My Authors
Read all threads
ماتم کی گھڑی تھی جب ایبٹ آباد کے نواح میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کےجوان کمانڈوز ہیلی کاپٹرز کےرسے سے اپنی راہ کے کانٹے کی لاش باندھ رہے تھےعین اس وقت ایک امریکی کلی ہمارے سیاستدانوں کے بستروں پر روندی جارہی تھی... کافر واقعی کافر ہوتا ...ہمیں تو اس کی غیرت کے معیار سمجھ نہ آئے+
یوتھِ انصافیاں کی سسٹرِ ملت کی دردناک داستان کے مطابق وہ کسی کٹی پتنگ کی طرح ایک کمرے سے دوسرے کمرے اور ایک بستر سے دوسرے بستر تک ڈولتی رہی جب جب سانس لینے کا موقع ملا دوڑ کر جہاز پر چڑھی اور خطہء پیدائش کے دیدار سے ہمت وطاقت مجتمع کرکے پھر اس سرزمینِ درد پر لوٹ آئی+
دس سال تک یہ معصوم کلی اپنے زخمی وجود کو سمیٹ کر جنسی درندوں کے دروازوں پر ٹھوکریں کھاتی رہی دس سال میں صرف باون دفعہ باون مطلب ففٹی ٹو دفعہ اسے موقع ملا کہ اپنے ریزہ ریزہ وجود کو مرزائیوں کی عبادتگاہ میں سکون کے چند لمحے گزار سکےوہ امریکہ اور پاکستان کے بیچ ٹھوکریں+
کھاتی رہی لیکن سرزمین درد کے درندوں کے دئیے دکھ اس کے دل سے پاکستان کی محبت نہ نکال سکے.... لیکن کب تک آخر رحمتِ خاکی کو جوش آیا اسکی بے آواز چھڑی نے سنتھیا کےزخمی دریدہ وجود کو محمد بن قاسموں کی امان میں دھکیل دیااب وہ انہی بھائیوں کی کمان میں اپنی لٹی عزت کاحساب بےباک کرے گی+
پھر بھی پاکستان کی محبت سے لبریز اس معصوم وجود نےسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے صرف ہراسانی کے لیے دس کروڑ ہرجانہ اور معافی طلب کی ہے
یہ اسکی رحم دلی اور لگاؤ کی ایک ادنیٰ مثال ہے وہ اپنی خدمات کے بدلے وزارتِ عظمیٰ بھی طلب کرسکتی تھی+
نکے وڈے باجووں سے صرف گذارش یہی ہے کہ سنتھیا کو انصاف دلوائیے گا ضرور دلوائیے گا ہم آپ کے ساتھ ہوں گے بس ذرا پہلے کرونا سے نمٹ لیں یہ نہ ہو محمد بن قاسموں کی پوری پلاٹون کرونا سے نمٹنے میں نبھ جائے
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with اُمِ فاروق

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!