے حمایت میں اس سے بڑے غلطیاں کردیتا ہے.
کسی بھی مسئلے پر بات کرنے سے پہلے ++
سماجی اور معاشرتی ذمہ داری دکھائیے.
اور بلا ضرورت شرمندگی سے بھی بچے
اور صحیح یا غلط کی غیر ضروری طرفداری سے بھی بچے.
آپکو جتنا اپنا عزت نفس پیارا ہے اسی طرح دوسروں کے عزت نفس کا بھی خیال رکھیں.
اللہ ہم سب کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین