دعاہے موت مجھے اس وقت آئے جب الله و اسکے رسولﷺ مجھ سے راضی ہو
کوشش یہی ہے اس کے مخلوق کو میری طرف سے کھبی تکلیف نہ پہنچے
عام انسان ہو کھبی
Jun 7, 2020 • 5 tweets • 3 min read
اختلاف رائے الگ چیز ہے
اور کسی کے خلاف ہونا الگ چیز ہے
کسی سے اختلاف رائے کرنا قطعاً اس کے خلاف ہونا نہیں
اسی طرح بحث لاحاصل شروع ہوتا ہے
جوکہ بعد میں غلط فہمیوں کا پیش خیمہ بن جاتی ہے
کرتے کرتے بات ایک دوسرے نفرت تک پہنچ پاتی ہے
ایک دوسرے کی عزت کیجئے. #سوشل_میڈیا #نئی_جہت
اپنا تو اصول ہے
جس معاملے کا آپکو پوری معلومات نا ہو
اس پے کوئی تک نہیں بنتی کہ اپ بے جا کسی کی بھی طرفداری کرے
جیسے تقوی کا اصول ہے ہر مشکوک شے، عمل سے خود کو دور رکھنا
آپ اسی اصول کے تحت سوشل_میڈیا کو استعمال میں لائے
شرمندگی سے بچے رہوگے #Cynthia #uzmankhan #کرنل_کی_بیوی